Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

مراثی کی بیوی بھاگ گئی تو وہ بھاگا بھاگا سسرال پہنچا کہ وہاں دیکھوں دور سے دیکھا کہ سالے کا بیٹا بیٹھا آم کھا رہا ہے تو دور سے شور ڈال دیا کہ اوئے تیری پھوپھی دوڑ گئی اوئے تیری پھوپھی دوڑ گئی اب جب قریب پہنچا تو سالے کا بیٹا بھی آخر مراثی تھا انجان بن کر بولا
جی تسی کون
پھپھپڑ بولا اوئے بھولیا میں تیرا پھپھڑ پچھانیا نہیں
بھولا بولیا سالیا توں کادا پھپھڑ ہویا پھپھڑ تاں او ہویا پھر جیڑا پھوپھی لے گیا
#jhali Anu😨😂😝😇

@broken_heart@
 

خواہش تو دنیا گھومنے کی ہے
مگر لے کر کوئی مارکیٹ تک نہیں جاتا😒😔
#jhali Anu dy wady wady dukh💔😭😫😝😇

@broken_heart@
 

میں چاہتی ہوں کہ وہ سانس بھی لے تو مجھے نوٹیفکیشن آئے 🙈😁👻😉😂
#jhali Anu😨😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکیاں لال لپسٹک کے 20 شیدز کو الگ الگ پہچان سکتی ہیں 😍😍😊
اور
لڑکے شیمپو کے بجائے کنڈیشنر سے نہا کے کہتے ہیں😲
کون لایا ہے شیمپو اس میں جھاگ ہی نہیں ہے 😡😬😕😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : یہ جو پوسٹ پڑھ کے لائک کمنٹ نہیں کرتے 😤 یہ چلتی پھرتی میتیں ہیں😒 Jhali - 
Funny joke
@  : Vy gaddi pichly naa Jo likhai fhirda ay😍 Janu siyapa mery pai fhirda ay😉  - 
@broken_heart@
 

لڑکی آئس کریم کھاتے ہوے ‘ جان کچھ ایسا کہو کہ مرے دل کی دھڑکن تیز ہو جاے
لڑکا ‘ میرے پاس پیسے نہیں ہیں . ہاہاہا
😜😅🙊😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ٹیچر ۔”پپو پٹھان کی بیٹی کو بھگا کر لے گیا اس فقرے کو مستقبل میں تبدیل کرو“۔
طالب علم ۔”پپو کی نمازِ جنازہ شام چھ بجے شہیدوں والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی “😜😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Good morning
@  : .q2 good morning Anum malik😪😝😇 - 
Good night
@  : آج زندا ہے کل گزر جائیں گے کون جانتا ہے کب بچھڑ جائیں گے ناراض نہ ہونا - 
@broken_heart@
 

💕سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ صفائیاں پیش نہیں کرتے💕
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

میں نے ابھی ابھی ریسرچ کیا ہے کہ دل کے بھی ہاتھ ہوتے ہیں🤔
اس لیے تو لوگ کہتے ہیں میں دل کے ہاتھوں مجبور ہوں 🙈🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

-"جو مل رہا ہے وہی بہترین ہے،،
-"تم نہیں جانتے لیکن دینے والا جانتا ہے!!
#Anum malik👌

@broken_heart@
 

میرے رشک قمر
تو نے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی
اوتوں ابا آ گیا
بھر جیری بستی ہوئی
کجھ نا پچھو
😒😂
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : 🍁میں کسی کو دل اس لئے بھی نہیں دیتی😒😒😒 🍁کیونکہ میرے پاس ایک ھی ھے 😌😌😌  - 
@broken_heart@
 

🍁میں کسی کو دل اس لئے بھی نہیں دیتی😒😒😒
🍁کیونکہ میرے پاس ایک ھی ھے 😌😌😌
🍁میں مر جاوں گی😪😏😛
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ٹوٹے ہوے عاشقو تسلی رکھو ہیر رانجھا__ سسی پنو _لیلا مجنو دا وی ویا نہیں سی ہویا😂😂😂
#jhali Anu de gal mno ty kam dhndy ty lgo.b1

Funny joke
@  : سنو صاحب دھوکا محبت نہیں😭 بلکہ Lays والے کمینے دیتے ہیں😬 زیادہ ہوا اور تھوڑے - 
@broken_heart@
 

حسن حیا کے پردوں میں چھپا ہے
لوگ نجانے اسےبکھرے بالوں میں کیوں تلاش کرتے ہیں
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

Super
.
.
.
.
.
.
.
.
Duper weather here😍😍😍
#Anum malik👌😍💕😇