Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

میری سگی ماں تنگ ھے مجھ سے😜
ساس نے تو بال نوچ لینے ھیں اپنے🙈
#jhali Anu👌😉😂😝😇

@broken_heart@
 

چھلا میڈا جی ڈھولا
کوئ باغاں وچ مور ہوندا
اساں تیڈے پچھے کیوں رلدے اگر
تیڈے جیاں کوئ جگ تے ہور ہوندا
#jhali Anu😉😂😝😇

اساں ویندے ڈھول کوں روکنڑاں نئیں۔
ھویا پیار تاں اپے ول آسی 🌺
Anum malik😇
@  : اساں ویندے ڈھول کوں روکنڑاں نئیں۔ ھویا پیار تاں اپے ول آسی 🌺 Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

انگریز ششدر رہ گیا کہ غصہ کو بھی پنجابی میں "وٹ" کہا جاتا ہے, 😳😳
قریب ایک آدمی کھڑا لڑائی دیکھ رہا تھا, وہ بولا, گورا صاب.....! تسی اینوں لڑن دیو ,ایدھے نال پنگا لیا تے تہانوں وی "وٹ" کے چپیڑ کڈ مارے گا.
انگریز ہکا بکا ہو کر اس آدمی کا منہ دیکھنے لگا, 😮😮انگریز آگے چل دیا, تھوڑی دور گیا تو کیا دیکھا کہ ایک شخص گم سم بیٹھا ہے۔
انگریز نے پوچھا, یہ آدمی کس سوچ میں ڈوبا ہے؟
جواب ملا: گورا صاب.....! یہ بڑا میسنا ہے، یہ دڑ "وٹ" کے بیٹھا ہے. 😖😖😖
انگریز سر پکڑ کر وہیں بیٹھ گیا, کچھ دیر بعد طبیعت کچھ بحال ہوئی, تو اس نے یہ کہتے ہوئے واپسی کی راہ لی کہ...
What a comprehensive language, I can never learn it in my short life.🤣🤣🤣🤣🤣
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

انگریز کو پسینہ آنے لگا یعنی پنجابی میں پیٹ میں گڑ بڑ ہو تو اسے "وٹ " کہتے ہیں, 😦😦
تھوڑا آگے جانے پر انگریز کو ایک بزرگ حقہ پکڑے سامنے سے آتا دکھائی دیا۔
قریب آنے پر انگریز نے پوچھا: oh man یہ 136 چک کتنی دور ہے؟
وہ بولا: "وٹو وٹ" ٹری جاؤ، زیادہ دور نئیں اے۔
انگریز کو غش آتے آتے بچا کہ پنجابی میں راستہ بھی "وٹ" کہلاتا ہے, 😵😵
کچھ اور آگے گیا تو کیا دیکھا کہ دو آدمی آپس میں بری طرح لڑ رہے ہیں,
گورا لڑائی چھڑانے کے لئے آگے بڑھا, تو ان میں سے ایک بولا, گورا صاب تسی وچ نہ آؤ میں اج ایدھے سارے "وٹ" کڈ دیاں گا۔
انگریز پریشان ہو گیا کہ کسی کی طبیعت صاف کرنا بھی "وٹ نکالنا" ہوتا ہے 😏😏
انگریز نے لڑائی بند کرانے کی غرض سے دوسرے آدمی کو سمجھانے کی کوشش کی تو وہ بولا, او جان دیو بادشاؤ، مینوں تے آپ ایدھے تے بڑا "وٹ" اے۔
انگریز ششدر رہ گیا

@broken_heart@
 

خیر انگریز کچھ اور آگے چلا تو ایک شخص کو دیکھا, جو پریشانی کے عالم میں آسمان کی طرف دیکھ رہا تھا.
انگریز نے پوچھا: oh man کیا ہوا؟
وہ شخص بولا: گورا صاب اج موسم بڑا "وٹ" ہے, انگریز سوچنے لگا کہ پنجابی میں مرطوب موسم کو بھی "وٹ کہتے ہیں, 😑😑
انگریز اسے چھوڑ کر آگے چلا, سامنے چودھری کا بیٹا کلف لگے کپڑے پہنے چلا آ رہا تھا۔
انگریز اس سے گلے ملنے کے لئے آگے بڑھا.
وہ لڑکا بولا: گورا صاب...! ذرا آرام نال، کپڑیاں نوں "وٹ" ناں پا دینا.
انگریز سر پر ہاتھ پھیرنے لگا کہ شکنوں کو بھی "وٹ" ہی کہا جاتا ہے. 😬😬
کچھ آگے جا کر انگریز کو ایک شخص پریشانی کے عالم میں لوٹا پکڑے کھیتوں کی طرف بھاگتا ہوا نظر آیا,
انگریز نے کہا: oh man ذرا بات تو سنو,
وہ شخص بولا: گورا صاب واپس آ کر سنتا ہوں، بڑے زور دا "وٹ" پیا اے۔
Continue

@broken_heart@
 

کسان نے جواب دیا: گورا صاب! میں فصل "وٹ" رہا.
انگریز سمجھ گیا کہ پنجابی میں فصل کاٹنے کو "وٹ" کہا جاتا ہے, انگریز آگے چل دیا,
آگے ایک شخص چارپائی کا بان بنا رہا تھا,
انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟
اس آدمی نے جواب دیا: گورا صاب...! میں وان "وٹ" رہا ہوں, انگریز نے حساب لگایا کہ ٹوئسٹ کرنا کو پنجابی میں "وٹ" کہتے ہیں.😯
انگریز اس شخص کو چھوڑ کر آگے چلا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک دکاندار اداس بیٹھا ہے,
انگریز نے پوچھا: oh man تم اداس کیوں بیٹھا؟
دکاندار بولا: گورا صاب...! سویر دا کج وی نئیں "وٹیا", انگریز سوچی پے گیا کہ پنجابی میں پیسے کمانے کو "وٹ" کہتے ہیں, 😕
Continue

@broken_heart@
 

پڑھ کے بتایۓ کیا واقعی ایسا ہے 😄😄😄
ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا, کسی نے اسے بتایا کہ چک نمبر 136 کے قدیم بزرگ بابا بخشی پنجابی کی بہترین تعلیم دیتے ہیں, ان کے پاس چلے جاؤ.
ایک دن انگریز نے بس پر سوار ہو کر 136 چک کی راہ لی, بس نے اسے جس جگہ اتارا چک وہاں سے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر تھا, انگریز بس سے اتر کر چک نمبر 136 کی طرف پیدل چل پڑا, ابھی تھوڑی دور ہی گیا تھا کہ اس نے ایک کسان کو فصل کاٹ کر اس کے گٹھے بناتے دیکھا,
انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟
کسان نے جواب دیا: گورا صاب! میں فصل "وٹ" رہا.
انگریز سمجھ گیا کہ پنجابی میں فصل کاٹنے کو "وٹ" کہا جاتا ہے, انگریز آگے چل دیا,
آگے ایک شخص چارپائی کا بان بنا رہا تھا,
انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟
Continue

@broken_heart@
 

تو اس نے ان سے کہا کہ آپ اتنا سستا سود کیوں کررہے ہو۔انہوں نے کہا،
تم جہاں سے باتیں کررہے ہو وہ دنیا ہے۔ دنیا میں سبحان اللّٰہ کہنے کا بڑا ثواب ہے۔ میں جہاں ہو اسکو آخرت کہتے ہیں۔ یہاں 70 ہزار قرآن کریم کا ایک سبحان اللّٰہ کے برابر ثواب نہیں۔
اس وقت ہم دنیا میں ہے آئیں اور اس وقت سے فائدہ اٹھائیں۔
ازکرم دس دس مرتبہ اللہ اکبر، سبحان اللہ ،الحمداللہ کا ورد کریں شکریہ
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

کہ تم کو قبر میں اپنا وقت قیامت کے دن کے انتظار میں گزارنا ہے۔ جب تمام دنیا والے یہاں پہنچ جائے گے تو قیامت قائم کردی جاۓ گی۔ یہ قبر تمہاری آخری آرام گاہ ہے۔ یہاں قبر میں اگر تمہارے پاس کوئی مشغلہ یا مصروفیت نہیں ہوگی تو تم یہاں اُکتا جاؤ گے۔ اس لئے تمہارا پسندیدہ کام جو دنیا میں تم کو اچھا لگتا تھا تم وہ بتا دو۔ تم کو یہاں اسکی اجازت مل جاۓ گی۔ میں تو دنیا میں قرآن کو محبوب رکھتا تھا۔ لہذا میں نے ان سے کہا کہ مجھے قرآن پڑھنے کی اجازت مل جائے تو میرے لیے بہت کچھ ہے اسلئے مجھے یہاں قرآن کی اجازت ملی۔ میں نے قبر 70 ہزار قرآن ختم کئے ہیں میں آپ کو 70 ہزار قرآن دیتا ہو۔ آپ بس اوپر سے ایک سبحان اللّٰہ کہہ کر مجھے اسکا ثواب دے۔
اس بزرگ نے جب یہ سنا تو سوچا کہ یہ تو بے حد سستا سودا ہے۔ ایک سبحان اللہ کے 70 ہزار قرآن کریم کا ثواب ملے گا۔ تو اس نے

@broken_heart@
 

ایک اللّٰہ والے قبرستان سے گُزر رہے تھے کہ اس کو قرآن کی تلاوت سنائی دی۔ اس نے اردگرد نظر دوڑائی لیکن کوئی دکھائی نہ دیا۔ تلاوت کی آواز مسلسل آرہی تھی۔ اللّٰہ نے اس بزرگ پہ منکشف کیا تو اس نے دیکھا کہ پاس ہی ایک قبر میں ایک مردہ انسان قرآن کی تلاوت کر رہا ہے۔ اس بزرگ نے اس کو السلام وعلیکم کہا، تو وفات پا چکے انسان نے سر اٹھا کر وعلیکم والسلام کہا۔
اس اللّٰہ والے بزرگ نے پوچھا کہ ہم نے سنا ہے کہ مرنے کے بعد کوئی عمل نہیں ہوتا۔ دو ہی باتیں ہوتی ہے یا سزا یا جزا، آرام یا عذاب۔ لیکن یہ نہیں سنا تھا کہ قبر میں بھی ذکر و افکار تلاوت و تسبیح کرنی پڑتی ہے اور آپ تو ماشاءاللّٰہ قرآن پڑھ رہے ہو۔ انہوں نے کہا کہ جو انسان وفات پاتا ہے اس سے سب سے پہلے تین سوال ہوتے ہیں۔ اگر وہ ان تین سوالات کے جوابات دینے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کو کہا جاتا ہے کہ

@broken_heart@
 


^`||`^😍
میرا تو انٹرنیٹ سہی نہیں چلتا😐
چکر کیا خاک چلنا ہے😂
اعوان🍁🥀
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جو مزہ "پراں مر" کہنے میں ہے
وہ" Excuse me." میں کہاں😂
,🙈🙊
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکی:مجھے امیر لڑکے پسند ہیں...🙆😌
لڑکا:بعد میں بات کرتے ہیں میں ابو کا ہیلی کاپٹر اندر کرلوں باہر کھڑا ہے...🏃
نوٹ:: لڑکے من کے سچے(جھوٹے)😒😝😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

گھر والے مجھ سے کسی حال میں بھی خوش نہیں ہوتے 😒😒😒
رات کو کہتے ہیں تم سوتی کیوں نہیں 😑😑
اور دن کو کہتے کہ تم اٹھتی کیوں نہیں 😐😐
#jhali Anu dy wady wady dukh😳😥😇

@broken_heart@
 

تم بدلو تو مجبوری 💢
ہم بدلے تو بے وفائی 👀
تشریح, ہمارا Kutta, 🐕
تمھارا Kutta ٹومی
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

Kulfi 10 rupy 20 rupy
A jao jaldi tabdeli a gai....mamo imran khan di kulfi a gai😂😂😂
One,Two,Three....phula phali free🙉
Four,Five,Six....Rate humara fix🙈
Seven,Eight,Nine.....Nava Nava Design🙊
A jao jaldi😁😁😁
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

آج کے زمانے میں کوئی یاد کرتا ہے تو ہچکیاں نہیں نوٹیفیکیشنز آتے ہیں 😝
Butterfly99 kidr ho yra nraz ho kia😕😳
#jhali Anu missing friends nori,mena where are you plz come here😢😇

@broken_heart@
 

جنکا کوئی نہیں ھوتا۔۔۔۔😐😐
انکی دھڑا دھڑ پوسٹیں ہوتی ہیں۔ 😒🙊✌
آ مینوں ای ویکھ لوو🙃😋😁
#jhali Anu🤗😂😝😇

@broken_heart@
 

میں چاہتی ہوں کوئی لڑکا میرے پیار میں پاگل ہوکر ٹنڈ کروا لے
اور میں اُسے شیمپو گفٹ کروں😂
Good ni8 bye tc
#jhali Anu dy niky niky spny.b1.l6