Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

#گندی اولاد😑
کچھ دن پہلے رات کو میں اپنے گھر کی چھت پر (جہاں میں اکثر موسم خوشگوار دیکھ کر چلا جاتا ھوں) چارپائی پر لیٹا مستقبل کی ازدواجی زندگی کے بارے میں سوچنے لگا
خیال آیا جب میرے گھر آئے گی کبھی کبھی چھت پر آنا ھوا تو یہاں دو چارپائیاں ھوں گی
تو جگہ کا سہی تعین کرنے کے لئے اٹھا اور اپنی چارپائی کو ذرا سرکا کر سائیڈ پر کیا اور بیوی کی چارپائی کی جگہ چھوڑ دی___
دوبارہ لیٹنے کے کچھ دیر بعد ھی بچوں کا خیال آیا اور اس بار انکی چارپائی کی جگہ بنانے کے لئے پھر سے جوش و جذبے کے ساتھ اٹھ کھڑا ھوا
اپنی چارپائی اس بار تھوڑی زیادہ سرکا دی جس کی وجہ سے میں گلی میں جا گرا
اور جب 3 دن بعد ہوش آیا تو دردوں بھری آہ کے ساتھ صرف ایک ھی جملہ زبان سے نکلا کہ
""خدا ایسی نکمی اور گندی اولاد کسی کو نہ دے""🙃
Haha koi hal ni
#jhali Anu😨😂😝😇

@broken_heart@
 

ایک #سوڈانی کہتا ھے۔😂😂
فریضہ #حج کی ادائیگی کے دوران ، #شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔
میں نےدیکھاکہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرا تھااور کمرے سے ٹھنڈی ہوا آرہی تھی اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھیں میں چپکے سے اندر چلاگیا، اندر دیکھا اور بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیج لیٹ گیا
دو گھنٹے بعد ، شدید سردی کی وجہ سے ، میں جاگ گیا باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا
میں حیران رہ گیا کہ کیوں بھاگا
جب کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نےبھی دوڑنا شروع کیا
وہاں لکھا تھا
#ثلاجة_الموات ( #مرده_خانہ ).😛😂😄
#jhali Anu😨😂😝😇

Funny joke
@  : اُبلتے پانی میں چہرہ نظر نہیں آتا تمہارا غصہ جب اُترے تو فیصلہ کرنا Haha - 
@broken_heart@
 

Mery pao ka nail mid sy tot k ukhr ra hy😫
.
.
.
.
.
.
Btao koi kesy thk hoga😭
#jhali Anu😫😭😇

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔

مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
🔥🔥🔥🔥
Anum Malik 🤗😇
@  : مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔 مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی - 
Funny joke
@  : میری شام کو سنوار دو، میری رات کو قرار دو مجھے UPS ادھار دو یا جنریٹر سے - 
@broken_heart@
 

میری شام کو سنوار دو، میری رات کو قرار دو
مجھے UPS ادھار دو یا جنریٹر سے ایک تار دو
🤭🤭😂😂
#jhali Anu ka latest song in grmi version.b1😨😂😝😇

@broken_heart@
 

بوائے فرینڈ کے مرنے پر اس کی گرل فرینڈ اس کی میت پر رونے لگی 😭
یہ دیکھ کر وھاں کھڑے سب لوگو کی آنکھوں میں آنسو آگئے 😥
لیکن یہ کیا 😮😰
اُس نے سیلفی لے کر پوسٹ کی.
Me with my ex boyfriend at قبرستان feeling بیوہ With مولوی صاحب And 49 others
#jhali Anu😱😨😂😝😇

@broken_heart@
 

دُنیا میں جب بارش ہوتی ہے تو آواز آتی ہے
" واٹ آ رومانٹنگ ویدر"
( What A romantic Weather)
لیکن
جب پاکستان میں بارش ہوتی ہے
مختلف آوازیں آتی ہیں
(1) اُٹھ چبلے منجی اندر کر
(2) موٹر تے تسلا رکھ وے بے 😆ہدایتے
(3) تندور پجھ گیا سارا بے شرما😂😂
(4) بکری اندر کر لانتیا😑😑😑😑
(5) اوے ویکھ پرنالہ چلدا کہ نئیں
(6) بالن دا تے کسے نوں چیتا ای نئیں سی
ہُن کھا لو کھے تے سوا...😛😛😛
#jhali Anu👌😂😝😇

Funny joke
@  : کالج💃 سے دور ہونے کی وجہ سے انگلش تو انگلش🌵 اردو🌻 کی بھی بینڈ بج گئی ہے۔ اب - 
@broken_heart@
 

کالج💃 سے دور ہونے کی وجہ سے انگلش تو انگلش🌵 اردو🌻 کی بھی بینڈ بج گئی ہے۔ اب بتاؤ یہ تراہ نکلنے😵 کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟💗😒😁
#jhali Anu in soching😪😕😝😇

😍real heroes of Pakistan😍
Anum Malik 🤗😇
@  : 😍real heroes of Pakistan😍 Anum Malik 🤗😇 - 
Funny joke
@  : قدر کرو میری سب 😉😌 اس سے پہلے کہ میرا ویاہ ہو جائے_😍😁😋🙈😂 Jhali Anu😂😝😇 - 
Funny joke
@  : جب شے ویمپائر👹مووی دیکھی ہے تب شے فریش فریش خون😜پینے کو دل چاہ رہا۔ ۔۔۔۔شب - 
@broken_heart@
 

ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺧﺎﺹ ﮐﺮ ﺍﮔﺮﺭﺷﺘﮧ ﻣﺎﮞ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﮨﻮ
ﻭﮦ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺁﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﭼﻨﺪ ﮔﮭﻨﭩﻮ ﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺁﺉ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﻮﺉ ﺗﮭﯽ
ﺑﮭﺎﺑﮭﯽ ﮐﻮﻟﮉ ﮈﺭﻧﮓ ﮐﮭﻮﻝ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺑﮭﺎﺉ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮭﻮﻝ ﻟﻮ ﮔﯽ
ﺑﮭﺎﺑﮭﯽ ﻧﮯ ﺑﻮﺗﻞ ﺑﮭﺎﺉ ﮐﻮ ﺗﮭﻤﺎ ﺩﯼ ﺑﻮﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﮟ ﺑﮭﺎﺉ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﮭﻮﻟﯽ ﺑﻮﺗﻞ ﺍﺑﻞ ﭘﮍﯼ
ﺳﺐ ﺑﮭﺎﺉ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﮔﺮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﺳﺐ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﻟﮕﮯ
ﻣﺎﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﻨﺴﯽ ﺁﮔﺊ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺍﯾﺴﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﮧ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﻟﻮﭨﭙﻮﭦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ
ﻭﮦ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎﮰ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﻮﺉ ﺗﮭﯽ
ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺮ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮭﯿﺮﺍ
ﻣﺎﮞ ﺑﻮﻟﯽ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻨﺴﯽ ﺑﯿﭩﯽ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺎﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﯽ
ﻣﺎﮞ ﺩﻝ ﻣﺮﺩﮦ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ
💔
#Anum malik😑😇

@broken_heart@
 

ﻭﮦ ﮨﻨﺲ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮨﻨﺲ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ
ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﭘﮭﺮ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﺘﻮﺟﮧ ﮨﻮﮔﺊ
ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﮔﺊ ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﮐﻼﺱ ﮨﻮﮔﯽ
ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺭﺧﺼﺖ ﭼﺎﮨﯽ ﻣﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺗﮏ ﮔﺊ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﺟﻠﺪﯼ ﺑﺮﺗﻦ ﺳﻤﯿﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﮯ
ﻣﺎﮞ ﺍﻧﺪﺭ ﺁﺉ
ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺪﮬرﻮ ﮔﯽ ﻧﺎ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﺑﺘﺎﺅﮞ
ﮐﮧ ﺫﯾﺎﺩﮦ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﺮﺩﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﭘﮭﺮ ﮨﻨﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﻟﭙﭧ ﮔﺊ
ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﯽ ﺟﺐ ﻣﺮﺩﮦ ﮨﻮﺟﺎﮰﮔﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻨﺴﻮﮞ ﮔﯽ
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻨﺴﺘﺎ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﺎ ﺭﮐﮭﮯ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﻣﺎﺭ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ
ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﮐﮧ ﭘﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮧ ﭼﻼ
ﮐﮧ ﮐﺐ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﭼﮍﯾﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺑﺎﺑﻞ ﮐﺎ ﺩﯾﺲ ﭘﯿﺎ ﮐﮯ ﺁﻧﮕﻨﺎ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺊ
ﮐﭽﮫ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺗﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
Continue

Funny joke
@  : Simple si larki😎😁 hun na kisi se Darti hun na Kisi par marti hun bas apne - 
Good night
@  : لفظوں کی مار خوب مار لیتی ہوں مگر میں کم ظرفوں پر یہ خزانہ لٹایا نہیں کرتی - 
تو اپنی " آکڑ " سانبھ کہ رکھ... 👇
سادی اپنی " ٹھاٹھ " نوابی اے....👉
Anum malik😇
@  : تو اپنی " آکڑ " سانبھ کہ رکھ... 👇 سادی اپنی " ٹھاٹھ " نوابی اے....👉 Anum - 
@broken_heart@
 

او ساڈے گھر چھوٹے دل وڈے آں
بڑیاں نوں وہم سی اوناں دے وہم کڈے آں
آہ مطلبی لوگ بھائی جی اے آج کل چھڈے آں
#Anum malik😇