Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

ﺍﮮ ﻭﻃﻦ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﮑﺠﮩﺘﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﮨﺮ ﺻﻮﺑﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﻨﺎﻭٔﮞ ﮔﯽ ﻣﯿﮟ...😂😂😜😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اکثر اوقات ہمیں تنہائی کی اشد ضرورت پڑ جاتی ہے😌🤦♀️
جیسا کہ لیز اور گول گپے کھاتے وقت😂🙆
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اک بندہ نواں نواں چور بنیا تے ١١۲۲ دی گڈی روک لئی
کہندا "کڈ دیو جو کچھ ہیگا جے"
اوہناں نے لاش کڈ کے اوھدے موڈے تے رکھ دتی
😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

دنیا میں سب سے زیادہ ماری جانے والی
چیزوں میں سے
مس کال دوسرے نمبر پر ہے
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پنجابی فلموں میں ہیرو اظہار کر دے تو ہیروئن ایسے بھاگ کر جاتی ہے کہ بندہ ڈر جاتا ہے کہ”لگدا گھر شکایت لان گئی اے “
😕😒
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Some one : ksi ho?
Me: boht buri, duur rahy mjhsy
🌚
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

میرے چوزوں 🐣🐣🐥🐥🐥 کو گرمی لگ رہی تھی
میں پانی والے ٹپ میں رکھ دیا ان کو اب سکون شے شو رہے سب 🐣🧕🙅♀️❣❣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میں نے اللہ سے مدد مانگی اس نے مجھے رستہ دکھایا۔ میں نے خود کو پہچانا۔ میں آج یہاں کھڑی ہوں۔ میں نہیں ہوں میں ایک کوشش ہوں۔ مگر یہ تب ہی ممکن ہے جب آپ لوگ بھی اپنے لیے قدم بڑھائیں گے میں رستہ دکھا سکتی ہوں منزل کا تعین کر کے قدم آپ کو خود بڑھانا ہے۔"
"میں پرفیکٹ نہیں ہوں"
میں اچھی ہوں میں بری ہوں۔
میں, میں ہوں, اور میں خود پر شرمندہ نہیں ہوں۔
ہاں میں, میں ہوں۔
میں میں ہوں۔
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

تو اپنے سے نیچے والوں کا ہاتھ تھام کر اوپر کھینچ لینا۔"
"مجھے عہد چاہئیے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے۔ اپنے لیے لڑیں گے۔ اپنی پہچان بنائیں۔ میں ان لوگوں سے انسپائر نہیں ہوتی جو اپنے والد کا پیسہ شو آف کرتے ہیں۔ اگر تم کچھ ہو تو اپنا کما کر دکھاؤ۔ مجھے بتاؤ تمہارا کیا ہے۔ ہم وکٹم نہیں ہیں ہم فائٹر ہیں, ہم لڑیں گے۔ اپنی تکلیفوں سے، اپنے غموں سے۔"
"We all will rise"
"پیارے دوستوں! وی آل ول رائز۔ لیکن ضروری ہے کہ خود کو پہچان لو. ہم عام نہیں ہیں۔ کوئی بھی عام نہیں ہے۔ سب اپنی اپنی پسند کی فیلڈ میں آگے بڑھ آؤ, کچھ کر جاؤ۔ تمہاری پہچان تمہارا خاندان, تمہارے ماں باپ, بہن بھائی نہیں ہیں۔ اپنی پہچان تم خود ہو.مجھے بتاؤ تم کون ہو۔
Find the yourself find the purpose of yourself
"آخر میں اپنے بارے میں کہوں گی میں نے اللہ سے مدد مانگی اس نے مجھے رستہ د

@broken_heart@
 

, ٹھیک ہے تم انجینیئر نہیں بن سکے, ٹھیک ہے تم نے زندگی میں غلط فیصلے لے لیے, ٹھیک ہے تم اچھے لوگوں کو نہیں پہچان سکے۔ اب خود کو معاف کر دو پلیز۔ دوسروں کی معافی کے لیے ضروری ہے کہ تم خود کو معاف کر دو۔ ہر پچھتاوا پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ آؤ۔ کوئی تمہیں تمہاری تکلیفوں سے نکالنے نہیں آئے گا مگر تم خود اپنا بازو پکڑ کر خود کو باہر کھینچ لاؤ۔ اپنا مسیحا خود بن جاؤ۔"
" لو یورسیلف. "Love yourself
"لو یور سیلف کا اصول ہے رسپیکٹ یور سیلف۔ کوئی تمہاری تب تک عزت نہیں کرے گا جب تک تم اپنی عزت نہیں کرو گے۔ پیارے دوستوں! خود سے محبت کرو۔ دوسروں کے سامنے گرنا نہیں کھڑا ہونا ہے۔
Don't let any body disrespect you
"اور جب تم خود کو عزت دینا, ویلیو دینا سیکھ جاؤ گے تو تم دوسروں کو بھی یہ سب دے سکو گے اور پھر جب تم زند گی میں کسی مقام پر پہنچ جاؤ تو اپنے سے

@broken_heart@
 

۔ جب کوئی تمہیں تمہاری مرضی کے خلاف یا تمہاری مجبوری کا فائدہ اٹھا کر کوئی کام کروانا چاہتا ہو تو اسے نہ کہہ دو۔ (نہ کہنا سیکھیں, کیونکہ دوسروں کو نہ کہہ کر آپ خود کو ہاں کہہ رہے ہوتے ہیں۔)
" ایکسیپٹ یور سیلف. "Accept yourself
"تم جیسے ہو خود کو قبول کرو۔ قد چھوٹا ہے, رنگ کالا ہے, بہت لمبے ہو۔ جو بھی ہے جیسے بھی ہے خود کو قبول کرو لوگ تب ہی تمہیں قبول کریں گے۔ جب تم خود کو قبول نہیں کرتے تو لوگ تمہارا مزاق اڑاتے ہیں۔ تم خود کو آج قبول کر لو۔ اس حد تک قبول کر لو کہ جب کوئی تمہاری کسی کمی کا مزاق اڑائے تو اس اعتماد سے سر اٹھائے بیٹھے رہو کہ اسے لگے اس نے کچھ غلط بول دیا۔"
" فار گو یور سیلف "forgive yourself
"ٹھیک ہے تم نے غلط بندہ چن لیا, ٹھیک ہے تم وقت پر صحیح لوگوں کو ٹائم نہیں دے سکے۔ ٹھیک ہے تم میڈیکل میں نہیں جا سکے, ٹھیک ہے تم انجین

@broken_heart@
 

۔ تمہارے پاس گاڑی نہیں ہے تو دیکھو کسی کے پاس سائکل بھی نہیں ہے۔ تمہارے پاس بڑا گھر نہیں ہے توکوئی فٹ پاتھ پر سو رہا ہے۔ تمہارے پاس کھانے کو پزا برگر نہیں ہے کوئی کچرے سے کھا رہا ہے۔ موازنہ کرنا ہی ہے تو ایسے کرو۔"
" ویلیو یورسیلف. " Value yourself
"جب تم خود کو جان جاؤ تو اپنے آپ کو اہمیت دو۔ ویلیو دو۔ خود پر کام کرو۔ خود کو اپ گریڈ کرو۔ نئی سکلز سیکھو فیوچر ڈگری کا نہیں ہنر کا ہے۔ میں کہتی ہوں ہر لڑکا اور لڑکی کو ایک ایسا ہنر ضرور آنا چاہئے کہ جب وہ چاہے اس سے پیسے بنا لے۔ خود کو بہتر سے بہتر بناؤ۔"
"ویلیو دینے کا دوسرا اصول ہے کہ کسی کو بھی اجازت مت دو کہ تم پر انگلی اٹھائے۔ وہ تمہیں تکلیف دے, اپنے گرد ہیلتھی باؤنڈری بنا لو۔ ہر کسی کو یہ باؤنڈری پار مت کرنے دو اور زندگی میں 'نہ' کہنا سیکھو۔ جب کوئی تمہیں تمہاری مرضی کے خلاف یا تمہاری

@broken_heart@
 

خود کو پہچانو۔ تم کون ہو, تمہارا مقصد کیا ہے۔ اللہ نے تمہیں کیوں بھیجا ہے۔ زمین پر موجود ایک درخت, ایک پہاڑ, ایک کیڑا بھی بوجھ نہیں ہے۔ تو تم بے مقصد نہیں ہو سکتے۔ خود کی تلاش میں نکلو۔ اپنے دل میں جھانکو۔ سجدوں میں ڈھونڈو۔ رات کے تیسرے پہر ہاتھ اٹھاؤ۔ جب تم میں خود کو جاننے کی طلب ہو گی تو اللہ تمہارے دل میں تمہارا مقصد ڈال دے گا۔"
"بی یور سیلف "Be yourself
"جو ہو وہی رہو۔ خود کو لوگوں کی دیکھا دیکھی مت بدلو۔
Dont try to be someone else bcz everybody else is already taken
(کسی اور کی طرح بننے کی کوشش مت کرو کیوں کہ وہ پہلے ہی لیا جا چکا ہے)
اور "بی یورسیلف" کا اصول ہے کہ خود کا دوسروں سے موازنہ مت کرو۔ اگر موٹیویشن چاہئیے تو اوپر والوں کو دیکھو اور اگر احساس کم تری ہو رہا ہے۔ تکلیف ہو رہی ہے تو فوراً نیچے والوں سے موازنہ کرو۔ تمہارے

@broken_heart@
 

Find yourself in five minutes.
"آج میں پانچ منٹ میں ان لوگوں تک ایک سبق پہنچانا چاہتی ہوں۔ جو کسی بھی وجہ زندگی میں رک گئے ہیں۔ ہم سب کی زندگی میں ایسے حادثے ہوتے ہیں کہ وہ ہمیں گرا دیتے ہیں توڑ دیتے ہیں۔
"ہمیں لگتا ہے۔ ہم برے ہیں, ہم بد قسمت ہیں, تبھی ہم خود سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں. لوگوں سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں۔ خود کو اپنے کمرے میں, گھر میں قید کر لیتے ہیں۔ ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔ زندگی جہنم ہو جاتی ہے۔ موت کی طلب بڑھ جاتی ہے۔"
"مگر آج میں ہر ٹوٹے دل, ہارے ہوئے, تھکے ہوئے سے مخاطب ہوں۔ یہ کچھ پوائنٹ اٹھا لو اور آگے بڑھو۔
"سب سے پہلے
identify yourself
Continue

میری اماں کہتی ہیں کے تمہیں اگر 🤕 سسرال والے 8 دن سے زیادہ رکھ لیں تو میرا سلام ہے ان کو😒😒
Jhali Anu😨😥😷😇
@  : میری اماں کہتی ہیں کے تمہیں اگر 🤕 سسرال والے 8 دن سے زیادہ رکھ لیں تو میرا - 
@broken_heart@
 

مجھے چائنیز فوج کی یہ خوبی بڑی پسند آئی کہ وہ بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت نہیں کرتے
بلکہ مرمت کرتے ہیں 🤫
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

میری اماں کہتی ہیں کے تمہیں اگر 🤕 سسرال والے 8 دن سے زیادہ رکھ لیں تو میرا سلام ہے ان کو😒😒
#jhali Anu😨😥😷😇

@broken_heart@
 

ڈبے چے ✉ ڈبا ڈبے چے کیک🍰
موت نئ پیندی کمنٹ 💟
کرکے ویکھ😜😜😂😍⁦✌️⁩
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

ہمارے کردار کےداغوں پہ طنز کرتے ہو💔
ہمارے پاس بھی آٸینہ ہے،دکھائیں کیا؟☺
#Anum malik👌

Funny joke
@  : مقابلہ وہ بھی میرا 🤔 جانی وہم ہے تیرا😂 Jhali Anu🙈😂😝😇 -