Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

مراسی۔ڈاکٹر صاحب ٹیکہ لگا دو مجھے ؟ڈاکٹر۔کس چیز کا؟مراسی۔لیموں کا!
ڈاکٹر۔ہنستے ہوئے وہ کیوں؟
مراسی۔بس مچھراں دے آج دند کھٹے کر دینے😆😁😂
#jhali Anu😨😝😇

Jumma mubarak
@  : -" اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر مضبوط جما دے_" آمین ❤  - 
@broken_heart@
 

ھم ے "
بظاہر اک دوسرے سے انجان
نا کسی کی ذاتی زندگی کے بارے میں جانتے: نا کسی کا اسٹیٹس.🔥
لیکن لفظوں کے راستے ایک دوسرے سے انسانیت کا ایسا رشتہ بنا چکے ہیں کہ جہاں ھم ایک دوسرے سے مسکراہٹ بانٹتے ھیں.
وہیں لفظوں میں اک دوسرے کا غم بھی محسوس کرتے ہیں.
احساس کے پاکیزہ دھاگے میں بندھے ھم لوگ.
نہیں جانتے کہ.. __ آنے والے وقت میں کون کہاں ھو گا...!
لیکن.... کچھ لفظ اور کچھ لوگ کبھی بھول نہیں پائیں گے...❤
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 😊
Good night
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

بریکنگ نیوز
کورونا نے بھٹو کے زندہ رہنے تک زندہ رہنے کا اعلان کردیا😁😁😁😁😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کچھ لوگ اتنے #چول ہوتے ہیں 😒 خود تو #پوشٹ کرتے نہیں اور #دوشروں کی پوشٹ پہ بھی نہیں آتے 😤 بس پوشٹ پڑ کے دو چار #دندیاں نکال کے آگے نکل جائے گے 🥺 کیا ملتا ہے ایشے کر کے تم لوگوں کو #جالموں ایشا نا کیا کڑو ⁦☹️⁩#دل 💔 دکھتا ہے
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں
خاوند: اللہ کی امان ہو، سب کو میرا اسلام کہنا
بیوی: تم مجھ سے جان ہی چھڑانے کیلئے بیٹھے ہوتے ہو
خاوند: لاحول ولا قوۃ الا باللہ
😕
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

دل میں تو سب ہی رکھتے ہیں...🙆🙊
میں تمہے فریج میں رکھوں گی گرمی بہت ہے.😹😹😜😹😹
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : کوئی میری ساس کو بتا دے شادیوں کا سیزن چل رہا ہے 😍😂😂🙈🙈 Jhali Anu😲😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

یہ کون لوگ ہیں جو پیار نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہیں؟
مجھے دیکھو ذرا !
رات کو بالوں سے کیچر اتار کر رکھتی ہوں صبح نہیں ملتا کال آ جائے ہینڈ فری نہیں ملتے پرفیوم کھول کر لگاتی ہوں ڈھکن نہیں ملتا
فون میں پکس کہاں کس فولڈر میں ہیں نہیں ملتیں پیسے رکھ کر بھول جاتی ہوں نہیں ملتے موبائل چارج کرنا ہو چارجر نہیں ملتا سردی لگے تو جیکٹ نہیں ملتی ایک جیسی جرابیں نہیں ملتیں میں نے تو کبھی کسی سے شکوہ نہیں کیا
اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا😒😒☹😪😪😪
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اب بڑی عید پر یہ چول کوئی نہ مارے😡
عید آگئی میرا یار نئیں آیا
پہلے پہلے اپنے رولے مکا لو😕
#jhali Anu da mashwra.l6.d3

@broken_heart@
 

میں دماغ یوز اسلیے بھی نہیں کرتی یہ میں نے ساس کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلیے رکھا ہے😂🤷🤦🤭
#jhali Anu😱😂😝😇

@broken_heart@
 

اس کے نام کا استخارہ کیا آج
وہ با وفا تو ہے مگر کسی اور کمینی کے لیے
#jhali Anu😫💔😓😇

@broken_heart@
 

دہشت بہت ہے میری😎
ایک پاٶں رکھوں تو ساری مکھیاں اڑ جاتی ہیں🙊🙊
دیکھا کنیی دہشت ہے میری😎😎
تم لوگوں کی کیا مجال غریبوں 😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا😏
سب لمبیاں لمبیاں چھڈدے نے
😂😂😂مرشد
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

دوپہر کو بندہ غلطی سے بھی ننگے پاؤں صحن میں چلا جاۓ تو مائکل جیکسن والے سٹیپ خود بہ خود شروع ہوجاتے ہیں 😕
#jhali Anu😨😵😂😝😇

سب کے مطابق ہو جاؤں..؟؟🥀
مطلب میں بھی منافق ہو جاؤں..🖤
Anum malik😇
@  : سب کے مطابق ہو جاؤں..؟؟🥀 مطلب میں بھی منافق ہو جاؤں..🖤 Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

ہمیں تہ عہدِ اُلفت کو قیامت تک نبھانا ہے
وہ رہتا ہے اگر ہم سے، رہے بیزار "بسمہ اللہ"
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

جب تم بات نہیں کرتے
ہم اپنی چپ کے جنگل میں
یادوں کے بوڑھے پیڑ تلے
چوپال سجایا کرتے ہیں
تنہائی منایا کرتے ہیں !!!
#Anum malik😇

Funny joke
@  : Haha chnga hoya😝🤗😇 Jhali Anu 😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

سمجھانے والے بہت ہیں مگر❤
سمجھنے والا اللہ کے سوا کوئی نہیں💯
#Anum malik👌😇