کوئی پوچھے گا ،تووہ مسکرا کر کہیں گے 😍😌
بھئی میری محترمہ تو #جھلی سی ہیں🙈😜
#jhali Anu🙈😂😝😇
●محبت بھی کتنی سيانی ہے کسی طلاق شدہ ،بیوہ ، کسی معذور کسی ساونلی سے نہیں ہوتی جب بھی ہوتی ہے خوبصورت سے ہوتی ہے...!🖤
#Anum malik👌😇
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے___!!!!
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں ___!!!💞
🌷
#Anum malik👌💕😇
یوں نہ اپنے منہ مزاج کو چڑ چڑا کیجئے___________💥
کوئی بات چھوٹی کرے تو دل بڑا کیجیے 💞
#Anum malik👌😇
پرانے پاکستان میں
"اورنج لائن، گرین لائن، میٹرو لائن"
اور نئے پاکستان میں
آٹا لائن، چینی لائن، لنگر لائن،
اور اب پٹرول لائن 😁😁😂😂
#jhali Anu😫😥😇
ایک آدمی کو " تیرا بھائی " کہنے کی بہت عادت تھی ،
شادی کی رات اپنے روم میں گیا اور دلہن كا گھونگھٹ اٹھا کر بولا ،
کیسا لگ رہا ہے " تیرا بھائی "😂🤔🤥🥴🤪☺️🤣🧐🤭😋😝😛🤨😜😌😅
#jhali Anu👌😂😝😇
مجھ سے پیار سے بات کیا کرو
مجھے رونا وائرس ہے 😕😕😂😂😂
#jhali Anu😄😝😇
اس کی انگلش بتاؤ اگر پڑھے لکھے لوگوں سے ہو۔
اکڑ بکڑ بمبے بو۔
کی کیا انگلش ہے
۔
اج انگریزی کا جنازہ نکلے گا۔۔۔۔
😛😊😊😁
🙈
#jhali Anu🤔😂😝😇
یو آر سو بیوٹی فل.
یورپ کی لڑکیاں: اووو تهینکس
پاکستانی لڑکیاں: کنجر کتا جا اپنی پین نو کہہ جا کے.😂😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇
یو آر سو بیوٹی فل.
یورپ کی لڑکیاں: اووو تهینکس
پاکستانی لڑکیاں: کنجر کتا جا اپنی پین نو کہہ جا کے.😂😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇
لازم نہیں
ہر کسی پہ آ جاۓ
میرا دل ہے بجلی کا بل نہیں😌
#Anum Malik 🤗😝😇

پتہ نہیں لوگ کیسے خوش رہ لیتے
میں تھوڑی سے بریانی زیادہ
کھالوں تو
ڈیپریشن ہو جاتا😂
#jhali Anu👌😆😝😇
تم مُحبت کی بات کرتے ہو۔۔۔😒😒
سانوتےلنگر دے چاول وی بڑی مشکل نال مِلدے نے😂
Meno ty koi ly k he ni janda langar ty😫
#jhali Anu dy wady wady dukh😥😝😇
مَرد کے دِل میں دُوسری عورت کی ، اور عورت کی الماری میں نئے سُوٹ کی گنجائش ھمیشہ رھتی ھے ۔
۔😜😜
#jhali Anu😨👌😂😝😇
لاک ڈون ہو نا ہو احتیاط ضروری ہے
یاد رکھے حکومت کے لیے آپ صرف گنتی کا ایک حصہ ہیں
اور گھر والوں کے لیے زندگی کا حصہ ہیں
😷😷
#Anum malik😥
*تھوڑی آگ🔥 ملے گی جناب*
*معاشرے کے اصولوں کو لگانی ھے*😏💔
#Anum malik👌😝😇
سنا ہے پیار کی شروعات لڑائی سے ہوتی ہے🙉🙈
پلیز آؤ نہ میں تمھاری ہڈیاں توڑوں😁😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇
ہر خاندان میں ایک شخص ایسا ضرور ھوتا ھے
جو آپکو 😍😍 ایسے دیکھتا ھے.
اور آپ اسے 🙄😒😡 ایسے دیکھتے ھیں..
😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇
میں چاہتی ہوں
کوئی نمونہ👤
میری پوسٹ پہ آ کے 🚶
دھمال 💃
ڈالے،،😂😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain