یا خدا اب توبھیج دے پیکج کروا کے دینے والا،
کب تک فری کی فیس بک چلاتی رہوں گی😁😁😁
#jhali Anu😥😂😝😇
غیرملکی لڑک:
wanna u be my girl friend/friend?
پاکستانی لڑکے: میری گرل فرینڈ ایک ایکسیڈنٹ میں مر گئی تھی میں اسے بہت پیار کرتا تھا آج تک موو آن نہیں کر سکا لیکن تم سے بات کرتا ہوں تو سکون ملتا ہے دل کو۔۔۔۔۔۔۔۔
😂😂😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇
7=نکاح کے بعد دلہے کے قریب جانے پر پابندی ہو گی صرف دور سے ارتغل والے سلام کی اجازت ہو گی....👍
8= کرنسی نوٹ کی سلامی لینے کی بجائے کریڈٹ کارڈ والی مشین سے سلامی لی جائے گی اور نہ دینے والوں کو 14 دن کورنٹائن کر دیا جائے گا... 😅😅😅
9=عوام اپنے بیٹھنے کے لئے کرسیاں اپنے اپنے گھروں لائے گی 😀😀
آپ کے ذہن میں اور بھی کچھ SOPsہیں تو کمنٹ کرتے جائیں 😊
#jhali Anu👏👌😂😝😇
اس وبا کے دوران اگر حکومت نے شادی ہال کھول دئیے تو SOPدرج ذیل ہوں گے...
1= دودھ پلائی کی رسم ختم کر کے اس کی جگہ ثنا مکی کا قہوہ پلایا جائے گا... 😉😀😋
2= برات کی انٹری ٹائم دھمال پر پیسے لٹانے پر پابندی ... دلہے کو بیک ڈور سے انٹر کروا کر سٹیج پر بٹھا دیا جائے... وہ بھی سنگل کرسی پر 😂
3= کھانا ڈبوں میں دیں فرداً فرداً. بوفے پہ تو عوام کا رش سب کو معلوم ہوتا ہے .🤣🤣🤣
4=دلہن کی انٹری وقت رہداری کے اطراف عورتوں کو اپنی جگہ پر بٹھانے کے لئے لیڈی پولیس تعینات کی جائے گی...😜😜
5=شادی میں بد کی جگہ سیناٹائزر اور ماسک دئیے جائیں گے...🙄🙄
6= شادی ہال میں گانوں کی بجائے فون والی بی بی(کرونا وائرس کی وبا خطرناک ہے) کی آواز والی رنگ ٹون سنائی جائے گی 😁😁
7=نکاح کے بعد دلہے کے قریب جانے پر پابندی ہو گی صرف دور سے ارتغل والے سلام کی
یوں نہ چپکے سے ہمارے خوابوں میں آیا کرو ----!!!
ہم نازک دل والے ہیں پیڑی شکلوں سے ڈر جاتے ہیں---!!!
😥😩😩😒😒
#jhali Anu👌👏😂😝😇
یوں نہ چپکے سے ہمارے خوابوں میں آیا کرو ----!!!
ہم نازک دل والے ہیں پیڑی شکلوں سے ڈر جاتے ہیں---!!!
😥😩😩😒😒
#jhali Anu👏👌😂😝😇
J loar ni hy hun meri😭
monh ty mery bol vy😥
mang na slaha pr ja k loga kol vy🙏
j dena ay ty dil nal sath mera devi tu💕
j rolna v ay ty fir changi trha rol vy😭
may chan🌛badalda vekhya😥tary🌟badaldy vekhy may😥
hy loar pehn ty duniya ich sary badaldy vekhy may😭😥👊
#Anum malik👌😭😫😇
😭
😭
😭
رشتہ دار :: بیٹا کیا سارا دن موبائل میں لگی رہتی ہو؟میں:: نہیں ساری رات بھی لگی رہتی ہوں😎😂
وڈے آے😂😂
👑Anu معشوم سی🙈❤😒
Good ni8 trying to sleeping😥
تمھیں کس نے کہا پگلی؟میں تم سے پیار کرتا ھوں;تم ھو اک عام سی لڑکی-میں ٹائم پاس کرتا ھوں;یہ جو دمادم کی دنیا ھے ناں،یہاں پر ایک ھی شخص،ایک ھی وقت میں کئی چہرے لگاتا ھے،کئی اقسام کے کردار کئی رشتے نبھاتا ھے;کسی سے پیار کا اظہار،کسی کا بنتا ھے ھمدرد ، کسی کے حسن کی تعریف،کسی کو پردے کی تلقین،کسی کو الوداع کے لفظ کہہ کے چلتا کرتا ھے،کسی کو حد میں رھنا تو کسی کو بے حیائی کے سبھی رستے دکھاتا ھے;;اور ایسے میں تمھارا جب یہی پیغام آتا ھے،جواب تم کیوں نہیں دیتے؟تمھارا ویٹ کرتی ھوں،تمھیں میں یاد کرتی ھوں،میں کہتا ھوں بس تھوڑی دیر میری جاناں،سنو میں راستہ میں تھا،اور یوں بہانے بنا کر تمھیں میں چپ کراتا ھوں اور پھر میں دل میں کہتا ھوں;تمھیں کس نے کہا پگلی؟میں تم سے پیار کرتا ھوں؟تم ھو اک عام سی لڑکی،میں ٹائم پاس کرتا ھوں
#Anum malik👏👌😥

#Anum malik👌👏😥
میری ڈائری سے میری زندگی کی یادیں 😥😥😷😷
ایک ❤️ دل کی بات آپ کو بتاؤں۔
یہ جو لوگ آپ کے ساتھ ہمیشہ بات کرتے رہتے ہیں۔۔۔آپ سے وعدہ کرتے ہیں۔۔۔آپ کو کہتے ہیں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گے آپ کو ہمیشہ سپنے دیکھاتے ہیں۔۔۔جب وقت آتا ھے نہ تو سب سے پہلے یہی لوگ بدل جاتے ہیں 💔💔
یہ ہمارا مسیج بھی دیکھنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔💔💔 پھر ہمیں سچ میں محسوس ھوتا ھے کے اس دنیا میں کوئی بھی انسان اعتبار کے قابل نہیں ھے 😭😭💔 پھر ہم زندہ تو رھتے ھیں لیکن ایک زندہ لاش بن جاتے ہیں 😷😷😷
#Anum malik😥
بعض اوقات ہم خود کو کسی کیلئے انتہائی نا سہی لیکن ضروری سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہوتا، ہمارے بغیر بھی ضرورتیں پوری ہوسکتی ہیں اور ہوجاتی ہیں اور یہ بات ہمیں وہی لوگ سمجھاتے ہیں جو ہمارے لئے ضروری ثابت ہوچکے ہوتے ہیں!!
لیکن ضرورتوں کو مار کر گزارا کرنا پڑتا ہے، کیونکہ ہم کسی کیلئے ضروری نہیں ہوتے!!
#Anum malik👌😥😝😇

Na din ko nend ati hy
.
.
.
.
.
.
Na rat ko nend ati hy
.
.
.
.
.
.
Nend ka chkr to ni chl ra
#jhali Anu😥😝😇
رکشے کے ساتھ لٹک کر اگلے چوک تک جانے والے عاشق بھی محبوبہ سے سوئیزر لینڈ سے نیچے بات نہیں کرتے۔😂😂😁
#jhali Anu😂😝😇
us ko mujh sa muhbt ho gai thi👈🙃
....
kaaaah ka doo bool
main na block kr dya😂😂wada ranjha
#Anum malik👌👏😂😝😇
کوئ مٹی لگ گئ اے ٹیراں نال
اسی بیٹھے برتن دھوندے ڈھولا نس گیا غیراں نال
😀😀😀😀😀😀😀😜😜😜😜
#jhali Anu sad ni hony ka
Mod off😔
#Anum malik😥

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain