- " میں اپنے لئیے تارے خود توڑ کے لا سکتى ہوں
آپ یہ "لا رے" کسی اور کے لئیے سنبھال رکھئیے __ 💕✨"
#Anum malik👌
وہ چاہتا تھا میں گڑگڑاؤں اس کے سامنے
میری انا اس کی خوش گمانی کو کھا گئ
#Anum malik👌
اقبال لکھتے ہیں
زندگی میں *پانا* ہی سب کچھ نہیں ہوتا بلکہ
اس کہ ساتھ *پلاس،رینچ،اور پیچ کس* بھی ضروری ہوتے ہیں
سوری یہ مستری اقبال تھا 😁😁😁
#jhali Anu👌😂😝😇

بوریت۔
شدید بوریت۔
لیکن پھر بھی فون میں خوامخواہ گھسے رہ کے سر میں درد کروانے اور خود پہ غصہ آنے والی حرکت میرے علاوہ اور کون کون کرتا ہے۔
🖤
#Anum Malik 🤗😇
ڈاکٹر : دکھاؤ کہاں تکلیف ہو رہی ہے ؟؟
می : یہ دیکھیں لوگ پوسٹ سین کر کے چھوڑ رہے ہیں 🥺🥺 😂
#jhali Anu😳😝😇
بڑی دیر ہو گئی کیہں سےیہ آواز ہی نہیں سنی
روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے
لگتا ہے تبدیلی والے کیڑے کو کورونا ھو گیا👊😝
#jhali Anu👌😂😝😇
میں اللہ سے ضد نہیں باندھتی اپنی خواہش اس کے سامنے رکھ کر دعا مانگتی ہوں اور چاہتی ہوں کہ وہ راضی ہوکر میری خواہش میرے سپرد کردے لیکن اگر اسے میری خواہش میں بہتری نظر نہ آئے اگر فیصلے میرے خلاف بھی آئیں تو مجھے اپنی خواہشوں پر صبر کرنے اور اللہ کی مصلحتوں کو قبول کرنے کی توفیق نصیب ہو اور مجھے یقین ہے جو رب جانتا ہے وہ ہم نہیں جانتے!!بے شک ❤
#Anum malik👌
دل کو سمجھائے نہ یا رب✨🖤
بات بات پہ ٹوٹ جاتا ہے💔😔
#Anum malik😳
کبھی کسی کو کم مت سمجھنا
پانچ روپے کا پن بھی پانچ کروڑ کے چیک کو سائن کرنے میں کام آتا ہے
#Anum malik👌
جھوٹی مسرّتوں کو یہ حادثہ سنا دو....
ہم غم کی تلخیوں پہ ایمان لا چکے ہیں.....
#Anum malik😳
یہ کالے حلقے ہماری اپنی خرید ہیں۔۔🖤
یہ سرخ آنکھیں ہمیں نوازی گئی ہیں۔
#Anum malik😥
*مجھ سے لوگ تو کیا*
*میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀*
#Anum malik😥
🍴#ﮐﭽﻦ_ﻏﺰﻝ🔪🥄
😍ﻣﯿﺮﯼ #ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ #ﮈﮬﻮﻧﮉ ﻟﯿﻨﺎ😍
☺️ﺍﻭﺭ ﮨﺎﮞ ! ﺁﭨﮯ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ #ﮔﻮﻧﺪﮪ ﻟﯿﻨﺎ🥣
😊ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ #ﺍﮔﺮ ﭘﯿﺎﺭ ﺗﻮ ﮐﮭﻮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ😉
🌰ﭘﯿﺎﺯ ﮐﺎﭨﺘﮯ #ﻭﻗﺖ ﺭﻭﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ😭
😡ﻣﺠﮫ ﺳﮯ #ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ😧
😵ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺍﻭﺭ #ﭘﮑﺎﺅ، #ﮔﻮﺷﺖ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﺎ ﮨﮯ🍗
😊ﻣﻞ ﮐﮯ ﭘﮭﺮ #ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﮨﮯ☺️
🍅ﭨﻤﺎﭨﺮ ﺫﺭﺍ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮨﯽ #ﮐﺎﭨﻨﺎ ﮨﮯ🔪
😵ﻟﻮﮒ #ﮨﻤﺎﺭﯼ #ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺟﻞ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﯿﮟ😡
🥄ﭼﺎﻭﻝ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﻞ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﯿﮟ🥣
😋#ﮐﯿﺴﯽ ﻟﮕﯽ #ﻏﺰﻝ، ﺑﺘﺎ ﺩﯾﻨﺎ😁
🍚ﻧﻤﮏ ﮐﻢ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﻼ ﺩﯾﻨﺎ
#jhali Anu👌😂😝😇
اک گل تے دسو😁🙄
روتے ہوئے آنسو گرتے ہیں 🙄
ہنستے ہوئے دانت کیوں نہیں گرتے😂🤔😒
#jhali Anu in soching
ایک شادی شدہ آدمی جنگل سے گزر رہا تھا
ایک چڑیل نے اسے روک لیا اور
بولی
ہو ہو ہو ہو ہو ہاہاہاہاہاہا
میں چڑیل ہوں
آدمی : جانتا ہوں تیری اک بہن میرے گھر میں بھی ہے
چل ہٹ آگے سے
👩🏻👩🏻🤣🤣🤣😜😂😂😁😁
#jhali Anu😨👌😂😝😇
شیخ کی بیوی جو نئی نئی فیصل آباد سے بیاہ کر لائی گئی تھی، اُسے سب گھر والوں نے کہا اپنی فیورٹ ڈش بناؤ۔
دلہن بہت خوشی سے؛ جی ضرور۔
ساس۔ تو بیٹا کیا بناؤ گی؟
دلہن۔ جی آلو اور گوشت ۔😍😍😍
یہ سننا تھا کہ ساری شیخ فیملی کو لکوا سا ہو گیا۔ جیسے غریب کی بیگم نے کہہ دیا ہو آپ کے سو روپے کپڑوں میں ہی دھل گئے ہیں، جیسے عاشق کو اپنی محبوبہ کی شادی کا کارڈ ملتا ہے۔
😄😄😄
ساری فیملی۔ خدا کا خوف کرو دو چیزیں ایک ساتھ ہی ۔ یہ فضول خرچیاں یہاں نہیں چلیں گی۔
دلہن۔ پر مجھے تو آلو پسند ہیں۔
شیخ۔ تو جان ایسی چیز ایڈ کر لو آلو کے ساتھ جو سستی ہو اور ہم ذیادہ دیر تک کھا سکیں۔
فیصل آبادی دلہن۔
*فیر آلو چیونگم پکا لواں*؟ 😄😄😄😄
#jhali Anu😂😝😇
خود کو کر نکما اتنا کہ ہر کام سے
پہلے😁
گھر والے سو بار سوچیں اینوں آکھاں کے نا😂😂
Like me
#jhali Anu👌😂😝😇
ارتغل غازی پاکستان ٹیلی ویژن پر دیکھانے کا یہی مقصد تھا کہ پٹرول ختم ہورہا ہے گھوڑے خرید لو🙉🙊😆
#jhali Anu👌😂😝😇
بچہ: پھوپھو مجھے کرونا وائرس ہوگیا ہے...
پھوپھو: بیٹا یہ تو ہونا ہی تھا جب بڑوں کو شامل ہی نہیں کرتے کسی معاملے میں 😂😂😂
بچہ: پھوپھو یہ وائرس ہے
پھوپھو: جو بھی ہو بیٹا ہم سے تو مشورہ نہیں کیا نا اپنے ابو کو بتا دینا پھوپھو بہت ناراض ہیں.🤣😂😂
#jhali Anu👌😳😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain