Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

آج کے بعڈ شایڈ پوسٹ نہ کڑ
شکوں یا بوٹ کم نجر آؤں😒😭🤭
انعامی پاپڑ میں لٹو 🎯 نکل آیا ہے اب میں اشی شے کھیلا کڑنا 😍🙈😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

تحقیق سے معلوم ہوا ہے
ہاتھ میں فون ہوتو کھانا کھانے میں ایک گھنٹہ لگتا ہے
اور اگر آپ کا فون کسی اور کے ہاتھ میں ہو تو دو منٹ لگتے ہیں😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

جو میں بولتی ہوں وہ میں نہیں کرتی
اور جو میں نہیں بولتی وہ تو میں ڈیفینیٹلی نہیں کرتی😁
تشریح: میں کچھ نہیں کرتی میں ویلی ہوں😁😂
#jhali Anu😉😝😇

Funny joke
@  : Haha good night sweet dreams bye tc Jhali Anu😆😝😇 - 
@broken_heart@
 

لاک ڈاؤن کے بعد ٹیچرز کے نام کچھ اس طرح ہونگے
اصلاحان ٹیچر ، حلیمہ ٹیچر ، سیلجان ٹیچر، گونیالی ٹیچر ، حفضہ ٹیچر اور گل بانو ٹیچر
جبکہ میل ٹیچرز کے نام
ارطغرل سر ،گردوغلو سر ، نورگل سر ، روشان سر ، بامسی سر ، کوپیک سر اور ویسولیس سر
مگر یہ نام صرف سٹوڈنٹس کو پتہ ہونگے اور ٹیچرز بدقسمتی سے ان ناموں سے ناواقف ہونگے
کیونکہ یہ نام سب سٹوڈنٹس رکھیں گے😉😉😜
#jhali Anu😨😂😝😇

@broken_heart@
 

پہلے دو چار چپیڑیں لگا کے غصہ ٹھنڈا کر لیتی تھی جب سے ارطغل دیکھا ہے لگتا ہے سر اتارے بغیر سکون نہیں آنا😒😁
#jhali Anu🙊😂😝😇

@broken_heart@
 

دیسی والدین آپکو جگاتے نہیں
بس پنکھا بند کر دیتے ہیں..😂😂😂
#jhali Anu nal v ay zulm honda ay😫😥😇

@broken_heart@
 

میں جب بھی کوئی #غمگین__پوسٹ کرنے لگتی ہو😕🙁
#اندر سے #آواز آتی ہے #بہن__ڈرامے نہ کر 🙈
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

اس سال کے آخر میں اگر کسی نے کہا
کہ
سال گزر گیا اور
پتہ بھی نہیں چلا تو
اسے چپیڑیں پڑیں گیں مجھ سے
🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

😁😁😁😄😄😄😃😃😃😃
ایک آدمی کسی کی شادی پہ مدعو تھا
جب وہ ہوٹل پہنچا تو اس نے دیکھا دو دروازے ہیں دروازے پر لکھا تھا
1 دلہن کے رشتے دار
2 دولہا کے رشتے دار
اسے ہنسی آئی اور دولہا کے کے رشتے دار والے دروازے سے اندر داخل ہو گیا آگے پھر دو دروازے نظر آئے
1 خواتین کے لئے
2 مردوں کے لئے
مزید ہنسنے لگا کہ یہ کیا تماشہ ہے اور دوسرے دروازے سے اندر چلا گیا آگے پھر دو دروازے تھے
1 جو تحفہ لیکر آئے ہیں
2 جو بنا تحفہ کے آئے ہیں
اب تو ہنس ہنس کر اس کا برا حال ہوگیا بنا تحفے کے تھا اس لئے دوسرے دروازے سے اندر داخل ہو گیا اچانک ہنسی رک گئی کیونکہ اب وہ پھر وہاں کھڑا ہوا تھا جہاں سے داخل ہوا تھا
😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

لاہوریوں باز آ جاوٗ 😕
ایک چرواہا اپنا ریوڑ لے کر جا رہا تھا کہ ایک لاہوری کا ادھر سے گذر ہُوا۔
کہنے لگے اگر میں بتادوں یہ کتنی بھیڑیں ہیں تو کیا میں ایک بھیڑ لے سکتا ہوں؟
چرواہا بولا چلو تمہاری بات مان لیتا ہوں !
بولا یہ 381 بھیڑیں ہیں اور جلدی سے ایک بھیڑ اُٹھا کر گردن پر رکھ لی۔
چرواہا بولا اگر میں بتا دوں کہ تم کون ہو تو یہ واپس کر دوگے ؟
لاہوری بولا ہاں کر دوں گا!
چرواہا کہنے لگا تم " لاہوری " ہو !
لاھوری نہائت حیرانی سے بولے تمہیں کیسے پتہ چلا؟
چرواہا بولا
پہلے یہ کھوتی کا بچہ نیچے رکھو پھر بتاتا ہوں ۔😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

اُس لڑکی کی سخاوت کا اندازہ اس بات سے لگا لیجئے کہ میں نے اُسے ایک #پھول بھیجا تھا۔۔
اُس نے بدلے میں 8 بھائی بھیج دیے۔۔😑😖
Haha dekh lo hm girls kitny bary dil ke malik hoti.d3
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

اللہ کرے تم میرے گھر آؤ 🥰🤗
اور اسی وقت اعلان ہو جائے 📣
کہ 14 دن کے لیے لاک ڈاؤن ہو گیا ہے 🔐
پھر میں تم کو بتاؤں گی😎
کہ کسی کے ساتھ کیسے پنگے لیتے ہیں😍😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

مجھ سا کوئی پیارا کوئی معصوم نہیں ہے.. __💞🍁
بس یہی بات ہے جو آپ سب کو معلوم نہیں ہے 😝 😂 🙃
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

گرمیوں میں ہاف سلیوز والی ٹی شرٹ پہن لو تو شام تک آدھا بازو ویسٹ انڈیز اور آدھا کشمیر کا لگنے لگتا ہے۔۔😑😞
#jhali Anu😫😥😇

@broken_heart@
 

جن کو لگتا ہے کہ میرا کہیں چکر ہے🤭
وہ ٹھیک سوچتے ہیں🙄
کیونکہ.....
کل میرا اسلام آباد کا چکر ہے😁🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

نارملـی میں کسی سے لڑتی نہیں
اور اگر لڑتی ہوں تو پھر اگلا نارمل رہتا نہیں🤣😆😆🌝
#jhali Anu😆😝😇

Funny joke
@  : Haha mely Babu ny Thana thaya.d3 Jhali Anu 😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

پاکستانی ڈاکٹروں کو ڈبل سلام ہے 🎭
کیونکہ یہ اس قوم کا علاج کر رہے ہیں جن کا کوئی علاج نہیں
☺️🤪🤪
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

عقل بانٹ رہی ہوں 😏
سب لڑکے اپنا اپنا شاپر لے کر آو
جلدی کرو 😏😏
#jhali Anu👌😂😝😇