بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎
#jhali Anu😈😠😬😡

اونچے اونچے درباروں سے !!!!
کیا لینا??!
اونچے اونچے درباروں سے !!!!
کیا لینا??!
ننگے!!! بھوکھے!!!
ننگے😞!!! بھوکھے😥!!! بیچاروں😖 سے
کیا لینا???
اونچے اونچے درباروں سے کیا لینا??ننگے😞 بھوکھے😥 بیچاروں😖 سے کیا لینا?
ApnA MalliK 👆
ApnA KhaliK 👆
افضل ہیے💕
آتی جاتی سرکاروں سے🚲⚾🐅🍢
کیا لینا🔥
#Anum malik👌😇
اگر میں کسی سلطنت کی رحمدل شہزادی ہوتی
تو👅👸
میں کمینٹ کرنے والوں کیلیے سپیشل بریانی کی دیگوں کا انتظام کرتی🍽️😋😁😁
#jhali Anu😂😝😇
اس عید پر اس کی وفا کو آزماوُں گی
میں وڈا شاپر لے کر اس کے گھر جاوُں گی 🤗
Haha bilkul ni may kahi ni jati or na he mujy psnd gosht haha just kidding
#jhali Anu😂😝😇
Hmary behn bhaiyon ko hmary swaab ka khayal tab ata hai jab unko pyaas lgi ho.🙄
#jhali Anu

مرشد اسے بہت ساری لڑکیوں سے عشق تھا
مرشد میں نے اس کا نام ہی ٹھرکی رکھ دیا✌️
#jhali Anu😱😂😝😇

اب میں الجھتی نہیں کسی سے
اب میں چماٹ مار دیتی ہوں ۔۔
#Anum malik😇
رحم دلی عورتوں سے سیکھیں
بہن کو پتہ ہوتا ہے کہ بھائی کا کسی لڑکی سے چکر ہے لیکن وہ اس تعلق پر مسکرادیتی ہے۔وہ کبھی غیرت کےنام پر بھائی کو قتل نہیں کرتی۔
___🌸♥️
#Anum malik😇
مکافات عمل دستک نہیں دیتی، اور نہ ہی اسے کسی در کے کھلنے کا انتظار ہوتا ہے، یہ تو جہاں جاتی ہے اپنے لیئے دروازے خود ہی کھول لیتی ہے،
جو آج تم کرو گے کل وہی تہمارے ساتھ ہو گا،
اس لیئے لوگوں کی زندگی جہنم بنا کر سجدوں میں جنت مانگنا چھوڑ دو۔ ♥️
#Anum malik😇
اے اللہ 🤲
تو نے سب کی جوڑی بنائی ہے 😌🥰
کرونا کی بھی کوئی کرونی بنا دے 🙈😁
تا کہ یہ بھی اپنا گھر بسا لے 🤭😍
اور لوگوں کا پیچھا چھوڑ دے 🤣🤣👻
سب بولو! آمین😂😂
#jhali Anu😱😂😝😇

کبھی کبھی انسان سچ میں تھک جاتا ہے 😔
بیٹھے بیٹھے 🙆♀️
لیٹے لیٹے 🤦♀️
موبائل استعمال کرتے کرتے🤔😋☺😂
#jhali Anu watching jahan been😍👌
جب سسکیاں کوئی نہیں سنتا
تو پھر قہقہے لگانے ہی پڑتے ہیں
😐😐
#Anum malik😇
اگر کوئی عورت آپ سے آپ کا مرد چرا لیتی ہے،
تو سب سے اچھا بدلہ یہ ہے کے اسے ادھر ہی رہنے دیں
کیوں کے اصلی مرد چوری نہیں ہوتے❤
#Anum malik👌😇
کیا پاؤں کی چھوٹی انگلی کا کام صرف ٹھوس اشیاء کے ساتھ وجناہی ہے؟؟؟؟؟؟؟
😏😑😒😒
#jhali Anu in soching😒😫😇


ایک لڑکا درخت کے پیچھے لڑکی سے باتیں کر رہا تھا۔ پاس ہی سے ایک بابا جی گزرے اور بولے، “بیٹا کیا یہ ہماری تہذیب ہے'؟
لڑکا بولا: نہیں بابا جی یہ ساتھ والے گاؤں کی بلقیس ہے۔ آپ کسی اور درخت کے پیچھے دیکھیں۔🙊🙊
#jhali Anu😨😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain