سوھنیا!
تیری جھوٹی محبت پے لعنت🖐🏻
تیرے حسن کی ایسی کی تیسی💔
#Anum malik😠😥😝😇
کوئی ان مچھروں کو بھی سوشل ڈسٹینس سمجھاؤ 🤷♂️
پوری پوری فیملی لے کر آجاتے ہیں خون پینے🙆♂️🤦♂️ 😏😏😂😂
#jhali Anu😬😥😝😇

دو #منٹ کی #خاموشی😶 اس #لائن👇 کے لیے😜
تمھاری #جگہ کوئی نہیں لے سکتا_____😂😁🙈✈👉
#jhali Anu👌👏😒😂😝😇
کچھ لوگوں کو پتا بھی نئ ہوتا اور انہیں دور کہی کسی کونے سے گالیاں پڑ رہی ہوتی ہیں😌😜😜
#jhali Anu ko kon kon galiya deta/te btao hurry up
😂😝😇
زندگی ایک سفر ہے سہانہ۔۔😍
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جس نے یہ کہا تھا اسے پکڑ کر ذرا لانا😒
✈🙈😁🙄😆😂
#jhali Anu😂😝😇

کزن میرج کا نقصان اگر آپ اپنی بیوی سے ناراض ہو جائیں تو وہ بڑے سسٹرانہ انداز میں کہہ رہی ہوتی ہے من جا دیکھ لے فیر تو میرا پرا نئیں😂😂😂😂😂😝😝😝😆😆😆😆
#jhali Anu👏👌😉😂😝😇
میں جب تک زندہ ہوں پوسٹس کرتی رہوں گی😔😓
اور
جس دن نہ کروں تو سمجھ جانا
،
،
،
،
کے اگلے دن کروں گی😜
ہاں مار دو ظالموں مار دو😛
آپ لوگ تو چاہتے ہی نہیں کہ کوئی اچھا انسان اس دنیا میں رہے۔۔😒
#jhali Anu👏👌😉😂😝😇
اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح
رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر👌👌
Miss you
#Anum malik👌😝😇
پیار سے بیوی کو گلاب مارنے پہ Responce
انگلش بیوی : یو آر ناٹی سویٹ ہارٹ 😍
اردو بیوی : نا کرو جی
پنجابی بیوی:بندہ بن حرام دیا🤣
#jhali Anu👏👌😂😝😇

بدتمیز، بد اخلاق، بد لحاظ ہوں میں😌
تمہاری تو اُٹھ بیٹھ ہے فرشتوں میں😍
❤️
#Anum malik👌👏😝😇
Me hn riwayton sy bhi purani larki..!!☺
Is duor k ibn_e_adam ko kahan pasand aon ge..!!😅❤😜
#jhali Anu😉😆😝😇

لوگ صبح یہ دیکھ کر خوش ہوتے ہیں کے گڈمارننگ جان آئی لو یو جان آئی مس یو جان 🙈❤
اور میں یہ دیکھ کر your 100% battery is full 🙄🥴
#jhali Anu👏👌😉😂😝😇
" - 🌼
" اللّٰہ پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے
جو صرف اُس کے دل کا نہیں
بلکہ روح کا بھی ساتھی ہو "💕
#Anum malik😍👌💕😝😇

-"ہمیشہ خوش رہا کرو♥️
پھر دیکھنا🙊
میرے جیسے کیوٹ ہو جاو گے قسمے 🙌😍
ہائے ماشاءاللہ 🙊😍
#jhali Anu😉😂😝😇

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain