آج کل کے بچے ن مام میں نہیں کرنا یہ آئ ڈونت لائک دس امی اوکے دئیر ایز یور وش جب ہم بچے تہے امی میں نہیں کرنا مینوں نہیں پسند ساڈی امی اچہی خاصی چهترول کے بعد توں کی تیرا تے پیو وی کرے گا #jhali Anu👌😂😝😇
اسلام علیکم ۔۔پیش خدمت ہے ایک سچی کہانی میں بائیک پہ تھا وہ پیدل تھی اور اپنے گھر کے سامنے کھڑی تھی میں نے اسے دیکھ کر بائیک روک لی وہ دکھنے میں تو بہت خوبصورت تھی کالی کالی آنکھیں سفید دودھ جیسا رنگ سفید پاؤں سفید ناک کان منہ ایسے کہ سکتے ہیں کہ وہ انتہائ خوبصورت تھی اس نے میری آنکھوں میں دیکھا میں نے اسکی آنکھوں میں دیکھا میں جان چکا تھا وہ کیا چاہتی ہے اس نے اپنے دانت نکالے لیکن دانت اتنے سفید نہی تھے ان پے زرد رنگ کی ایک ہلکی سی تہہ جمی ہوئ تھی 😒😒 وہ مجھے مسلسل تک رہی تھی جیسے ابھی میری طرف بڑھنے والی ہو میں اپنی جگہ پہ ساکن ہو چکا تھا ایسے لگ رہا تھا جیسے مجھ میں جان ہی نہی ہو میری دھڑکن بہت تیز ہو چکی تھی اتنے میں اسکا مالک باہر نکلا اس نے کہا لنگ جاؤ بھائی کتی کج نہی کہندی🤣😞😞😞 lo krlo gl #jhali Anu😂😝😇