اردو بولنے والا شوہر بیوی سے ،، 😃
نجمہ آج میں گاڑی کے نیچے آنے لگا تھا مشکل سے بچا 😮😮
بیوی : آصف پلیز ایسی باتیں نا کیا کرو آپ کو میری بھی عمر لگ جائے 😏🙄
اور پنجابی ،، شوہر
بلقیس آج میاں گڈی تھلے آن لگا سی 😫😫
بلقیس:- ایویں کتے وانگو نا پونكيا کرو اچھا بچیاں نو روٹی توآڈآ پیو دے گا 😂😂😂😂😂😂😂😂😅😅
#jhali Anu😂😝😇
کبھی کبھی دل چاہتا ہے میں اس کائنات میں بکھرے ہوئے تمام لوگوں کے دکھ سمیٹ لوں
کسی کی پلکوں کا ایک ایک آنسو اپنے دل میں اتار لوں اور خود سمندر بن جاؤں میرا ظرف اتنا اعلٰی هو جائے کہ بڑی بڑی خطا کو درگزر کر دوں
میری ذات دوسروں کے لیے وقف ہو میں خود کیا ہوں؟
یہ سب ختم هو جائے اگر رہ جائے تو صرف احساس مجھے ہر انسان مسکراتا ہوا ملے کاش مجھ میں اتنی طاقت هو کہ میں لوگوں کے دلوں سے غم کے سائے ختم کر سکوں
لیکن
سچ یہی ہے کہ اللہ پاک کی ذات کے علاوہ کسی کا غم دور کرنے کی کسی انسان میں طاقت نہیں ہو سکتی اور ہم ایک جگہ آ کر ضرور بے بس ہو جاتے ہیں ہاں ایک چیز تب بھی ممکن ہے
وہ ھے دعا
آپ سب کی خوشیوں کے لیے اپنے اللہ پاک سے بہت ساری دعائیں ہیں.
سلامت رہین خوش رہیں
آمیـــــــــــــــــن
#Anum malik😇
جنہوں نے عزت دینی ہوتی ہے وہ سر سے چادر نہیں
کھینچتے❤️
بلکہ نام کے ساتھ نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہو❤️
Good night
#Anum malik😇
خوشی اور سکھ ایسے عطر ہیں جنہیں جتنا زیادہ آپ دوسروں پر چھڑکیں گے اتنی ہی زیادہ خوشبو آپ میں آئے گی
#Anum malik😇
اسلامیات کے ٹیچر غیر حاضر تھے تو ان کی جگہ میتھس کے ٹیچر کلاس میں گئے۔ بچوں کو خاموش رہنے کا کہا اور کرسی پر بیٹھ گئے۔ اچانک ایک بچے نے پوچھا۔ ''استاد جی۔ ظلمات کے کیا معنی ہیں؟''
استاد نے تھوڑی دیر سوچا پھر بولا مرغی۔
ایک اور بچے نے کہا کہ لیکن کل تو اسلامیات کے ٹیچر کہہ رہے تھے کہ ظلمات کے معنی ہے اندھیرا تو میتھس کے ٹیچر نے کہا: یہ بتاؤ مرغی کیا دیتی ہے ؟
بچے: انڈا
استاد: انڈے سے کیا نکلتا ہے ؟
بچے: چوزا۔
استاد: چوزا کیا کرتا ہے ؟
بچے: اپنی ماں کے پیچھے پیچھے چلتا ہے دانے کی تلاش میں
استاد : اور جب بارش ہو پھر کیا کرتا ہے؟
بچے: اپنی ماں کے پروں میں چپ جاتا ہے۔
استاد: اچھا پروں کے اندر کیا ہوتا ہے ؟
بچے: اندھیرا
استاد: تو مطلب مرغی = اندھیرا 😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
زیرو تری زیرو پائپ پور پور پائپ پور پائپ پوٹی پائپ😜
لڑکی! یہ کیا ہے؟
پٹھان ! یہ امارا لمبر ہے😂😂😂
#jhali Anu🙊😂😝😇

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ وہ چاھتی ہے کہ کسی کی بھی میرے جیسی اولاد نہ ہو😏😂😂
#jhali Anu😂😝😇
میں ایک کام دل محنت اور محبت سے کرتی ہوں
وہ ہے شاپنگ 😂😂
#jhali Anu😆😝😇
ایک خاندان میں پانچ بچیاں تھیں ایک کا نام #ٹوٹی ایک کا نام #پھٹی ایک کا نام #پھیکی ایک کا نام #ماڑی اور پانچویں کا نام #بھوتنی تھا
ایک دن ان کے گھر ایک لڑکا رشتہ دیکھنے آیا
ماں نے پوچھا ! آپ کرسی پر بیٹھیں گے یا نیچے چٹائی پر ؟
مہمان !! کرسی پر
ماں ...... ٹوٹی!! کرسی لے کر آ 😛😛😛
مہمان !! نہیں میں نیچے چٹائ پر ہی بیٹھ جاتا ہوں
ماں پھٹی !!چٹائی لے کر آ 😝😝😝
مہمان رہنے دیجیے میں زمین پر ہی بیٹھ جاتا ہوں
اور مہمان زمین پر بیٹھ گیا
ماں چائے پئیں گے یا دودھ ؟
مہمان !!چائے
ماں پھیکی !!چائے لے کر آؤ 😉😉😉
مہمان نہیں ،رہنے دیجیے میں دودھ پی لیتا ہوں
ماں ماڑی !!بھینس کا دودھ لے کر آؤ
مہمان ،،رہنے دیجیے مجھے کچھ نہیں چائیے ،آپ مجھے صرف لڑکی دکھا دیجیے
ماں بیٹیوں!! بھوتنی لے کر آؤ. 😛😛😛
مہمان بے ہوش 😂😂😂
#jhali Anu😨😂😝😇
#تحقیق کے #مطابق 👇
آنے والے #وقتوں میں #دلہن سے جب پوچھا جائے گا کہ کیا آپ کو یہ #نکاح قبول ہے
.
.
.
تو وہ شرماتے ہوئے. #مسکراتے ہوئے کہا کرے گی
#کیوں_بتاوں😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
غور طلب بات۔🙄
پیسے سے آپ صرف ایک شاندار کتا خرید سکتے ہیں۔😌
پر اسے دم ہلانے پر صرف محبت ہی قائل کر سکتی ہے۔😏
#Anum malik😇
حساس کرنے والوں کی قدر کریں خدارا آج کا دور نفسا نفسی کا ہے اگر ایسا شخص آپ کے پاس ہے تو یقیناً آپ بہت خوش قسمت ہیں
انا کی آڑ میں آپ نے اسے کھو دیا تو قسمت آپ کو ایسے بے حس لوگوں سے تعلق بنا دے گی کہ آپ کے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ بھی نہیں بچے گا
#Anum malik😇

سنو....... ☺☺
تمہارا ایٹیٹیوڈ اور میری چپل✌✌
کلاس فیلو ہیں😏😏😂😂😂😋😋😆😒
#jhali Anu😨😂😝😇
Me : Finally i Am Happy Now 🥰😍
Kismat : Tu Ruk Zara 1Sec😡🤷
#Anum malik😨😲😥


ایک میں ہوں اور ایک میرا فون
دونوں سے میرے گھر والے پریشان ہیں 😏😑😕🙍
#jhali Anu😥
میں نے زندگی کو آسان بنا لیا ظرف کو وسیع کر لیا
جو ساتھ چلتا رہا اسکو روکا نہیں جو رک گیا اسے ساتھ چلنے کو کہا نہیں
شکوے شکایتیں کم کردیں، جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیا اور
جس نے دامن چھڑایا اسے خدا حافظ کہا اس سے وجہ نہ پوچھی
لوگوں سے امیدیں لگانا چھوڑ دی، ملنا جلنا کم کر دیا..
خواہشیں مختصر ہو گئی اور اس طرح زندگی آسان ہو گئی
#Anum malik😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain