🕊️اپنا درد😔 اپنے
رب سے بانٹ لیا کرو
پھر درد جانےدوا جانے اور خدا جانے
بیشک وہی عظیم کارساز ہیں
#Anum malik👌😇
کسی کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پہ ڈال کر ۔ اگر آپ غصہ میں ایسا کر بیٹھتے ہیں تو یقین کی جیئے ۔ ایک دن آپ کو پچھتاوا ہوگا ۔ پھر آپ معافیاں مانگتے پھریں ہیں گے لیکن وقت بیت چکا ہوگا۔
9: اسی طرح اگر کوئ مرد آپ کو چھوڑ گیا ہو تو آپ ضرور روئیں بہت روئیں لیکن اس کے بعد آپ منگنی کریں یا نکاح کریں ۔ یقین کی جیئے آپ کا آنے والا جیون ساتھی آپ کے درد کا مداوا لازمی کرے گا ۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ کو صبر بھی آجائے گا اور آپ کی چہرے پہ ہنسی کا باعث آپ کے بچے ہونگے.
ALLAH hmy return gift deta hy ghmo k bad he khushia achi lgti☺
#Anum malik😇
دنیا کو بتانا تھا کہ عورت ذات کمزور نہیں ہے ۔ آپ اس چوٹی کو سر نا کریں لیکن زندگی کے میدان میں تو خود کو کمزور نا ثابت کریں کیونکہ زندگی کے میدان میں انسان زندگی سے نہیں خود سے ہارتا ہے ۔
7: اگر آپ فنانشل پروبلم کا شکار ہیں یا آپ کے پاس کرایہ کا گھر ہے ۔ تو ایک دفعہ کسی بھی شہر کے فلائ اوور کے نیچے پڑے ہوئے ان بچوں ،عورتوں اور مرد حضرات کو دیکھ لیں جن کے پاس ایک وقت کی روٹی نہیں ہے اور نا ہی چھت ہے ۔
اسی طرح آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی شکل و صورت اچھی نہیں ہے ۔ تو کسی بھی ہسپتال کے Fire and Burn Hall کا وزٹ کرلیں ۔ آپ کو شاید الله کی تقسیم پہ صبر آجائے گا ۔
8: اگر آپ نے کسی سے سچی محبت کی اور وہ آپ کو چھوڑ گیا تو اگر آپ مرد ہیں تو کوئ جم جوائن کرلیں ۔ اپنا تمام غصہ work out پہ نکالیں ناکہ کسی کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پہ ڈال کر ۔ اگر
4: اگر آپ مسلمان ہیں یا کسی بھی مذہب سے ہیں تو آپ نماز یا کوئ بھی عبادت کرسکتے ہیں ۔ اور اپنے رب کے سامنے رو سکتے ہیں ۔ کیونکہ ہر چیز اس رب کی طرف سے ہوتی ہے ۔ بس یہ شیطان ہے جو ہمیں بدگمان کر دیتا ہے ۔
5: اگر کوئ آپ سے شادی کا وعدہ کرکے یا آپ کو طلاق دے گیا ہے یا آپ کی علیحدگی ہوگئ ہے ۔ تو آپ کی زندگی ختم نہیں ہوتی بلکہ اصل زندگی کی شروعات تب ہی ہوتی ہے ۔ پہلے آپ زندگی کے میدان میں بیساکھیوں کے سہارے چل رہے تھے جبکہ اب آپ کو آذادی ملی ہے تو کیوں نا آپ ان کا سہارا بن جائیں ۔ جن کو سہارے کی ضرورت ہے ۔
قسمت کو کوسنا ، کسی پہ بے وفائ کا الزام لگانا اس کا کیا فائدہ یا آپ روتے رہیں یا آپ طاقتور بن جائیں ۔
6: مرد کی نسبت عورت کمزور ہے یہ سب کہتے ہیں ۔ لیکن وہ معذور عورت جو دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی صرف اس وجہ سے سر کرگئ کہ اس نے دنیا کو
مکمل پڑھئیے گا ہو سکتا ہے کچھ بہتر ہو آپ کے لئیے
آج کی تحریر "بے سکونی""
1: اگر آپ ڈیپریس ہیں اور کوئ آپ کو چھوڑ گیا ہے تو کبھی تنہا Room میں لائیٹ آف کرکے نا بیٹھیں ۔
یہ جو اندھیرا ہوتا ہے انسان کو یہ بتا رہا ہوتا ہے کہ اس کی زندگی میں کچھ باقی نہیں ہے ۔ وہ اکیلا ہے ۔ اور سب مطلبی ہیں ۔
2: اگر آپ اداس ہیں تو چھوٹے بچوں کے پاس جاکر بیٹھ جائیں ۔ ان کی شرارتیں دیکھیں تو یقیناً آپ کو اپنا بچپن یاد آجائے گا اور آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ پھیل جائے گی ۔
3: اور جن کو لگتا ہے کہ ان کی زندگی بے معنی ہے اور سب کچھ ختم ہوچکا ہے تو You Tube پہ جاکر Real Heros in The Life لکھ کر سرچ کر لیں ۔
ان کو inspiration ملے گی کہ زندگی میں کسی کے جانے سے کچھ بھی ختم نہیں ہوتا ۔ آدمی بڑا اپنے لیئے ہوتا ہے لیکن انسان بڑا انسانیت کی خدمت سے ہوتا ہے ۔
Continue
#plzzzz_must_read
عجیب دنیا ہے
شادی شدہ طلاق کے چکر میں ہیں
غریب شادی شدہ شاڈی کے خیالوں میں
بچوں کو بڑے ہونے کی جلدی ہے
بڑوں کو پچپن دوبارہ لو ٹنے کی آرزو
نوکری کرنے والے اپنے اپنے کام کی سختیوں سے نالاں ہیں
بیکاروں کے لبوں پر کام ملنے کی دعاٸیں
غریبوں کو امیروں کی زندگی کی حسرت ہے
امیروں کو ایک لمحہ آرام کی تمنا
مشہور افراد چھپنے کیلیے ٹھکانے کی تلاش میں ہیں
عام لوگ مشہور بننے کے خیال میں
کسی کو نہیں معلوم کہ خشحالی کا واحد فارمولا
یہ ہے کہ جو نعمتیں تمہیں ملی ہیں اسکی قدر کرو😊
#Anum malik👌😇
چھڈ #FaceBooK نوں #کاکا✋✋
گل #Face_2_Face ہی #مکاواں گے💪👊😁😂
#jhali Anu😉🙉🙊😂😝😇
شوہر نے راستے میں رک کرایک پان خرید کر بیوی کودیا
بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں
#jhali Anu😂😝😇
شب بخیر___!!
کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے۔ اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں۔ جنہیں دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔
#Anum malik😇
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا 💔
#Anum malik😇
لوگوں کی محبت پانی کے بلبلے جیسی ہے
زیادہ دیر نہیں رہتی مگر اللہ تعالیٰ کی محبت
آبِ حیات ہے امر ہے کبھی نہ ختم ہونے والی🌹🌹
Beshak❤
#Anum malik🌹😇
پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو لوگو!!🥀🌹
پھر گلستان میں کسی گل سے محبت کرنا🌷🌺🌻
#Anum malik😇
کچھ دنوں میں لڑکے بکرے کے ساتھ Salfies لگانا شروع کر دیں گے اور ہمیں یہ اندازہ لگانے میں شدید مشکل ہو گی کہ لڑکے کا منہ کونسا ہے اور بکرے کا کونسا 🤣😂
#jhali Anu🙉🙊😂😝😇
میں اداسی کے ایک دفتر میں
صرف ہنسنے کا کام کرتی ہوں
#Anum malik😇
نیلے کی امی نے وہیں سے جوتا👡 گھما کرمارا جو خلا کو چیرتا😂 ہوا چاند پر پہنچ کر سیدھا نیلے کی کمر پر لگا😏 اور نیلے کا رنگ پیلا ہوگا.
.
وہ زور سے تڑپ کر بولا...
"اوئی ماں مرگیا😳۔ اے کی وجیا میری کمر وچ؟؟؟"
۔
اسکی امی زمین سے😨
وے ٹوٹ پینیا اے میری جتی اے😠۔۔ چھیتی گھر واپس آ کے مینوں دہی لیا دے، نہیں تے میں چن تے آکے تیرے چن تارے الٹے کر دینے نے۔۔😲😳
.
نیلا بیچارا مرتا کیا نا کرتا..
ماں کی مار سے بچنے کیلئے فوراچاند سے واپس آکر دہی لینے چلا گیا اور واپسی پر دکان والے سے کہا...
.
"پائن شاپر ڈبل کردو"
#jhali Anu😂😝😇
پاکستانی نیل آرمسٹرانگ
.
.
اگر چاند پر پہلا قدم رکھنے والے"نیل آرمسٹرانگ" کی والدہ پاکستانی ہوتیں تو کیا ہوتا؟؟
.
جب نیل آرمسٹرانگ چاند 🌛پر گیا تو اسکی امی نے زمین سے آواز لگائی۔😠
۔
۔
۔
وے نیلیا چھیتی گھر آجا 😡۔۔ تیرا ماما تے مامی😬 آر رے نے میں بریانی بنا لگی آں تے توں رائتے واسطے دہی لیا دے۔۔😋
۔
نیل آرمسٹرانگ ۔😓
امی میں خلا میں گیا ہوں پڑوسیوں کے گھر گلی ڈنڈا کھیلنے نہیں😖۔ میں اتنی جلدی نہیں آسکتا۔😵
Continue
پاکستانی ڈاکٹرز چیک آپ کے دوران بہت تضاد رکھتے ہیں ۔۔۔۔
مرد بیچاروں کو اتنا دوائیاں نہیں بتاتے ، جتنے ڈانٹتے ہیں 😁😂😂
کم کھاؤ ۔۔۔۔ ورزش کرو ۔۔۔ کچھ نہیں ہوا ۔۔سست ہو ۔۔۔۔ 😂😂😂
اور عورتوں کے لئے انکے اندر طارق جمیل جاگتے ہیں ۔۔ اللہ کی بندی کچھ نہیں ہوا ہے 😂🙏
#jhali Anu😂😝😇
خوبصورتی کا اور معیار کیا ہو گا مرشد 😏
بالوں میں تیل ڈال کے بھی خوبصورت لگتی ہوں😍
#jhali Anu😉🙈😝😇
کبھی اِسکے منہ کبھی اُسکے منہ
ایسے لوگوں پہ ۔۔دھڑا دھڑ فِٹے منہ...🖤😝🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇
حق بجانب ہے آپ اترائیں
ہم کہاں ہر کسی پہ مرتے ہیں 🔥
#Anum malik😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain