Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیں
جس کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا
اور جس کو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا_
#Anum malik😇

Funny joke
@  : Someone:tujko he dulhn bnaoga wrna knwara mr jaonge😨😯 Me:jo tum kesi or ko - 
@broken_heart@
 

دل کے اپریشن کو بائے پاس اسلیے کہتے ہیں کہ کامیاب ہوا تو Pass اور اگر ناکام ہوا تو Bye
😂😂😂😀
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کی فائدہ 6 فٹ دا ہونے دا 🙊
چلنا تے اوہدے اشاریاں تے جیہڑی
5 فٹ دی وی نہیں ہونی😜🤣😝😋
.b1 gl ty sai keti ay wesy.d3
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : میں معزرت خواہ ہوں😔 اے دل💘 کوٸی چنگا نہ لگے تے میں کی کراں🤷🏻♀️😏🥴 Good - 
Funny joke
@  : اگر میں زیادہ دیر شرارتیں نہ کروں تو شرارتیں بھی پوچھتی ہیں 😁 مالکن زندہ ہو - 
@broken_heart@
 

✿ اچھی لڑکیاں سانس نہیں لیتی....
✿ اچھی لڑکیاں شاپنگ کے لیے ضد نہیں کرتیں.
✿ اچھی لڑکیاں یا تو فوجیوں پہ مرتی ہیں یا پھر ترک لڑکوں پر.
اس منطق سے تو پاکستانی لڑکے بیچارے کوئی اچھا سا مہورت نکلوا کر فوت ہوجائیں
✿ اچھی لڑکیوں کو جب کوئی پرپوز کرتا ہے کہ "آپ مجھ سے تھوڑی سی شادی کریں گی" تو وہ لڑکے کو کوئی جواب نہیں دیتیں کیونکہ خاموشی کا مطلب ہاں ہوتا ہے اور اچھی لڑکیاں تو اپنی بات خاموشیوں میں کرتی ہیں کیونکہ اچھی لڑکیاں خاموش اچھی لگتی ہیں
✿ اچھی لڑکیاں زیادہ آکسیجن نہیں لیتیں، اچھی لڑکیاں پانی نہیں پیتیں، کھانا نہیں کھاتیں، اچھی لڑکیاں میٹھا نہیں کھاتیں، کھٹا نہیں کھاتیں، نمکین نہیں کھاتیں، کچھ نہیں کھاتیں، ڈائیٹگ کرتی ہیں، پتلی ہوجاتی ہیں اور آخرکار مر جاتی ہیں اچھی لڑکیاں قبر میں ہی اچھی لگتی ہیں😁🤣😜🤣😁😜🏃♂️
#jhali Anu😂

Funny joke
@  : ﭘﭩﮭﺎﻥ ; ﮨﻢ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﻟﮍﮐﯽ " ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﭩﮭﺎﻥ ; ﮨﻤﺎﺭﺍ - 
Funny joke
@  : شکر کریں میں ہوں 😍 اگر میں نہ ہوتی تو آپ کسے اگنور کرتے 😜😂😂 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

میرے گھر والے ہمیشہ ایک ہی بات کرتے ہیں 🙊🙊
اے کڑی کسے کم دی نئیں 😯😒😒
اب میں انہیں کیسے سمجھاوں کہ فیسبک پہ میرا ٹیلنٹ کیسے بکھرا پڑا ہے🤨😂😂😂
#jhali Anu💃😂😝😇

@broken_heart@
 

اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے.... 😈
جو کہتے ہیں میرا----یقین کرو.😊😱
#Anum malik😇

Funny joke
@  : Don't change yourself for anyone, Be Dheet, more Dheet and most Dheet.🌝  - 
Funny joke
@  : نا جانے کیوں غرور ہے اس کو اپنے حسن پر 😌 لگتا ہے اس کا شناختی کارڈ ابھی - 
@broken_heart@
 

رشتے داروں میں سے کوئی گھر آجاے
امی کے اشارے ہی ختم نہیں ہوتے
......... موبائل چھڑوانے کے لیے 🤣😝😉😋😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

شوہر اور بیوی میں شرط لگی کہ ان کا بچہ زیادہ کس کو پیار کرتا ہے؟
دونوں نے سوچا کہ بچے کو پتھر مارتے ہیں۔
اگر وہ بولا 'امی' تو میں جیتی۔ اگر وہ بولا 'ابو' تو باپ جیتا۔
درخت کے پیچھے چھپ کر انہوں نے بچے کو پتھر مارا۔
بچہ: اے کِس کنجر دا کم اے سامنے آۓ۔
--------------------
نیب کیسز میں نے نہیں بناۓ لیکن گالیاں روز مجھے پڑتی ہیں۔ پی ایم
#jhali Anu😨😂😝😇

@broken_heart@
 

پاکستان میں واپڈا کا نظام اتنا پرانا ہو چکا ہے کہ کوئ ٹرانسفارمر کے پاس جا کے اونچی آواز میں کہے
< اوۓ ھنیری آ گئ آ >
تو وہ پٹاخا مار جاتا ہے 😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میرے ساتھ بحث اور لڑائی سے گُریز کریں..
مجھے کراٹے،کنگفو،جوڈوکک،باکسنگ
اور اس جیسے درجنوں🙅♂️🙅♂️🙅♂️🙆♂️
.
.
.
.
الفاظ زبانی یاد ہیں... 🙆♂️💁♂️
😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Jumma mubarak
@  : .q2 jumma mobarik all of u remember me in your prayers Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

زبان جو ہے نا دشمن میری__🙉🙉
ہمیشہ غلط موقع پر قینچی کی طرح چلتی ہے_🙄🙉🙉😱😒⁦✂️⁩😂
#jhali Anu😨😥😇

.
تو ساڈے ظرف نوں شباشیاں دے 
اسیں تیریاں کیتیاں بھُل گئے آں
تینوں شوق سی سانوں رُولن دا 
ویکھ تاں سہی اسیں رُل گئے آں
😭😭😭
Anum malik😇
@  : . تو ساڈے ظرف نوں شباشیاں دے اسیں تیریاں کیتیاں بھُل گئے آں تینوں شوق سی -