ہوتی رہے خلاف میرے شہر کی ہوا🙃🔥
میں نے بھی ہر مزاج کا ٹھیکہ نہیں لیا🖤✨
#Anum malik😇
.
تو ساڈے ظرف نوں شباشیاں دے
اسیں تیریاں کیتیاں بھُل گئے آں
تینوں شوق سی سانوں رُولن دا
ویکھ تاں سہی اسیں رُل گئے آں
😭😭😭
#Anum malik😇
میرے پیارے کنوارے بھائیو بار بار ہاتھ نہ دھونا
کہی شادی کی لکیر نہ مٹ جائے🙊🙉🙈😆😂
#jhali Anu

لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے🔥
#Anum malik😇

ﻭﮦ ﺩﻥﮐﺒﮭﯽﻣﺖ ﺩﮐﮭﺎﻧﺎ ﻣﯿﺮﮮ خدا ﻣﺠﮭﮯ
ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯﺁﭖ ﭘﺮﻏــــﺮﻭﺭ ﮨﻮجـﺎﺋﮯ
ﻣﺠﮭﮯﺭﮐﮭﻨﺎ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﺐ ﮐﮯﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻋﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﺟﺎئے🤲
#Anum malik😇

کل رات ہوسپٹل میں اتنا پیارا ہنڈسم فوجی دیکھا 😍🙈🙈 پر موت اس وقت آئی جب کہتا بیٹا ماسک پہن لیں ہاتھ میں کیوں پکڑا ہے ۔ نہیں مطلب اتنی جوان جہاں کچی کلی کو بیٹا کہاں بھی کیوں ...😭
میں نے تو اسے اپنی طرف اتے دیکھ کے لہنگے کا کلر بھی سوچ لیا تھا... 😭
#jhali Anu just kidding

کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے!
کیا قبر ،حشر ، حساب کتاب سب مذاق ہے؟
#Anum malik😇
مچھر بھگانے کا آسان ترین
ٹوٹکا 😜
سب سے پہلے آلتی پالتی لگا کے بیٹھیں😎
اس کے بعد اپنے بال کھول لیں منہ چھپا لیں😌
اپنے ھاتھ اُٹھا لیں🙌
پھر قوالی لگائیں کوئی بھی جو ذیادہ جوش والی ھو👌
پھر اپنی بائیں سائیڈ تالی 👏
پھر اپنی دائیں سائیڈ تالی بجائیں👏
اس کے بعد تالیوں کو انے وا شروع ھو جائیں👏👏👏
اب دونوں کانوں پاس جتنے بھی مچھر آئیں گے مرتے جائیں گے😂
اب عمل کریں 😊😊
#jhali Anu😂😝😇


زندگی میں ایک ایسا شخص ہونا چاہئے تھا جو اتنا قریب ہوتا کہ لفظوں کے ضیاع کی بجائے آنکھوں کی ناراضگیوں پر ہی سب سمجھ جاتا!!
🍃♥
#Anum malik😇
ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺗﺐ ﺷﺮﻭﻉ
ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ
ﺟﺐ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﺎﺋﻠﻨﭧ ﭘﮧ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﻞ ﻧﮧﺭﮨﺎ ﮨﻮ.🥺😅🤧
#jhali Anu😨😂😝😇
پتا نہیں لوگ اتنے سیریس اور سڑُو بن کے کیسے رہ لیتے ہیں ...😒
میں تو تھوڑی دیر نا ہنسو
تے اِنج لگدا کومے وِچ آں 😂😂
#jhali Anu😂😝😇
اک گل تے دسو۔۔🤔🤔
موڈ اگر فریج میں رکھ دوں تو پھر
تو خراب نہیں ہو گا نا💚❤💚🙄😏😜😜
#jhali Anu😂😝😇


تم لوگوں نے تو بولا تھا نا کہ میری پوسٹس اچھی ہوتی ہیں...😒
اب آنکھوں کو مت ڈھانپو مجھے پیکج کروا کے دو😂😍🙈🙈🙈
#jhali Anu🙊😂😝😇
ایک بندے نو بجلی دا 20000 بل اگیا 😢😥
بینک چلا گیا جاکے کیندا پاجی بل لیللیندے او😜
بینک والا :: اھو لینے اہ 😎😂😂
کیندے ایلو فیر ساڈے کار کوی ساٹ گیا جے 😂😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain