اپنے مرنے پہ میں دال پکواوُں گی
جاتے جاتے بھی شغل لگاوُں گی😂
#jhali Anu😆😝😇
رات کونیند نہیں آتی دن کو چین نہیں آتا..
دل سے پوچھا؟میں نے کہ یہ ہی پیار ہے.🤔🤔🤨🧐
دل نےکہاپگلی!!گرمی سے سب کا یہی حال ہے.🤭😂🤣😂🤣
#jhali Anu😂😝😇
وہ جو کترا کے گزرتا تھا مرے سائے سے
اب سنا ہے ! مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے۔😎
#Anum malik😇

معافی منگن نال کدی وی اے ثابت نہیں ہندا کے اسی غلط واں تے او صیحح۔۔معافی منگن دا اصلی مطلب ہے کہ ساڈے چ رشتہ نبھان دی قابلیت اوس نالو زیادہ اے
#Anum malik😇
ونس اے کیڑا🐜
سا اےپیس آف گڑ🧀
ھی وینٹ ٹوایٹ اٹ،
بٹ،
اون دی وےہی سااےکیڑی🐜
ہی لیفٹ دی گڑ🧀
اینڈ،
وینٹ ودھ کیڑی🐜
مورل؛
گڑ🧀 نالو عشق مٹھا🐜💕💗
اوۓے ہوۓےے😜😉
اب جسکو ترجمہ نہیں آتا وہ مزے کرے👊😂
#jhali Anu😂😝😇
وہ بولا اگر مجھ سے پیار کرتی ہو تو *ہاتھ کاٹ کے دکھاؤ____
مجھے بھی جوش آیا __چاقو اٹھایا۔🔪
اور کاٹ دیا ہاتھ___وہ بہت چیخا چلائیا
روتے ہوے بولا __😪😪
پاگل__اپنا ہاتھ کاٹنا تھا __میرا نہیں__😓😠
میں نے کہا کہ___ہم اور تم ایک ہی تو ہیں___😅😅😅😁
#jhali Anu😂😝😇
نہ ہم ہوتے ، نہ دل ہوتا
نہ دل آزاریاں ہو تیں 💔🔥
#Anum malik💔😩😇
عید آ گئ او میرا بکرا نہی آیا😁😁
#jhali Anu💔😫😩😝😇
{ابھی ایک گانا شنا....🙄
"شنگر کہہ رہا تھا ” دل کرے چوں چیں۔۔۔ چوں چیں۔۔۔ چوں۔۔۔۔"😳
اب یہ کیا بات ہوٸ بھلا....🙄
دل نا ہوا چوزہ ہو گیا جو چوں چوں کر را.....🙄
خود شوچیں دل تو بش دھک دھک کرتا نا.....🥺}
#jhali Anu😂😝😇

جب بھی بارش کا موسم ہو اور بوندوں کی شرارت اپنے جوہر دکھائے تو آلو اور پیاز کا اخلاقی فرض بنتا ہے کہ بیسن کی دبیز چادر اوڑھ کر مصالحوں کے جھومر سجائے تپتے تیل میں چھلانگ لگادیں، یہ انسانی سماج کے لئے ان کی وہ قربانی ہوگی جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔
Happy rainy night karachi walo khiyal krna current sy bach k rehna
#jhali Anu😆😝😇

اصل محبت تو مجھ سے
یہ مچھر کرتے ہیں__😲😜🙈
کمبخت اندھیرے میں بھی مجھے 😁
ڈھونڈ لیتے ہیں__.😁😁😂
#jhali Anu💔😂😝😇
مجھ سا کوئ #پیارا______کوئ #معصوم #نہیں ہے😂😉 👌
کیا چیز ہوں #میں______خود مجھے #معلوم نہیں ہے😘😍😍
😂😂😂😂😂😂😂
#jhali Anu🙉🙊🙈😂😝😇
سب تو وڈا چونا ۔۔
جو لڑکے لگاتے ہیں اور جگہ جگہ لگاتے ہیں ۔۔
#جانومجھے تمھاری روح سے پیار ہے
ایڈےتسی #ملک۔ـــالموت۔😒😕😁
#jhali Anu😂😝😇
آفس میں جاب کرنے والے فارغ ہو کراپنی اپنی بیوی کو فون کرتے ہیں
اردو سپیکنگ:
جناب کیا ہورہا ہے.؟
بیوی:
آج آپ کیلۓ بریانی پکا رہی ہوں
پنجابی:
سوہنیو کی ہو را اے.؟
بیوی:
تہاڈۓ لئ دیسی گھی وچ ساگ پکا ری ساں
پٹھان :
او گل جاناں کیا کرتا ہے؟
بیوی:
او دل جاناں تیرا پسند کا حلوہ بناتا ہے
سرائیکی:
ملویر کیا کریندی بیٹھی ایں؟
بیوی:
“مُکالا ملیندی بیٹھی آں بجلی کئنی تیڈی نسل کوں پکھا جھلیندی بیٹھی آں"😉😉😉😂😂
#jhali Anu😂😝😇
گھر میں بڑا ہونا بھی نری مصیبت ہے😒😏☹️🤧🤧
چھوٹے کوئی بھی الٹا کام کریں تو بھی کہا جاتا بڑو سے ہی سیکھتے ہیں چھوٹے😒
اور اگر چھوٹے کوئی اچھا کام کریں تو کہا جاتا "سیکھو اس سے کچھ، چھوٹی ہے تم سے،😏😏
یعنی ہر پاسے ساڈی ای بیستی۔۔۔☹️🤧🤧
کوئی عزت ای نہیں۔۔۔😭😭😭🤧🤧
🤧🤧
#jhali Anu😫😭😇
لوگ شونا بابو میں مصروف ہیں 😒
اور مجھ معصوم کو یہ نہیں پتہ کہ جنوب کونسا ہے اور شمال کونسا
🤔🥺😕
#jhali Anu🤔💔😇

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain