Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

ہم اکثر ان لوگوں کے لیے روتے ہیں جن کے منہ پہ رکھ رکھ کے چپیڑیں مارنی چاہیے. :-)😈😉
#jhali Anu👌😡😂😝😇

@broken_heart@
 

ﮨﻢ ﺍﯾﺴﯽ ﻗﻮﻡ ﮨﯿﮟ
ﺟﺐ ﺁﻣﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ "ﺳﻦ ﺑﮭﺎﺋﯽ"
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ "ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﺎﺋﯽ"... 😂😉😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

آج ماسک پہن کر میں نے بھی خود کو ڈاکٹر فیل کیا
چھوٹے بھائی کو سر درد کی گولی کھلا کر الٹا لٹکا دیا سوچا سر درد کی گولی دی ہے کہیں پیٹ میں ہی نہ چلی جائے 😂😂😜
#jhali Anu world best doctor.b1

Good night
@  : اداس دیکھ کے وجہ ملال پوچھے گا وہ مہرباں نہیں اتنا کہ حال پوچھے گا Good - 
@broken_heart@
 

Ilan😍ilan😍ilan
Zarori ilan.d3
.
.
.
.
.
.
.
.
New posts na milny ke wja sy may log out kr re.l6
Good bye all of u tc
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

کچھ رشتے دار بھی کورونا واٸرس کی طرح ھوتے ھیں ان سے فاصلہ رکھنے سے ھی آپ پرسکون زندگی گزار سکتے ھیں❤😑
#jhali Anu👌😂😝😇

_حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے _
💕👌🔥💯

_جو مخلص ہوں __وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے 
Anum malik👌😍
@  : _حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے _ 💕👌🔥💯 _جو مخلص ہوں __وہ ہر کسی - 
@broken_heart@
 

یورپ میں گھر کا ایڈریس بتانے کا طریقہ:
سٹریٹ نمبر 4 فورتھ ایونیو ، ہاؤس D126 لندن"🙂
#پاکستان میں گھر کا ایڈریس بتانے کا طریقہ:
اڈّے تے لہہ کہ چنگ چی لے لویں تے انوں 20 روپے توں ودھ نہ دیئں اونوں کہیئں کچی مسیت والی گلی وچ لاہ دے سامنے موبی لنک دا کھمبا آئے گا اتھوں سجے ہتھ ہو لیئں تن گلیاں چھڈ کے کھبے ہتھ تے نیلے رنگ دا گیٹ آئے گا اورے سامنے حاجی پکوڑیاں والا ہوئے گا اتھوں لنگھ کے اُچی نیوئں جگہ آؤے گی اُتھے پہنچ کے مینوں مس کال دیئں 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں
ℓαв_уσυ_вαρυ😘🤗
#Anum malik😍👌

@broken_heart@
 

Ye meri society k wapda waly marengy mery hatho😡
.
.
.
.
.
.
Uny pta ni mera cell icu may zindagi or moat ke lrai lr ra hy bijli thk krny ab tk ni ponchy😬🔪🔫
#jhali Anu😡😬😠🔪🔫

Funny joke
@  : Us Azeem ourat (sassu maa)Ki Choice Kitni Awesome Hogi Jo Apne betey ki - 
@broken_heart@
 

بیٹریlow کی وارننگ واحد وارننگ ہے جسے پوری دنیا سنجیدگی سے لیتی ہے۔😂
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : میری پوسٹیں اگنور کرنے والے وہی لوگ ہیں جو مہمانوں کی بچی ہوئی بوتل دیکھ کر - 
@broken_heart@
 

Sb dua kro hmri li8 thk hojay😭

یہ جو تیرے آس پاس بھٹک رہے ہیں نہ🙄
میری آنکھوں میں کھٹک رہے ہیں⁦✌️⁩😏
Anum malik😒😳😇
@  : یہ جو تیرے آس پاس بھٹک رہے ہیں نہ🙄 میری آنکھوں میں کھٹک رہے ہیں⁦✌️⁩😏 Anum - 
Funny joke
@  : نہ عشق نہ کوئی غم🙄💔 دیکھوں کتنے خوش ہے ہم😂😝👌✌🔥 Jhali Anu😄😝😇 - 
@broken_heart@
 

پرانے زمانے میں فادرز ڈے نہیں ہوتے تھے
باپ کا جب دل چاہتا تھا __ جوتا اٹھا کر اولاد کو یاد کروا دیتا
میں تمہارا باپ ہوں 😋😉😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

کرونا کی وجہ سے اتنی بھی دوری نا بنائیں 😜😜کہ آپ کا بابو کوئی اور قابو کر لے 😝😝🤪🤪😅
سمائل 🤣
#jhali Anu.l6.d3

رات کو میں جلدی سو جاٶں ایسا ہو نہیں سکتا۔ ۔
اور صبح میں دیر سے اُٹھوں، ایسا میرے گھر والے ہونے نہیں دیتے ۔😫
Jhali Anu😳😥😇
@  : رات کو میں جلدی سو جاٶں ایسا ہو نہیں سکتا۔ ۔ اور صبح میں دیر سے اُٹھوں، - 
@broken_heart@
 

رات کو میں جلدی سو جاٶں ایسا ہو نہیں سکتا۔ ۔
اور صبح میں دیر سے اُٹھوں، ایسا میرے گھر والے ہونے نہیں دیتے ۔😫
#jhali Anu😳