بڑی رسوائی ہوتی ہے،
کسی کو فون مت کرنا،
وہ آوازیں ستاتی ہیں،
میری نظمیں نہیں پڑھنا،
یہ محشر اٹھا دیں گی،
تمہیں پاگل بنا دیں گی،
سنو گڑیا۔۔۔
میری مانو۔۔
اپنی تقدیر سے تم کھل کے مت لڑنا،
ابھی گڑیا سے کھیلو تم،
ابھی تم عشق مت کرنا۔۔۔🖤
#Anum malik😇 💔😊
تو کتنا درد ملتا ہے،
کہ ہر فرقت کے موسم میں،
ہزاروں غم ابھرتے ہیں،
ہزاروں زخم کھلتے ہیں۔۔۔
سنو گڑیا۔۔۔
میری مانو۔۔
پڑھائی پر توجہ دو،
کتابوں میں گلابوں کو،
کبھی بھولے سے مت رکھنا،
کتابیں جب بھی کھولو گی،
یہ کانٹوں کی طرح دل میں،
چبھیں گے خون بہائیں گے،
تمہیں پہروں ستائیں گے،
کسی کو خط نہیں لکھنا،
لکھائی پکڑی جاتی ہے،
بڑی رسوائی ہوتی ہے،
Continue
سنو گڑیا۔۔۔۔!
ابھی تم عشق مت کرنا،🖤🔥
ابھی گڑیا سے کھیلو تم،
تمہاری عمر ہی کیا ہے،
فقط سترہ برس کی ہو،
ابھی معصوم بچی ہو،
نہیں معلوم ابھی تم کو،
کہ جب ہی عشق ہوتا ہے،
تو انسان کتنا روتا ہے،
ستارے ٹوٹ جاتے ہیں،
سہارے چھوٹ جاتے ہیں،
ابھی تم نے نہیں دیکھا،
کہ جب ساتھی بچھڑتے ہیں،
Continue
اگر آپ کسی کو چاہیں اور حاصل نہ کر سکیں تو. فٹے منہ, بلکے دُھر فٹے منہ,
لکھ دی لعنت تواڈی عاشقی تے 😝😝😜😜😜
#jhali Anu😂😝😇
"میں اب بحث نہیں کرتی😑
بس "بھاڑ میں جاؤ " بول دیتی ہوں🙊😐
#jhali Anu😂😝😇
🦋کہیں شرارت کہیں شوخی کا گماں ہوں
میں🤗🙃
🍂 کہیں درد کہیں ٹوٹا ہوا حسیں جہاں ہوں میں 🥀🖤
#Anum malik😇
جہاں جہاں آپ جاٸیں گے وہاں وہاں ہم آٸیں گے!
ناک میں دم کیسے کرتے ہیں؟ پریکٹیکلی کرکے دیکھاٸیں گے! 😁
#jhali Anu😂😝😇
روز اتنا مسکرایا کرو کہ دکھ بھی تنگ آکر کہے
لے توں دند کڈ لے میں چلا واں😑😐
😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
#ارادے_میرے_همیشه_صاف👌_هوتے_هیں..💖
#اس_لئے_کافی_لوگ_میرے_خلاف🔥_هوتے_هیں..👊😍
#Anum malik😇

میں جو کہوں تو وہ کوکومو،لیز اور کُرکُرے کی بارش کر دے😋😁
ایک شخص پر میں ایسی حکمرانی رکھتی ہوں 😜😂
#jhali Anu k spno ka rajkumar kb ay ga
😂😝😇
مجھے ہر کام اچھا لگتا ہے 😌
سوائے اس کے جو مجھے کرنا پڑے 😒
#jhali Anu😂😝😇
میرے پاؤں پہ کاکروچ چڑھ گیا
میں زرا بھی نہیں ڈری
صرف چیخیں
ماریں😄
#jhali Anu😨😰😲😥

😭😥😫😯😢😞😳😖😔😌😭
کیا کہا عشق کر بیٹھے؟👑
فیر اسی کی کریے؟
اسی آپ ذلیل ہورے آں۔
#jhali Anu👌👏😂😝😇
پھپھو اور خالہ بننا بھی آسان نہیں ہے
بچوں سے اپنے خوبصورت بال کھنچوانے پڑتے ہیں 😐
#jhali Anu kb khala phupho bny ge😂😝😇
کراچی میں ایک لڑکی نے نکاح کے مہر میں 15 لیٹر پیٹرول مانگ لی،
دلہا بھاگنے میں کامیاب
😅
ذرائع
#jhali Anu👌👏😂😝😇
میں آپکو اچھی لگتی ہوں؟؟؟
تو اس میں آپکا کوئ کمال نہیں
میں ہوں ہی بہت اچھی... 😂😝😂
#jhali Anu👌👏😂😝😇
سب گروپ واسیوں سے گزاڑش ہے ۔ جب کوئی بندہ یا بندی فنی پوشٹ کڑتا ہے تو اسکو صرف مذاق کے طوڑ پر لیا کڑو 🙂 😆😆
اپنے فتوے تے دل دی بهڑاس نہ نکالا کڑو 😂😂
اینے تسی حاجی 😼🤣😂🙊
ایتھے آ جاؤ ہن ساڑے😂😂
#jhali Anu👏😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain