Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

میرے اللّٰہ نے مجھے اتنی محبتیں دی ہیں کہ دو چار نفرتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔🙂❤
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

Mother is the greatest blessing of Allah almighty, it's a heavenly gift for us, specially for me. She isn't only a mother but more than this like my bestie my gf my bf my sis my bro my everything more.💞
She is my Strength and always supports me no matter who is against me💞
I love u mom more than everything in this world💖
#Anum malik💕😇

@broken_heart@
 

ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺮﺟﻴﺤﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮧ ﮐﯿﺠﮱ
ﺟﻮ ﺁ پ کو ﺗﺐ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮﮞ ﺟﺐ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮئیﺍﻭﺭ ﻣﯿﺴﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

.q2زندگی جینے کا جواز تلاش کر لیجئے
مشکلات برداشت کرنا آسان ہو جائیں گے ۔۔
Agree??
#Anum malik😇

Good night
@  : کسی کی زندگی میں رہنے کے لیے بھیک نہ مانگا کریں، بات کریں، اپنا دامن صاف - 
@broken_heart@
 

ڈراموں میں شوہر گھر آتے وقت ایک چھوٹے سے بریف کیس کے ساتھ انٹری مارتا ہے جبکہ حقیقت میں دھنیا،ٹماٹر،آلو بائیک پر لٹکائے پہنچتا ہے
#jhali Anu😨😂😝😇

@broken_heart@
 

بھائی کے بیٹے نے بولنا شروع کیا ہے
بھائی اسکو امی جان بولنا سکھا رہے ہیں...
بھتیجا: امی دان
میری اماں: دادو صدقے 😚😚😚
وہ پھر بولا، امی دان:
امی بولیں :- جی امی کی جان
وہ پھر بولا ،امی جان:
امی پھر بولیں، جی میری جان😚😚
اس نے کوئی دس دفعہ ایسا بولا اور امی نے خوش ہو کہ اسکو 1000 کا تازہ نوٹ نکال کے دیا اور بھابی کو بولا کہ سوٹ لے دے 😏😏
ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے امی کو بولا
امی جان:
امی بولیں: جی☺
میں نےپھر بولا، امی جان😔
امی بولیں:- ہوں
میں نے پھر بولا امی جان😒
۔
امی بولیں
۔
اوہ زرا جُتی پھڑا مینو 😠😠
#jhali Anu😨😢😝😇

@broken_heart@
 

ایک شیخ صاحب اپنے بچے کو پیٹ رہا تھا!!
پڑوسی نے پوچھا کیوں مارہے ہو بچے کو؟
شیخ صاحب کہنے لگے میں نے اسے کہا تھا ایک ایک ایک سیڑھی چھوڑ کر چڑو جوتے کم گھسیں گۓ!!
یہ کمنینہ دو دو چھوڑ کر چڑھا اور پاجامہ ہی پھںاڑھ لیااپنا،😜😂😂😂🙈
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : تم میں جھیل کا کنارا دوکلو لنگڑے آم🍋 کچی لسی کا ڈول🥛 ، اتوں ابے دا - 
@broken_heart@
 

تم
میں
جھیل کا کنارا
دوکلو لنگڑے آم🍋
کچی لسی کا ڈول🥛 ، اتوں ابے دا چھاپا 🚓، نَسّ پَجّ🏃♂️ ، پَھڑے گئے💆♂️ ، چھترول🏌️♀️👞 تے کُتّے کھانی وَکھری🖐 ۔
Haha gal ty thk hy.l6.d3
#jhali Anu😨😂😝😇

@broken_heart@
 

موٹی بیویاں خوبصورت بھی ہوتی ھیں خوش مزاج بھی ہوتی ھیں خدمت گذار بھی ہوتی ھیں دلنشیں بھی ہوتی ھیں کھانا بنانے میں ماہر بھی ہوتی ھیں الغرض ھر کام میں پرفیکٹ ھوتی ھیں
لیکن ۔۔۔
پتلی بیویاں جھگڑالو سڑیل اناڑی بدمزاج طرح کی ہوتی ہیں الغرض ھر کام میں نکمی۔۔۔۔۔
آپ لوگوں کا کیا خیال ھے ۔۔۔۔۔سچ بتائیے گا 🙏😜😱🤣😂🤔🙈🙉
Is this right😨cant beleive this😱
#jhali Anu😨😱😇

@broken_heart@
 

پٹرول ڈلوانے کے بجاۓ
خود ایک لیٹر ملک شیک پی کر ساٸیکل چلاٸیں
صحت بھی طاقت بھی😬😝😜
دل دیاں گلاں۔۔۔
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

معذرت کی ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرف ایکسل کی نئی کمرشل چل رہی ہے
بریانی نہیں بنائی بھاااااااائی
بچہ اپنی بہن کے لئے پلیٹ میں بریانی بناتا ہے اور ساتھ اپنے کپڑوں پر داغ لگا کے ان کی بھی بریانی بنا دیتا ہے
کہانی میں ٹوئسٹ دیکھیں ماں یہ سارا منظر دیکھ کے کہتی ہے ۔ واہ بڑی جلدی حل نکالا
اب یہ داغ بھی بڑی جلدی نکلیں گے
کہاں ہوتی ہیں ایسی مائیں 😭😭 ہم سے اگر کپڑوں پر داغ لگتے اسطرح تو جوتوں کی بارش ہو جانی تھی
اور یہ ڈائیلاگ سننے کو ملنے تھے
لڑکیوں کو 👇
بڑی آگ لگی دی سی اینوں بریانی کھان دی ساری پھوپھی تے گئی اے
لڑکوں کو 👇
کسی شیف دے آ پُترا اے قمیض تیرے پیو نے دھونی سی
😭😭😭😭😭
اور پھر ہم نے چُپ چاپ ٹینڈے کھا لینے تھے😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکی بڑی پیاری مخلوق ہے آپ اُس کی دس مانو گے وہ پھر بھی آپ کی ایک نہیں مانے گی 😒😂🙈
#jhali Anu😂😝😇

وہ کسی اور سے چیٹنگ کر کے ہنستا ہو گا
تم پرانی چیٹ پڑھ کے روتی رہنا"°•🔥💔
Rab na kry k ye zindgi kbi kesi ko dgha sy😢kesi ko rulay na dil ke lagi mola sbko dua sy💔🙇
Anum malik😇
@  : وہ کسی اور سے چیٹنگ کر کے ہنستا ہو گا تم پرانی چیٹ پڑھ کے روتی رہنا"°•🔥💔  - 
@broken_heart@
 

یہ آم گنجے کیوں نہیں ہوتے؟
ان کی زلفیں کیوں دانتوں میں پھنس جاتی ہیں.😒😒
#jhali Anu in soching😲😦😝😇

Good evening
@  : جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو وه ہم سے ملنے کو ترستے ہی Good evening Anum - 
Funny joke
@  : Kabi kabi sochti hon mujy v koi duaon may mangta hoga😦 Fir khiyal ata hy k - 
@broken_heart@
 

میں بہت ہی زیادہ عجیب سی لڑکی ہوں❗
کہ اگر بولوں تو میرے جتنی کسی کی زبان نہ چلے، چپ رہوں تو میرے جتنا خاموش کوئی نہیں،
میں میک اپ کروں تو میرے جتنا خوبصورت کوئی نہیں، میں خود کو فراموش کر دوں تو میرے جتنا بد صورت کوئی نہیں،
میں اپنا خیال رکھوں تو میرے جتنا خوش کوئی نہیں اور اگر میں خود کو اکیلا چھوڑ دوں تو میرے آنسوؤں کا کوئی حال نہ رہے،
میں اخلاق میں سب سے اچھی ہوں مگر میرے جتنا بدتمیز بھی کوئی نہیں میں رشتہ نبھاؤں تو میرے جیسا دوست کوئی نہیں. اکیلے رہنا چاہوں تو مہینوں کسی سے بات نہ کروں 🌚🔥💯
عشق زادی 💔
#Anum malik😇

Funny joke
@  : Kesi sy tum piyar kro😍 To phir izhar kro😉 Kahi na phir dair hojahy😨 Haha -