انٹرنیٹ اور موبائل سے کچھ پہلے کے دور میں جب خواتین کے پاس فیس بک اور ٹویٹر کی سہولت نہیں تو وہ شوہروں کے کام پہ جانے کے بعد اپنا ٹائم اپنے دروازوں پہ کھڑے ہو کے یوں گزارتیں پہلی:آ بہنڑ لڑیے دوسری:لڑدی میری جتی پہلی:جتی اپنڑیں سر تے مار چلو جی شو شروع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔😁😁😁 #jhali Anu👌😂😝😇
اک ھیروئنیں بال کھول کے سوتیں جب اُٹھتیں اُلٹا بال ذیادہ سلجھے پڑے ھوتے😒 اک میں بال کھول کے سو جاؤں سویرے اُڑنے والا جنگلی سانپ بن کے اُٹھتی😂🙉🙉😂😂😒😒 #jhali Anu dy wady wady dukh😥😝😇
کچھ عرصہ بعد جب اسکا انتقال ہوگیا تو ایک اللہ والے نے اسے خواب میں دیکھا اور پوچھا بھائی تیرے ساتھ کیا معاملہ ہوا ۔ اس نے جواب دیا کہ مجھے اللہ کے سامنے پیش کیا گیا اور اللہ تعالیٰ نے مجھے میرے گناہ گنوائے کہ تو نے فلاں گناہ کیا فلاں گناہ کیا ۔ میں نے سمجھ لیا کہ میں اب ان گناہوں کی وجہ سےجہنم میں جاؤں گا ۔ لیکن اللہ نے آخر میں فرمایا کہ ۔۔"جاؤ میں نے تمہیں اس وجہ سے معاف کیا کہ تم نے اپنی بیوی کو اس دن میری بندی سمجھ کر معاف کیا تھا🤲☝️💖 #Anum malik👌
ایک عورت سے کھانے میں نمک تیز ہوگیا ۔ شوہر کھانے کے لیے بیٹھا تو اتنا تیز نمک دیکھ کر اس غصہ آگیا ۔ غریب آدمی تھا چھ ماہ بعد مرغی کا گوشت لایا تھا ۔ چھ ماہ سے دال سبزی کھا کھا اس کی زبان گوشت کھانے کے لیے بے چین تھی مگر بیوی نے نمک تیز کرکے سارا سالن خراب کردیا.. اس نے بیوی کو کچھ نہ کہا چپ چاپ کھا لیا اور کہا: "اے اللہ اگر میری بیٹی سے نمک تیز ہوجاتا تو میں یہ پسند کرتا کہ میرا داماد اسے معاف کردے ۔ میرے جگر کے ٹکڑے کو کچھ نہ کہے ۔ میری بیوی بھی تو کسی کے جگر کا ٹکڑا ہے ، کسی ماں باپ کی بیٹی ہے ، اور سب سے بڑھ کر تیری بندی ہے ۔ اے اللّٰہ! میں اسے تیری رضا کے لیے معاف کرتا ہوں ۔" کچھ عرصہ بعد جب اسکا انتقال ہوگیا تو ایک اللہ والے نے اسے خواب میں دیکھا اور پوچھا بھائی تیرے ساتھ کیا معاملہ ہوا ۔ اس نے جواب دیا کہ مجھے اللہ کے سامنے پیش کیا
بیوی: آپ نے جو گلاب کی قلم لگائی تھی، اس کی جڑ ابھی تک پیدا نہیں ہوئی۔ میاں: تمہیں کیسے معلوم؟ بیوی: میں روزانہ اس کو نکال کر دیکھتی ہوں۔ ---------------------------------------------- 😃😃😄😄😀😀😃😀 #jhali Anu ke behn the koi
اندھا سونگھ کر،آرڈردیتا اورکھانا کھا کرچلا جاتا!ایک دن منیجر نے،اندھے آدمی کی امتحان لینے کی سوچی ۔منیجر کچن میں گیا اوراپنی بیوی حنا سے بولا کہ،تم چمچہ کواپنے ہونٹوں سے گیلا کر دو!حنا نے چائے کے چمچے کواپنے ہونٹوں پررگڑکر منیجر کو دے دیا۔منیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھے آدمی کو لے جا کردیااور بولا،بتاو آج ہم نے کیا بنایا ھے؟اندھے آدمی نے چمچہ کو سونگھااوربولا:اوہ مائی گاڈ،میری کلاس میٹ حنا یہاں کام کرتی ہے۔منیجربیہوش۔ #jhali Anu😨😂😝😇
😂😂😂😄😄😂 ھنسنا منع ہے 😂😄 ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ھوٹل میں گیا!ہوٹل منیجر نے اس سے پوچھا: یہ ہما را مینو ہے ، آپ کیا لیں گے سر؟اندھا آدمی: میں اندھا ہوں،آپ مجھے اپنے کچن سے،چمچہ کوکھانے کی اشیاء میں ڈبوکر لا دیں،میں اسے سو نگھ کر،آرڈر کر دوں گا!منیجر کو یہ سن کربڑی حیرانی ہوئی،اس نے دل ھی دل میں سوچا کہ،کوئی آدمی سونگھ کر کیسے بتا سکتا ھے کہ ہم نے آ ج کیا بنایا ہے،کیا پکایا ہے!منیجر نے جتنی بار بھی،اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں،چمچہ ڈبوکر،اندھے آدمی کو سنگھایا، اندھے نے صحیح بتایا کہ وہ کیا ھے، اور اندھے نے سونگھ کر ھی کھانے کا آرڈرکیا ہفتے بھر یہی چلتا رھا ۔اندھا سونگھ کر،آرڈردیتا اورکھانا کھا کرچلا جاتا!ایک دن منیجر نے،اندھے آدمی کی امتحان لینے کی سوچی ۔منیجر کچن میں گیا اوراپنی بیوی حنا سے بولا کہ،تم چمچہ کواپنے ہونٹوں سے
عشق حقیقی ہو یا مجازی،!! فقیری اختیار کرنا سیکھئے،!! فقیر اسے کہتے ہیں جو ایک ہی در کا ہو جائے ورنہ جگہ جگہ مانگنے والے کو بھکاری کہتے ہیں، 💯🔥 #Anum malik👌