Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

وہ جو کہتے تھے بچھڑیں گے نہ ہم کبھی
شادی شدہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے😂😂🙈🙊
Gadha,nmona,khros kahi ka.d3
#jhali Anu👏😂😝😇

@broken_heart@
 

مرشد غیروں سے کیا وفا کی امید کرتے...🙂
یہاں شام ہوتے ہی سایہ ساتھ چھوڑ گیا...💔
Good night
#Anum malik👌

@broken_heart@
 

:موت سے کہو مجھے لے جائے,
زندگی ___کے قابل نہیں ہوں___میں…
#Anum malik👌

@broken_heart@
 

لوگ گھر میں برے حال میں پھرتے ہیں اور باہر جاتے ہوئے تیار ہوتے ہیں اور میں ہوں جو گھر میں تو ہیروئین بنی رہتی ہوں اور باہر جاتے وقت ماسی بن جاتی ہوں😂😝😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

میرا دل کرتا ہے میرا بابو شونا بھی مجھے Love_letter لکھے
اور میں املاء کی غلطیاں نکال کر واپس کردوں 😊😋
#jhali Anu🙈👌💕😂😝😇

@broken_heart@
 

کم از کم اتنا سا مشہور ہونا چاہتی ہوں کہ جب مروں تو مغفرت کی دعا کے لیے لاکھوں ہاتھ خود بخود اٹھ جائیں..
But aisa hota ni jb tk 7 hy tb tk mushkil sy yad rkhty log bar bar yad dilany pr mrny k bad to sbny bhol jana😫
#Anum malik👌

@broken_heart@
 

لگے رہو انبکس میں
آخر ہونا بلاک ہی ہے
اس لئی ایتھے مرو میری پوسٹ تے تہانوں پکوڑے کڈن دا طریقہ دساں😎😎😎
#jhali Anu nu ty aap kuj ni aana.d3

@broken_heart@
 

میڑی پوشٹ دیکھٹے ہی ٹمکا ہلکا شا مشکڑانا
کشی ڈن میڑی جان لے لے گا 😂😂
Hana meko khofnak shklo sy dal lgta.l6.d3
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

انسان کسی بھی چیز کی قدر دو بار کرتا ہے ۔😒😒🤔
ملنے سے پہلے ۔💙💙💛💚💜💐
کھو دینے کے بعد۔😟😟😟😭🌹
Agree??
#Anum malik👌😫😭

@broken_heart@
 

اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گئی ہوں میں
#Anum malik👌💕

@broken_heart@
 

ان پڑوسیوں کا بھی الگ سے حساب ہوگا 😕
جن کے wi_fi کے ہوتے ہم فری f.b چلائیں 😐😑
#jhali Anu😡

@broken_heart@
 

بڑی گاڑیاں کوئی معنی نہیں رکھتی
جب ساتھ چلنے والا مخلص ہو..❤
#Anum malik👌💕

Funny joke
@  : -" 👑🔥 امی کہتی ہیں: بیٹا کوئی تو ایسا کام کرو جس سے سب کا بھلا ہو🤔🙄  - 
@broken_heart@
 

بہاروں پھول برساٶ🌺🌺
اماں سے ذلیل ہو کے آٸی ہوں 😞😒
😂😂😂
#jhali Anu hun cell rkhn lagi ay his to pehly k hor ixat hovy.l6.d3

@broken_heart@
 

ڈاکٹر نے خاتون کا جواب سننے کے بعد کہا ‘محترمہ آپ کا سانپ بیمار نہیں ہے بلکہ یہ آپ کو کھانے کی تیاری کر رہاہے‘سانپ آپ کی جسامت کا روزانہ اندازہ لگاتا رہا ہے اور اس نے کھانا پینا اس لیے بند کر دیا ہے کہ آپ کو کھانے کیلئے وہ جگہ بنا سکے..
خاتون ماہر کی یہ بات سن کر سکتے میں آ گئی..
اس واقعے سے یہ نتیجہ اخذ ہوتا ہے کہ آپ کو اپنے ارد گرد موجودسانپوں کو پہچاننا ہے جوکہ آپ کے نہایت قریب ہیں اور اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ آپ کے بارے میں اچھے خیالات رکھتے ہیں..
ضروری نہیں کہ آپ کے آس پاس پھرنے والے لوگ آپ کے ساتھ کھانے پینے اوراٹھنے بیٹھنے والے تمام لوگ آپ کے ہمدرد ہیں ‘ بس آپ نے ان کو پہچاننا ہے..
#Anum malik👌

@broken_heart@
 

ایک خاتون نے سانپ پال رکھا تھا جس سے وہ بے حد پیار کر تی تھی ،سانپ تقریباً سات فٹ لمبا تھا جس نے اچانک ایک دن کھانا پینا بند کردیا..
خاتون نے کئی ہفتوں سانپ کو کھانا کھلانے کی کوشش جاری رکھی لیکن وہ ناکام رہی جس پر خاتون اپنے پالتو سانپ کو ڈاکٹر کے پاس لے گئی..
خاتون نے ڈاکٹر کو تمام تر صورتحال سے آگاہ کیا جس پر ڈاکٹر نے سوال کیا کہ کیا ہر رات سانپ آپ کے ساتھ سوتا تھا؟
خاتون نے جواب دیا جی ہاں..
ڈاکٹر نے پھر سوال کیا ‘ جب سے اس نے کھانا پینا چھوڑ ہے کیا یہ آپ کے جسم کے بے حد قریب لیٹ کر اپنے جسم کو اکٹراتا تھا؟
جس پر خاتون نے برجستہ جواب دیا‘ جی ہاں بالکل ایسا ہی ہے اور مجھے انتہائی افسوس ہے کہ میں اپنے سانپ کو بہتر محسوس کرانے کیلئے اس کی کوئی مدد نہیں کر پار ہی ہوں..
Continue

کانچ کے ٹکڑے بن کر بکھر گئ زندگی میری 💔

کسی نے سمیٹا بھی نہیں ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے 😭😰
Anum malik👌
@  : کانچ کے ٹکڑے بن کر بکھر گئ زندگی میری 💔 کسی نے سمیٹا بھی نہیں ہاتھ زخمی - 
@broken_heart@
 

اس سے پہلے کہ کوئی کندھوں پہ دیکھا جائے
جو اکیلا ہے , اسے رونے کو کندھا دے دیں
افکار علوی
#Anum malik👌😩

Lockdown meme, lockdown funny, lockdown joke
@  : Prh ly beta abi moka hy lockdown k bad ABC v bhol chuky hongy sb.d3 Jhali - 
@broken_heart@
 

ملک میں سرکاری ہسپتال کا مطلب ہے
جان سے ہاتھ دھونا اور
پرائیویٹ ہسپتال کا مطلب ہے
جائیداد سے ہاتھ دھونا،
اس لیے ہاتھ دھوتے رہیں
تاکہ دونوں جگہ جانے سے بچے رہیں!!.........🤣🤣🤣🤣🤣
#jhali Anu👌😂😝😇