Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

سورج اور باپ کی گرمی کو برداشت کرنا سیکھو ۔ جب یہ ڈوب جاتے ہیں تو ہر طرف اندھیرا چھا جاتا ہے😭۔
ALLAH sb k sro py waldain ka saya hmesha slamt rkhy ameen sumameen
#Anum malik😢

@broken_heart@
 

مجھے قدرت کا ایک عمل بہت پسند ہے ” مکافاتِ عمل “ سکون سا آجاتا ہے یہ سن کر جو جیسا کرے گا ویسا بھرے گا ۔♥🔥
#Anum malik👌😇

Good morning
@  : .q2 good morning have a nice day O ALLAH THE ALMIGHTY😍😍😍 ALLAH HO ALLAH  - 
Funny joke
@  : صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!😍 نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی - 
@broken_heart@
 

ایک بیٹا اپنے ابو سے. ابو جی میں اس بار کلاس کے امتحان سے فیل ہو گیا ہوں
ابو جی ... تو نے میری ناک کٹوا دی اب مجھے ابو ابو مت کہنا
بیٹا ... جان دے یار دسمبر ٹیسٹ سی DNA ٹیسٹ تے نئیں سی 😁🙄😜
#jhali Anu😨😂😝😇

@broken_heart@
 

بچھڑ جاؤں تو دیواروں سے ٹکریں مار کے روئیں
میسّر شخص کی قیمت ٹکے کی بھی نہیں ہوتی _
#Anum malik👌😥😇

Funny joke
@  : پیار سے ڈر نہیں لگتا ☺ پیار میں تھاتھا ہونے سے ڈر لگتا ہے 😒 میلے بےبی نے - 
@broken_heart@
 

ایک دیہاتی جوتے کی دکان گیا اور دکاندار سے بولا
بڑی گارنٹیاں دیتے پھر رہے ہو۔ جوتے نے تو دو دن بھی نہیں نکالے۔
دکاندار: ہوا کیا ہے جناب؟؟
دیہاتی: اٹھالیے ہیں کسی نے مسجد سے۔
😁😁😁😀😀😀😂😂
#jhali Anu😄😝😇

@broken_heart@
 

لوگ جتنا ریلیشنشپ میں روتے ہیں ۔۔
اتنا تو
"ہزاروں سال نرگس
اپنی بے نوری پہ نہیں روئی 🤣😂😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇

Funny joke
@  : لوگ جتنا ریلیشنشپ میں روتے ہیں ۔۔ اتنا تو "ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری - 
@broken_heart@
 

سب سے اچھا شوہر وہ ہوتا ہے
جو آپکے ساتھ چھم چھم بھی کھیلے😁😹🐰💕
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

ایک پوسٹ پر دو ناراض پریمی آپس میں لڑ رہے تھے، میں نے بھی اپنا حصہ ڈالنا ضروری سمجھا اور لڑکے کو مینشن کر کے کمنٹ کر دیا" 😍 تمہاری اسی ضد 😢 اور پاگل پن 😏کی وجہ سے ہمارا بریک اپ 💔 ہوا تھا، اب اس معصوم لڑکی 😎 کی زندگی تو عذاب 🌚 نہ بناؤ"
میں تو کمنٹ کر کے بھاگ گئی لیکن دونوں لڑکا 👨 لڑکی👩مجھے انبکس میں میسج 📩 کئے جا رہے ہیں. لڑکی پوچھ رہی ہے " پلیز، مجھے پوری سٹوری بتاو" اور لڑکا کہہ رہا ہے "منحوس تُو ہے کون"... 😂😂😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

انسانوں کے بھی ڈاکٹر ہیں،،اور جانوروں کے بھی
اگر سبزیوں اور پھلوں کے بھی ڈاکٹر ہوتے تو آج
لنگڑا آم اپنے پیروں پہ چل رہا ہوتا😂😁😁
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

2020 تبدیلی کا سال ھوگا
جنوری : ٹماٹر نہیں مل رھے تھے
فروری : چینی نہیں مل رھی تھی
مارچ۔ : آٹا نہیں مل رھا تھا
اپریل : لوگ آپس میں نہیں مل رھے تھے
مئی : ہسپتال میں بیڈ نہیں مل رھے تھے
جون : عوام کو پیٹرول نہیں مل رھا
ابھی چھ ماہ باقی ھیں🙉🙄😞😏
#Anum malik😳😥😇

@broken_heart@
 

سـب سے زیادہ دکـھ پتا ہے کب ہوتا
ہے؟ جب ہمارا ایک بسکٹ چاۓ میں
گر گیـا ہو اور اس کو ریسکیـو کرنے
کے لیے جب دوسرا بسکٹ چاۓ میں
اتارا جـاۓ اور وہ بھی چـاۓ میں گر
جاۓ ________!!! 😐
#jhali Anu dy dil da hal koi na jany o rabba.b1

@broken_heart@
 

حُسن تڈے دی کیا تعریف کراں
تڈے رُم رُم اِچ خُشبُو اے
کیا کھوتے ورگا لک اے تیڈا کیا بندر ورگا تیڈا مُنہ اے
جس دی تعریف کرنی اونوں منشن کردو😌😌🔨
For someone duffer.b1
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

روک سکو تو روک لو تبدیلی آئئ رےےےےے
یہ گانا ایسے غایب ہے جیسے موٹی پن والا چارجر۔۔🤗
Hor funny posta ni lb riya😢
#jhali Anu😄😝😇

@broken_heart@
 

اسلام و علیکم
دُنیـــــــــــــــــا
میں کون ایسا ہے جِسے دُکھ ، تکلِیف اور پریشانی کا سامنا ناکرنا پڑے انسان کی سب سے بڑی خطا یہ ہے کہ وہ اللہ سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے
یاد رکھیــــــــــــــــــــــــــــں ۔۔۔۔
دنیا میں انسان کو سب سے زیادہ تکلیف وہ اُمیدیں دیتی ہیں جو اُس نے دُنیا سے لگائی ہوتی ہیں
نمـــــــــــاز قـائـــــــــم رکھیــــــــں
اور اللہ پر یقین رکھیں اللہ سے اچھا دوست کوئی بھی نہيں۔۔۔
سُبحـــــَانَﷲ͜وَبحَمـــــــــدِه
سُبحِـــــــاْنﷲ͜ﭑلْعظِيـــــــــم
🌹
Good night.d3
#Anum malik😄😝😇

@broken_heart@
 

Kis kisny nimaz parh le?
#Anum malik😇

😍😍missing alot all of u😢😢
Anum malik😢
@  : 😍😍missing alot all of u😢😢 Anum malik😢 -