Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

جس دن میری ماں کی🤲 دعائیں قبول ھو گئی نہ😏
ساری موبائیل کمپنیوں🖐 کا بیڑا غرق ھو جائے گا💥💥😲
#jhali Anu😨😥😝😇

@broken_heart@
 

میں ایک غریب سی لڑکی ہوں 📷
اس لیے میرے خواب بھی سستے سستے ہیں 📷
جیسے زندگی گزارنے کے لیے ایک سستا سا جیون ساتھی 📷
جس کے پاس سستی سی کوٹھی ہو 📷
اس میں 4، 5 سستے سسستے اے سی اور 2، 3 سستی ٹیوٹا کرولا کاریں 📷
200، 300 جے ڈاٹ کے سستے سوٹ سٹائلو کے 📷 400 جوتے اور ھدا بیوٹی کے کاسمیٹکس 📷
چند مذید سستی سستی ڈائمنڈ اور پلاٹینم کی جیولری 📷
بس یہ مجھ غریب کے ننھنے ننھنے شے خواب ہیں📷
📷📷📷
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

مرد اگر اکیلا باہر جاتا ھے تو عورتوں کو گھورتا ہے، اگر عورتوں کے ساتھ جاتا ہے تو مردوں کو گھورتا ہے
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

میں: امی اگر انٹرنیٹ نا ہوتا تو کیا ہوتا؟؟😳😥🙊
امی: تیری بھی آج گھر میں عزت ہوتی___🥺😕😷😜
😂😂😂🔥😂
#jhali Anu😨😥😝😇

@broken_heart@
 

جہاں لڑکوں کی سوچ ختم ہوتی ہے نا
اس سے دو قدم آگے ہم لڑکیاں کرسی لگا کر بیٹھتی ہیں😋😍😁
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

دنیا کو سوشل ڈسٹنس کا پتہ اب چلا ہے....🙄
ہمارے پاکستان میں تو ہر ٹرک کے پیچھے لکھا ہے 🚛
فاصلہ رکھیں..😍😍😂😂😂😝
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

بدتمیز ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے
رشتے دار منہ نہیں لگاتے
رشتہ بھی نہیں بھیجتے 😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

*کورونا وائرس سےخود کو بچائیں۔
ایک دوسرے سے صرف اتنا میل جول رکھیں جتنا ایک کونسلر، MPA اور MNA الیکشن جیتنے کے بعد عوام سے رکھتے ہیں۔😂😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

لشَ پشَ نہ دیکھ دیوانے ، دیکھ نہ سُندر مُکھڑے
ہر مُکھڑے دے اندر دل ہے ، ہر دل دے اندر دُکھڑے🖤
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

Jawab sunny ke himmat Ni hoti to block krdety drpok log👊
#Anum Malik 🤗😇

Ik vari aa bhe ja yara,ik vari aa...bari lambiya c judaiyan 😭
Sushant ny sucide kiu ke😔
Jhali Anu 😔
@  : Ik vari aa bhe ja yara,ik vari aa...bari lambiya c judaiyan 😭 Sushant ny - 
@broken_heart@
 

My dear Future husband kha ho 🙈🙈☺️☺️☺️
.
.
.
.
.
.
Akar Zara apni sas ko samjo 🙃🙃🙃
Har waqt besti karti rahti Hain 😢😢😢
#jhali Anu de baisti da time hogya ay bye tc

@broken_heart@
 

آکڑاچ نہیں جٹی اکھ وچ رہندی آ 😍👑
پیٹھ پیچھے نہیں گل سیدھی منہ تے کہندی اے😏🔥
#Anum malik👌😎

@broken_heart@
 

عشق فنا کر دیتا ہے🔥
اب بسکٹ 🍪 کو ہی دیکھ لیں،
چائے میں ڈوب کے ایسے مرتا کہ لاش بھی نہیں ملتی😂😒
😂😂😂👌😝😜😜😜😋😋😂😂😂
Good evening
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

شوہر سٹائلش ہونا چاہیئے
کیونکہ میں اپنی سیلفیز کا مستقبل نہیں خراب کرسکتی😂😂🙈🙈😋😋😋🤣🤣🤫
#jhali Anu🙊🙈👌😂😝😇

@broken_heart@
 

میں نےمرد کوعورت کیلئے چھپ چھپ کر روتے دیکھا ہے سسکتے دیکھا ہے قسم سے 😭
فلموں میں 🙊
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

باباجی فرماتے ہیں!!!!!!
یاد رکھیں زندگی میں صرف دو ہی موڑ آتے ہیں
"سجا" تے "کھبا"
باقی گلاں ای نے بس😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

اگر تم اپنی بہن بیٹی کے لیے شیر ہو تو کسی اور کی بہن بیٹی کے لیے بھیڑیے نہ بنو🥀
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

جب جب میرا کسی لڑکے پر کرش ہونے لگتا ہے ۔۔۔۔😁😛💁
تو وہ اپنی رئیل ڈپی لگا لیتا ہے 😣😒😕
😫😫ھاے میرے دکھ😫😫
#jhali Anu😨😥😝😇

Funny joke
@  : " - آپ نخرے کی بات کرتے ہیں🙈 میرے تو جھمکے بھی بہت بھاری ہیں🥀🌚 👑 Anum -