Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

جس پر تعویز بھی اثر نہیں کرتا ناں___
اُسے ہمارے ہاتھ کی چائے پلا دی جائے☕۔۔۔😇
نوٹ::
(بندہ پھڑک گیا تے میری ذمہ داری کوئی نہیں)😛
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کیا آپ کی زندگی میں کوی ایسا ہے🤔
جیسے دیکھ کر آپ کے اندر کی تاریں شارٹ ہو جاتی ہو😛😂
مطلب کچھ کچھ ہوتا ہو 🙊😍😋😝
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

کوئی ہوٹل تے چاہ پیتی 😏
پوسٹاں کر کر کے اساں زندگی تباہ کیتی...!!😂😂
#jhali Anu😂😝😇

رابطے کم کر دئیے سب سے میں نے💯
اب مجھے خود کے ساتھ رہنا ہے🔥✌
Anum malik💔😇
@  : رابطے کم کر دئیے سب سے میں نے💯 اب مجھے خود کے ساتھ رہنا ہے🔥✌ Anum malik💔😇 - 
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک💔❗
پر وہ جو بتا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے 💔❗
Anum malik💔😇
@  : تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک💔❗ پر وہ جو بتا رہے تھے وہ بہانے عجیب - 
@broken_heart@
 

ہم پنجابی لوگ ہیں جناب۔۔۔😍
ہم یہ نہیں پوچھتے تم کیوں اداس ہو
ہم سیدھا کہتے ہیں
ہن تینوں کی موت پے گئی اے 😂🤨🤦
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ہم لڑکیوں کو منانا آسان کام تھوڑی نا ہے 🙄☹️
کئ بار ہمیں خود ہی نہیں پتا ہوتا کہ ہمارا موڈ کس بات پے off ہے😂😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Sara din online rehna aur kisi ko moun na lagany wala talent hai mujh main.🙄😁💃💃💃
#jhali Anu🙉🙊😂😝😇

بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا،
سو میں نے خود کو بے وفا لکھا..!!
Anum malik😇
@  : بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا، سو میں نے خود کو بے وفا لکھا..!! Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

بہہت سی جگہوں پہ آپ نے پڑھا ، سنا اور دیکھا ہو گا
عید آ گئی
میرا یار نئی آیا
اور بہت سی جگہوں پہ دیکھا ہوگا
سوہنیا
وہ بڑے لوگ تھے
چھوٹی عید پر کیسے آتے
تو پوچھنا یہ تھا کہ
بڑے لوگ ہیں
تو کیا اب
بڑی عید پر آ جائیں گے
یا ہلے وی اوناں دا ذلیل ہونے دا پروگرام اے مذید 😂😁
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : .b1 meny v kesi ke kutt lgai the Jo may kbi ni bhol skte.d3 Jhali - 
@broken_heart@
 

کوئی سوشل میڈیا یوز کرتی ہے تو "ارے کتنوں کے ساتھ چکر ہوگا اس کا، فیسبک چلاتی ہے پتہ نہیں کتنے یار ہوں گے".. اگر کسی لڑکی کو ڈانس میں انٹرسٹ ہے تو "دیکھو تو مجرا کرنے والے آج بھی موجود ہیں ، اس کے باپ میں حیا ہی نہیں ہے لگتا" اگر کوئی اداس رہتی ہے تو سمجھا جاتا ہے کہ ضرور عشق میں دھوکہ ملا ہے۔۔ کوئی روتی ہے تو "اپنے یار سے ناراض ہوگی تبھی آنسو بہا رہی ہے"...
ارے کسی کو تو جینے دو یار__ کیا پتہ کوئی پہلے زندگی سے کتنا تنگ ہے۔۔ کیوں موت سے پہلے کسی کی زندگی کو جہنم بنا رہے ہو تم لوگ؟ شاید سب کے نزدیک اچھی لڑکیاں وہی ہوتی ہیں جو پیدا ہوتے مر جائیں!! 🙂🖤
#Anum malik💔😫😇

@broken_heart@
 

______"لڑکی ہونا"🖤🥀
🥀لڑکی ہونا اتنا بھی آسان نہیں ہے۔۔۔نظر چاہے جس کی بھی بری ہو۔۔ غلطی چاہے کسی کی بھی ہو۔۔ برا آپکو کہا جائے گا۔۔۔ اگر کسی سے بات نہیں کی جائے چپ رہا جائے تو پتہ ہے لوگ کیا کہتے ہیں "دیکھو تو اکڑ ذرا اس کی، ہے کیا اس میں ایسا جو اکڑ رہی ہے" اگر سب سے بات کر لی جائے تو پتہ ہے کیا سننے کو ملتا ہے؟؟ "ارے کس بندی کی بات کر رہے ہو، پاگل ہے وہ تو شوخی سی، ہر کسی سے فرینک ہے"-___ اگر کوئی لڑکی فیشن کرتی ہے تو اسکو کہا جاتا ہے"کونسا یار ہے تیرا جو اتنا سجتی ہے؟ آخر دکھاتی کس کو ہے یہ؟؟ ماں اس کو کچھ سمجھاتی نہیں ہے؟؟ " اگر کوئی لڑکی سمپل رہتی ہے تو کہا جاتا ہے "اس کی تو شکل دیکھنے کے قابل نہیں ہے، ارے کون لے گا تجھے؟ کچھ کھایا پیا کر" __
Continue

@broken_heart@
 

اتنی بری ہچکی لگی ہوئی ہے
پتہ نہیں کون کمبخت رٹے لگا رہا میرے نام کے...!😂🙈😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Love is a beautiful feeling
The above line is absolutely nonsense.
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

میں نے لوگوں کے لفظوں میں ان کی چیخوں کو محسوس کرتی ہوں۔
خدارا! اپنے رشتوں کو دکھ دینا چھوڑ دیں۔
چہرے بدلنا چھوڑ دیں۔۔
اپنے رشتوں کے سامنے کچھ اور، پیچھے کچھ اور ہونا چھوڑ دیں۔
اپنی عمر کی وجہ سے اپنے باقی رشتوں کو غیر معمولی سمجھنا چھوڑ دیں۔
اپنے رشتوں کی شرافت کا نا جاٸز فاٸدہ اٹھانا چھوڑ دیں۔
ڈریں اس وقت سے کہ جب لوگوں کے الفاظ کی چیخیں رب کے عرش تک پہنچ جاٸیں۔
یا اللہ! ہماری اصلاح کر دیجٸیے۔۔۔۔آمین
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

پہلے تو کبھی کبھی غم تھا 😒😒😐
اب تو فیشن ہی بن گیا ہے🙄🙄😔
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

مچھر نے ایک آدمی کو دن میں کاٹا 💛
تو وہ آدمی کہنے لگا تم تو رات میں کاٹتے ہو😥
تو مچھر نے کہا کے گھر کے حالات خراب ہیں 😅
اس لیے اوور ٹائم کر رہا ہوں 😂😂😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اس بے وفا کی یاد میں جام ہاتھ میں اٹھا لیا۔۔۔۔😥
فر لگایا ٹوسٹ پر اور فٹا فٹ سے کھا لیا۔۔۔۔😌🙊😂
عشق معشوقی اپنی جگہ پکھ اپنی جگہ😹🙈
#jhali Anu🙉🙊😂😝😇

@broken_heart@
 

سوٸ نہیں ہوں مجھے سولا دو ماں
آ جاٶ مجھے لوری سنا دو ماں
ععشق میری آنکھوں میں جم سے گۓ ہیں
کر کے جبر اک بار رولا دو ماں
دیکھہ کتنی بے ترتیب ہو گٸ ہے زندگی میری
بکھرے ہیں میرے بال بنا دو ماں
بہت ڈر لگتا ہے مجھکو دنیاں سے
آپنے انچل میں مجھکو چھوپا لو ماں
جل رہی ہوں میں اک بے نام سی تپش میں
چوم کے میرا ماتھا بجھا دو ماں 😰😥😭😭
ALLAH sb k parents ko hmesha slamt rkhy ameen sumameen
#Anum malik💔