جب کوئی پوچھتا ھے کیسی ہو ۔۔۔۔؟؟؟
تو .....
میں اک لمحے کو چپ سی ہو جاتی ہوں،،
اور پھر مسکرا کر "الحمدالّلہ" کہہ دیتی ہوں ...
لیکن پتا ہے میرا دل چاہتا ھے کہ میں بتاٶں کہ میں ٹھیک نہیں ہوں میں پچھلے بہت سے دنوں سے سکون سے بالکل نہیں سو پائی ____
میرا اب ہر وقت چیخیں مار مار کر رونے کو دل کرتا ھے ,,, لیکن میں رات ہونے کا انتظار کرتی ہوں ۔۔۔ تاکہ میرے یہ آنسو اور سسکیاں رات کی تاریکیوں میں چھپ جائیں ۔۔۔ اور واقعی یہی ہوتا ھے میں ہر رات کو یونہی بیٹھ کر اب گھنٹوں یوں ہی بلاوجہ بنا آواز کے روتی رہتی ہوں .....
نہ کوئی شکوہ شکایت نہ ہی کسی سے کوئی گِلہ ۔۔۔۔۔
بس میرے آنسو ہیں .....
جو رات کے پچھلے پہر بھی میرے ساتھ ہوتے ہیں مجھے سہارا دئیے ......
...💔
#Anum malik😇

السلام علیکم پیارے لوگوں سلامتی ہو آپ سب پر♥️
ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ نئی صبح مبارک♥️
👈کچھ لوگ گلاب کی طرح ہوتے ہیں بالکل ترو تازہ ہر پل مسکراتے، خوشیاں بکھیرتے مگر پھر ہمارے سخت لہجے یا کڑوے الفاظ ان کی مسکراہٹ چھین لیتے ہیں۔😢
خوشیاں بانٹیں اور مسکراہٹیں تقسیم کریں آپ کی دی ہوئی ایک مسکراہٹ کسی کے لئے زندگی کی امید بن سکتی ہے♥️🙏🏻
میں آپ سب کیلے ہر وقت دعاگو ہوں جو کام دعا کرتی ہے وہ دوا سے بڑھ کر ہے اللؔہ کریم آپ سب کو ہر تکلیف، بیماری پریشانی سے محفوظ رکھے دنیا کی تمام خوشیاں سکون رزقِ حلال عطا فرمائیں*🌺
🌺 آمین یا رب العالمین ثم آمین 🌺
#Anum malik

بس یہی تو مشکل ہے کہ بھول جانا انسان کے بس میں نہیں. انسان کیسے بھول سکتا ہے کہ اس نے جو چہرے کبھی شوق سے دیکھے تھے ، اب وہ نظر نہیں آتے.
موسم گزر جاتے ہیں، لیکن یاد نہی گزرتی. مرحوم زمانوں کی یاد مرحوم نہیں ہوتی۔۔۔!!!
#Anum malik💔😢😇

اِس طرح پھیر پھیر کہ باتیں نہ کیجیئے
لہجے کا رُخ سمجھتی ہوں بچی نہیں ہوں میں💯
#Anum malik😢😇


پاکستانی بچے پڑھائی کو ایسے بھول گئے ھیں😢 جیسے دولہا شادی کے بعد مسکرانا بھول جاتا ھے🤣😂😂😂😜
#jhali Anu😂😝😇
میں کہاں سے ڈھونڈو۔😢
اپنے خوابوں کا زاکوٹا جن۔😞👻😍
یہاں تو سارے شہزادے بستے ہیں۔😒😏
#jhali Anu🙊😂😝😇
اتنا تو اثر ہوگا ہماری کھچوں کا...!!!
کبھی کبھی تم بنا بات بھی مسکراؤ گے...!!!😪😪😪
Haha punjabio smjy k ni
#jhali Anu🙊😂😝😇
👩❤️👨عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں ۔💣
تاکہ پتہ چل سکے کہ وہ شادی شدہ ہیں ۔💥
مرد حضرات کو اس کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔
ان کی شکل سے ہی پتہ چل جاتا ہے ۔ 😎😋🤣🙏🙏🙏
Acha sorry haha
#jhali Anu🙊😂😝😇
بوۓ فرینڈ تو سب بناتے ہیں 😽😝
تُم میری بہن کے جیجو بنو گے 😍😂😼
#jhali Anu🙈😂😝😇
عرج کیا ہے.😁
چائے ما شکڑ نائی.🙊
ہمکا کشی شے چاکڑ نائی۔🙈
واہ واہ وا ٹالیاں 😉😉
#jhali Anu🤗😝😇



مجھے پنگے لینے سے ڈر نہیں لگتا 😎
ڈر اس بات سے لگتا ہے کہ😒
سامنے والا قسمت سے مجھ سے بھی ڈاڈا نکل آیا تو😑😑✌️لے ویسے میں پھر بھی لیتی ہوں 😒😒😒🙄
خیر یہاں تو بہت اچھا موسم ہے 😕😬😬😬آپ لوگ بتاؤ آپ کے ہاں کیسا موسم ہے ✌️😒😒😒😍
#jhali Anu😂😝😇
یہ جو لڑکے کہتے ہیں نہ کہ لڑکیاں بزدل ہوتی ہیں😕
چھپکلی سے ڈرتی ہیں😐
کاکروچ سے ڈرتی ہیں😏
امی کی جوتی سے ڈرتی ہیں🤔
چلو ٹھیک ہم بزدل ہیں۔۔۔ڈرپوک ہیں۔۔۔کچھ بھی ہیں☹
لیکن ہم بھائی کہنے سے نہیں ڈرتی😎😎
لڑکے خود کو شیر سمجھتے ہیں پھر بھی
بہن کہنے سے ڈرتے ہیں🙄🙄
ڈرو مت ظالمو۔۔😭😭شیر بنو۔۔۔شیر😛
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain