جو آدھا نان کھاتا ہے
اُسے عدنان کہتے ہیں۔۔😂🤣
Haha mery mamo v hain ada nan
#jhali Anu😂😝😇

*پتہ ہے جب کسی نے بچھڑنا ہو* .
وہ ہم سے *اجنبی لہجے* میں بات کرنا شروع کرتا ہے پھر اس کو *ہماری باتیں* بھی *عجیب* اور *ناگوار* محسوس ہونے لگتی ہیں اور پھر *ایک وقت* آتا ہے بات یہاں پر *ختم* ہو جاتی ہے کہ ہمارا *اچھا* وقت ساتھ گزرا ہے _!
لیکن ہمارا *راستہ الگ الگ* ہے اس لئے بہتر ہے
کہ ہم کو ایک *دوسرے* سے دور ہو جانا چاہیے
اسی میں ہماری *بھلائی* ہے۔۔
اس سے *بڑا مذاق* کیا ہوتا ہے
جو *زندگی* ہم سے *چپ چاپ* کر جاتی ہے ۔۔💔 💔
#Anum malik😇
چراغ لے کربھی ڈھونڈوگے😍😻
تو بھی مجھ میں کوئی اچھی عادت نہیں ملے گی 🙈🙊
سوائے شرارتوں کے😛🙈😁😛
#jhali Anu😂😝😇

دوسرے ملکوں میں تم۔اداس کیوں ہو😞😑🙄
ہمارے ملک میں🔥🔥
آنی دیا تیرے منہ تےبارہ کیوں وجے نے🙊😍😂
#jhali Anu😨😫😂😝😇

ٹھرکی
مہاں ٹھرکی😉
اور پھر آتے ہیں وہ لوگ جنہیں بھائی بولنے پے کرنٹ لگتا ہے 😂😜😁
#jhali Anu😂😝😇

مایوسی دل میں جگہ پکڑنے لگی تھی کہ اچانک نظروں سے قرآن کی ایک آیت گزری
"ان اللہ علی کل شیء قدیر"
"بےشک اللہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے"
صرف قادر ہی نہیں، "پوری طرح قادر" ہے!
ہاں وہ میرا تو دل کی ان کہی مرادیں پوری کرتا ہے۔❤
#Anum malik👌😇
❤
بیٹیوں کی امیدوں پہ صرف باپ پورا اترتے ہیں ، یہ اور کسی کے بس کی بات نہیں..! 🥰
#Anum malik😇
کچن سے چکر لگا کے اطمینان سے صوفے پر
بیٹھ کر پانی مانگنے والے کو #بھائی کہتے ہیں🙄
#jhali Anu😨😒😂😝😇

Jo log Naraz ho jayen usko mana lya jata hai....!!
Or jo log bezar hojyen unko manaty huye aksr log khud ko bhol jaty hen..☺💔💔
#Anum malik😫😓😇
پاکستان میں کوئی ایسا کاروبار نہیں جو نہ چلے، یہاں آپ اگر چوہوں کی دوکان بهی کهول لیں تو لوگ یہ سوچ کر خرید لیں گے کہ
"چلو لے لیتے ہیں رشتہ داروں کے گهر چهوڑیں گے"
😂😂🐁🐁
#jhali Anu😂😝😇



تمام PUBG پلیئرز اپنا اپنا اسلحہ
قومی خزانہ میں جمع کروا دیں....
😂😂😂
#jhali Anu💔😂😝😇

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain