ماں
ماں ہی ہوتی ہے،اچھی ہو بری ہو،جوان ہو بوڑھی ھو،ماں کی ممتا کبھی اپنی اولاد کو دکھی نہیں دیکھ سکتی
اسی لئے آج مورخہ 2020=7=1 کو گاؤ ماتا نے پورے ہندوستان میں دودھ نہیں دیا
نہ دودھ ہوسی
نہ چائے بنسي
نہ "ٹی واز فنٹاسٹک" دا نعرہ وجسی 😂
#jhali Anu😱👌😂😝😇

Aj Kal k boys
Saima I love you iqra tumhein bi love you hania tum tu Meri duniya ho Sadia tum tu mery sapno ki rani ho Alisha tum se shadi krna chahta hn saira baby kesi ho janu dua Jani apk bin din ni guzarta Mera......
#jhali Anu😱😂😝😇



صرف ایک بندہ کرونا وائرس کی ویکسین بنا سکتا ہے
اور وہ ہے موٹو پتلو کارٹون والا ڈاکٹر جھٹکا😝🙊😂
#jhali Anu😂😝😇

ایک پنجابی کافی دیر سے دور کھڑی لڑکی کو گُھو ر رہا تھا۔
تنگ آ کر لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا۔
پنجابی نے دوست کو کہنی مار کے کہا،
’’لے اج فیر پنج وجے دا ٹائم فِکس ہو یا اے۔‘‘
🤣🤣🤣🤣
Kitny inteligent or straight farword hoty hm punjabi
#jhali Anu👏😂😝😇
ہم اتنی تحمل و برداشت والی قوم ہیں کہ جب پیاس لگی ہو تو ایک گھنٹہ دوسرے انسان کے اٹھنے کا انتظار کرلیں گے مگر خود اٹھ کر پانی نہیں پئیں گے
#jhali Anu👏😂😝😇

اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔
اس وقت مجھے ہیلمیٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔😂😂😂
اور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125
آ جاتی ہے.
براہ مہربانی موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں😂😂😂
Lo krlo gal
#jhali Anu👏😂😝😇
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😅😅😆😉
خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔
ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔
میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔
البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔
دو سال بعد
اسی خوبصورت لڑکی کو اس کے شوہر کے ساتھ نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔
اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔
اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔
اس وقت مجھے ہیلمیٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں
Continue
ہم تھے ٹھہرے ہوۓ پانی پہ کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا 💔
#Anum malik👌😇

سنو جاناں!
اپنے سندر ریشمی زلفوں کو سنبھال کر رکھنا..
امی نے کہا ہے #مینوں_اک_دفعہ_مل_جاۓ_میں_گت_پٹ_دینی...😱😱
Ina zulm😨😭
#jhali Anu😂😝😇
مرشد وہ چھوٹے لوگ
بڑی عید پے کیسے آے گے😂😂😜
#jhali Anu👌😂😝😇

یہ جانو مانو والے میری پوسٹ پہ کیوں نہیں آتے۔🙄🙄
پاگلوں بھائی ہو سب میرے..
بھابھی کو بھی لے آ یا کرو..🤷
رونق شونق لگ جائے گی..😅😂
#jhali Anu😂😝😇
🌳وزیراعظم کا ایک دورہ🤔
🌸 پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ھے 😵
🌴اور وہ ھے دل کا دورہ😛😛😛😛😛
Haha ALLAH na kry😓😷
#jhali Anu😨😒😓😷😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain