سست لوگ تو بہت دیکھے ہیں
لیکن پوسٹ لائک ناں کرنے والوں کا اپنا ہی لیول ہے😒
میسنو ایک انگوٹھا ای تے لانا ہوندا اے 😏😂
لا دیا کرو😕😡😡
#jhali Anu😂😝😇
میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا, پڑوسن لڑنے آئی
.میں پوچھا کہ یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟
"بس لڑائی وہیں ختم ہو گئی"🤪🤪😀😂😂
#jhali Anu😂😝😇
کسی کی بیٹی کو اتنا ہی رولانا جتنا خود کی بہن کو روتا دیکھ سکو
اور کسی کے بھائی کو اتنا ہی تڑپانا جتنا خود کے بھائی کو تڑپتا دیکھ سکو
#Anum malik👌😇
My Mom Doesn't Say "Clean Your Bed", She
Says "Kutta Bhi Apni Jagah Saaf Karke Baithta
Hai" And I Think That's Beautiful🐣
#jhali Anu na kam ke na kaj ke dushmn anaj ke

تمہیں بیاہ کر لاتے ہی، اک کام والی بھی رکھوں گا
مجھے تمہارا حسن چولہے چوکھےکی نظر نہیں کرنا
🥀hy🙈aisa kehny wala kb ay ga nmona
#jhali Anu😱🙊🙈😂😝😇
ایسا کوئی زندگی میں آئے_____🙈❤
جس کی امی مجھ سے کام نہ کروائے🙊😂
#jhali Anu🙉🙊🙈😂😝😇
یہ الگ بات ہے کہ وہ مجھے حاصل نہیں ہے
مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں ہے
#Anum malik😇
جب "ابن آدم " محبت کی بات کرے
تو "بنت حوا " تم نکاح کی بات کرنا...
Fir rfochkr hoty hoy dekhna
#jhali Anu🙉🙊😂😝😇
جو لوگ صبح اٹھ کر آسمان کا نظارہ کرتے ہیں، قدرت کے حسین مناظر دیکھتے ہیں
تو ان کے دل میں اللہ رب العزت کی محبت اور ایمان اور زیادہ بڑھ جاتا ہے
کہ جو ہستی اس سارے نظام کو چلا رہی ہے، اور
ان خوبصورت مناظر کو تخلیق کرنے والی ہے وہ ہستی خود کتنی خوبصورت ہوگی،
❣️❣️❣️❣️❣️❣️
May jhlo soi hoti kitni badkismt hon na may😳💔
#Anum malik💔
تم میری پہلی اور آخری محبت ہو
😍😍😦
ایک شخص چونے کی انتہا کر گیا😜😜😂
#jhali Anu😂😝😇
🙄.....!!!!!تو احسان کر پھر جتا دے اور بڑا بن جا
😒!!!!!!میں بیکار تھی بیکار ہی رہنے دے جا تو خدا بن جا
#Anum malik👌💔😇

بدتمیز ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے
رشتے دار منہ__________نہیں لگاتے
رشتہ بھی__________نہیں بھیجتے
Or 7,7 nikami kamchor jhali ho tb v
Baqi sb v shukr hy bala tali
#jhali Anu😂😝😇
مرشد مجھے 🤷♀️چین نہیں 😕آ رہا🤣
مرشد مجھے کسی کا منہ توڑنا ہے👊😏🙊😂
#jhali Anu😡😝😇






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain