لڑکیوں کو پتہ نہیں اتنی بڑی دنیا میں اپنی پسند کا لڑکا کیسے مل جاتا ہے مجھے تو الماری میں رکھا ہوا میچنگ کا دوپٹہ دو گھنٹے ڈھونڈنے کے بعد جاکر ملتا ہے۔۔🙄 #jhali Anu😫😩😝😇
یہ زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے،کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کرآزمایا جاتاہے بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائش ہے.اے اللّه پاک ہم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما اور ہم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے. Ameen #Anum malik😇
🌴 ہر جمعتہ المبارک کے دن سورت کہف کی تلاوت کی بڑی فضیلت ہے۔ اللہ دجّال کے فتنہ سے نجات دے گا ایک جمعہ اور دُوسرےجمعہ کے بیچ گناہ اللہ معاف فرمائے گا قیامت کے دن پیروں سے آسمان تک نور و رحمت کا ایک مینار ہوگا۔ #Anum malik😇
زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس میں انسان کی بہتری ہوتی ہے انسان کو لگتا ہے کہ یہ محرومی ہے لیکن حقیقت میں اللہ کو معلوم ہوتا ہے کہ انسان کے حق میں کیا چیز بہترین ہے۔اس لیے زندگی میں کبھی بھی ہمت ہاریں بس اللہ پر یقین رکھنا چاہیے ۔محرومی نہیں ہوتی وہ حق میں بہتری ہوتی ہے اور پھر اللہ چاہتا ہے تو بہترین عطا کر دیتا ہے ۔اللہ کبھی بھی دوسرا دروازہ کھولے بغیر پہلا دروازہ بند نہیں کرتا ۔۔❤ اللہ فرماتا ہے ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں ناگوار گزرے اور وہی تمہارے لیے بہتر ہو ۔اور ہو سکتا ہے ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہ تمہارے لئے بری ہوں اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے (سورت بقرہ 216) #Anum malik👌😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain