Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

Funny joke
@  : Aameen sumameen 🤗Dost v behny hoti kidhr ho yra Mena,nori,bisma baqi sb v Jo - 
@broken_heart@
 

پنجابی میں ہم "اپنے آپ میں رہیں" نہیں کرتے ہیں بلکہ کہتے ہیں "بندہ بن جا" اور مجھے لگتا ہے کہ پھر بندہ بننے میں ہی عافیت ہوتی ہے
پنجابی میں ہم نہیں کہتے " چھوڑو یار " ہم کہتے ہیں " مِٹی پاؤ جی "
پنجابی میں ہم "اپنے کام سے کام رکھو" نہیں کہتے بلکہ ہم "تینو کی" کہتے ہیں جو شاید زیادہ اثر کرتا ہے
پنجابی میں ہم "ویلکم" نہیں کہتے ہیں اور ہم کہتے ہیں "جی آیاں نوں"
پنجابی میں ہم یہ نہیں کہتے ہیں "فاصلہ رکھیں" بلکہ ہم کہتے ہیں "پرآں مر" اور یہ سب کو زیادہ آسانی سے سمجھ آ جاتا ہے
چلیں اب آپ بھی اپنی عقل و دانش کے مطابق اپنا اپنا حصّہ ڈالیں
🤓🤓🤓😜🔥😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

پنجابی میں عموماً ہم یہ نہیں کہتے ہیں
"یا اللّٰہ" بلکہ ہم کہتے ہیں "ہائے او میریا ربّا" جو دل کو زیادہ قرار دیتا ہے
اسی طرح ہم یہ نہیں کہتے
"اب آپ خوش ہیں"
بلکہ "پے گئی ٹھنڈ تینوں" کہہ کر اپنا بھی کلیجہ ٹھنڈا کرتے ہیں
پنجابی میں ہم "میرا پیچھا چھوڑو" نہیں کہتے ہیں بلکہ کہتے ہیں "مگروں لہہ جا" اور جسے کہا جائے اسے بھی پوری سمجھ آجاتی ہی کہ اب مگروں لہہ جانا چاہئے
پنجابی میں ہم نہیں کہتے "اور سناؤ" بلکہ ہم کہتے ہیں "ہور کوئی نَویں تازی" اور پھر سے باتوں کا لمبا سلسلہ شروع
پنجابی میں ہم "اپنے آپ میں رہیں" نہیں کرتے ہیں بلکہ کہتے ہیں "بندہ بن جا" اور مجھے لگتا ہے کہ پھر بندہ بننے میں ہی عافیت ہوتی ہے
پنجابی میں ہم نہیں کہتے " چھوڑو یار " ہم کہتے ہیں " مِٹی پاؤ جی "
پنجابی میں ہم "اپنے کام سے کام رکھو" نہیں
Continue

@broken_heart@
 

گانے سن کے سونا اور طعنے سن کے اٹھنا بس یہی زندگی رہ گئی ہے😤☹😐😒
_خیر_تسی_سناؤ😐
#jhali Anu😫😄😝😇

@broken_heart@
 

ایک سپیرے نے سانپ رکھا ہوا تھا۔ وہ پہلے لوگوں کے گھروں میں سانپ داخل کرتا۔ جب گھر والے شور کرتے تو وہاں پہنچ کر بین بجا کر اپنا سانپ پکڑ لیتا اور ان سے پیسے لے کر دیہاڑیاں لگاتا۔ ایک دن اس نے ایک گھر میں سانپ چھوڑا۔ گھر والوں کے شور پر جب اس نے بین بجائی تو ایک کے بجائے دو سانپ نکل آئے۔ گھر والے بولے، سانپ پکڑو۔ سپیرا بولا۔ تسی اپنا پھڑو، میں اپنا پھڑدا۔😁😂😂😂
Lo krlo gal.d3
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

..دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔ 🌚🔥
Good night
#Anum malik👌😩

@broken_heart@
 

میرے ملک کے نوجوانو
کسی لڑکی کی comment میں گھس کر دھڑا دھڑ reply کرنے سے گھر نہیں بستے😆😆😆😆
Sojao hun sary
#jhali Anu😴

@broken_heart@
 

ماڑہ ایک گل تو بتاؤ۔۔۔
یہ جو دماگ کی دہی بنتی ہے یہ کبھی کشی نے کھادی بھی ہے؟؟؟
معشوم_کنفیجوج
#jhali Anu👌😟😂😝😇

@broken_heart@
 

اس شدید گرمی میں بھی صبح شام چائے پینے والوں کو توپ نہیں ٹینک کا سلام
🤦♂🤦♂🤦♂🤦♂🤦
#jhali Anu.l6.d3

@broken_heart@
 

کچھ پتا چلا کہ پڑوسیوں کے لڑکے نے خود کشی کیوں کی 🙄🤔
#jhali Anu 😟😐😇

@broken_heart@
 

اور بتاۓ کيا چل رها ؟
همارے گهر تو پنکها چل رها فل سپيڈ ميں 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

آپ سب لوگو کے بغیر 30منٹ بھی!!!!😕
👇
آدھے گھنٹے جیسے ہی لگتے ہیں..🙆😛😂
#jhali Anu.l6.d3

@broken_heart@
 

افسوس طارق عزیز نہیں رہے😥 اُنکی نظم
اُنکی شاعری گداز دلوں کو رُلاتی رہے گی اور آواز سماعتوں میں کھنکھناتی رہے گی۔
دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں کو طارق عزیز کا آخری سلام۔
#Anum malik😢

@broken_heart@
 

بتاؤ #عقل داڑھ نکلنے سے کیا واقعی #عقل آجاتی ھے😏🤔🙄 یا میرے #گھر والوں کی اس آخری #امید پر بھی #پانی پھرنے والا ھے😂😂😜🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬
#jhali Anu😨👌😂😝😇

@broken_heart@
 

لداخ بارڈر پر بھارتی فورسز میں خوف و ہراس
😰
ایک ہی شکل کے 10,10فوجی آکر پٹائی کرتے ہیں
😂😁
Boht chnga krty hain
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

___√√🌺💐🌼
بھاڑ میں ڈالی اس نے محبت ساری.*
وہ بابا کی پگڑی پہ چاہتیں وار بیٹھی.😊💔
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

سر میں درد ہو تو امی کو بتاتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے 🙄 کہ قصوروار تو صرف بیچارا موبائل نکلتا ہے 🤷😂😋😇
#jhali Anu😫😥😇

Funny joke
@  : اے میری پوسٹ پہ دوڑ کے آنے والے😍😍 تمھاری اسی سال شادی ہو جائے وہ بھی پسند - 
@broken_heart@
 

⭐_____مجھے موت پڑتی ہے!
اپنے پسندیدہ لوگوں کو،
دوسروں سے بانٹنے میں.😕
#Anum malik😫😇