Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

نیند نہیں آرہی
کوئی ناگن ڈانس کر کہ دکھاؤ مجھے نہیں پتا 😜😂😂😂😂😜😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ہر دفعہ تمہاری باتوں میں آجاوں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا -"
_🥀🖤🔥
#Anum malik👏👌😇

@broken_heart@
 

ایک معمولی سا خیال ہوں میں😊
کبھی آوں...تو مسکرا دینا😊😊
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

بھیج کر اس کو اپنی مسکراتی تصویر زیدی۔۔۔۔
غرور اس کا خاک میں ملا سکتی ہوں۔۔۔۔
#Anum malik👌

@broken_heart@
 

مجھے آج تک کسی نے یہ نہیں کہا کہ تم میری Heart Beat ہو 🥺
مجھے لگتا ہے شائد میں کسی کا Heart Attack ہوں 😅😝
#jhali Anu to hy he aise😂😝😇

@broken_heart@
 

ترکی کی عورتیں لڑتے وقت تلواریں اور چاقو نکالتی ہیں اور
پاکستانی عورتیں ڈریکٹ ایک دوسرے کے بالوں پر حملہ کرتی ہیں
Haha mery czn ny bs 1 bar bachpn may mery balo py hmla kia tha meny v usy aise nani yad dilai k wo eent utha k mera qatal krny py aa gya tha.b1
#jhali Anu missing childhood😍

@broken_heart@
 

وہ کچھ زیادہ ہی مجھ سے فری ہو رہا تھا 🙄🙄
میں نے بھی uncle# بول کر لاش ٹھکانے لگا دی 😝😝😝
😏😂😂👌
#jhali Anu sy free ni hony ka.l6.d3

@broken_heart@
 

مرشد، میرے گال پر اسکا ہاتھ چھِپ گیا__😊😔😒
مرشد، مجھے "اظہارمحبت" مہنگا پڑ گیا_😒😁😜
Haha boht he chnga hoa kis kis k 7 aisa hoa?
#jhali Anu.l6.d3

@broken_heart@
 

عورت کی دلیری کا اندازہ مرد کو تب ہی لگا لینا چاہیے جب وہ اسے لینے پانچ سو آدمیوں کی بارات کے ساتھ جاتا ہے اور ادهر سے وہ شیرنی اکیلی آتی ہے😁😀
#jhali Anu👌👏😂😝😇

جب خود بیٹی کے باپ بنو گے 
تو عورت " مال " نہیں " مان " لگے گی 🙂👍
Anum malik👌
@  : جب خود بیٹی کے باپ بنو گے تو عورت " مال " نہیں " مان " لگے گی 🙂👍 Anum - 
Funny joke
@  : جس کے نصیب میں ؟ میں ہوں نہ 😍 اس کو اڈوانس ٹینشن مبارک😂 Jhali Anu💣🔪🔫😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

می : ہیئر فال ہورہا ہے بہت 🙉
اماں : سب موبائل کی وجہ سے 🙄
ڈاکٹر : سٹریس کی وجہ سے 😥
دوست : تجھے کینسر ہوگیا وہ بھی لاسٹ سٹیج 😑
#jhali Anu javy ty kithy javy😫😭

@broken_heart@
 

مینو ڈھولا چائی دا 😍
رولا تے میں آپ بتیھرا پا لیندی آں 🙈🤣
#jhali Anu just kidding sb thrki monh utha k ay to fir ye dekh ry na sb💣🔪🔫😠

Funny joke
@  : اپنا لکھا مجھے معیوب لگے وقت لکھے گا , تعارف میرا🤘🔥🖤 Jhali Anu👌👏😝😇 - 
Funny joke
@  : محبت سے کرتی ہوں میں دلوں کو فتح. 💞😊😊💖 میں وہ شہزادی ہوں جو لشکرِ نہیں - 
Funny joke
@  : 🔥بگڑوں جو کسی بات پر سنبھلتی نہیں ہوں میں 🔥..جو ٹھان لوں ایک بار تو - 
@broken_heart@
 

Pyar ,ishq r mhbt Jo bhi iska name ly .....
Sath my sr drd ki tablet zrur rkh ly 🤷😂
#jhali Anu👌👏😂😝😇

@broken_heart@
 

فیصل آباد میں ایک جگہ پولیس کا چھاپہ پڑ گیا
ایک جواری پہلے ہی بھاگ کر ﮈالے میں بیٹھ گیا۔
پولیس والا: اوے تینوں بوہتی جلدی اے؟
جواری: سر جی میں پچھلی دفعہ وی کھلو کے گیا ساں۔🤣🤣
#jhali Anu.b1.l6.d3

Funny joke
@  : Haha follow me for more recipes.d3 Jhali Anu 😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

اے کاش ، برس جائے یہاں نُور کی ☔ بارش..
ایمان کے شیشوں پہ بڑی گرد جمی ہے ⚔️
Happy rainy day
#Anum malik👌