"سائلینٹ الفاظ"Silent Words جس طرح انگریزی زبان میں کچھ حروف سائلینٹ یعنی خاموش ہوتے ہیں اسی طرح اردو میں بھی کچھ الفاظ سائلینٹ ہیں۔ مثال کے طور پر جب دوکاندار کہتا ہے: "آپ کو زیادہ نہیں لگائیں گے" اس میں "چونا" سائلینٹ ہے۔ رخصتی کے وقت جب دولہا سے کہا جاتا ہے: "ِخیال رکھنا" اس میں "اپنا" سائلینٹ ہے۔ جب یہ کہا جاتا ہے: "ہماری لڑکی تو اللہ میاں کی گائے ہے" اس میں "سینگوں والی" سائلینٹ ہے۔ 😅😂 🤭 #jhali Anu👌👏😉😂😝😇
محلے داری.. آج صبح محلے کی آپا جی گھر آئیں۔ گرمی، مہنگائی اور رشتہ داروں کی بے حسی پر دو گھنٹے گفتگو کی۔ میں نے چائے کا پوچھا تو انہوں نے قہوہ پینے کی خواہش کی.. کہ آج کل لیموں اور قہوہ کرونا میں بہت مفید ہے۔ دو گھنٹے بعد جاتے ہوئے خوب دعائیں دیں اور بولیں: اب انشاءاللہ پندرہ دن بعد ملاقات ہوگی، ڈاکٹروں نے دو ہفتہ کے لئے "قرنطینہ" علاج بتایا ہے، کہ رہے تھے اس دوران کسی سے ملتے جلتے نہیں، تو میں نے سوچا آج ہی سارے محلے والوں سے مل آؤں، آخر محلے داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے😝 #jhali Anu👌👏😉😂😝😇
جب ساس سے کہا " امی حضور آداب " ! ۔۔۔ وہ بھی بہت خوش ہوئی ۔۔۔۔ کھانا کھانے سے پہلے ھاتھ دھونے اور آدابِ تناول پر میزبان عش عش کر اٹھے سسر سے نہ رہا گیا اور بولا " بھئی ھم نے تو سنا تھا کہ سکھ لوگ بس گنوار ھی ھوا کرتے ھیں ، مگر تم نے ثابت کیا کہ ہمارا بیٹا تو بہت ہی مہذب ہے " ۔۔۔۔ دلہا جذباتی انداز میں بولا ۔ " اجے تُسی تہذیب ویکھی کتھے وے ! ڈیلے👀 تے تہاڈے اودوں پاٹنے نیں جدوں میں کھیر نوں سویٹ ڈش آکھیا "۔ 😂😂😂 #jhali Anu👌👏😉😂😝😇
سکھ کی منگنی لکھنؤ میں ہو گئی🤣🤣🤣🤣 Must read بارات جانے سے پہلے ماں نے سمجھایا " بیٹا ! لکھنؤ کے لوگ بہت مہذب ہوتے ہیں ، کوئی ایسی بات نہ کرنا جس سے سکھوں کی بدنامی ہو " ۔۔۔ سردار نے فرمانبرداری سے پوچھا " ماں جی ، میں کرنا کی اے "؟؟ ماں بولی " بیٹا جب سسر ملنے کو آئے تو کہنا " ابا حضور آداب" ۔۔۔۔ ساس ملے تو کہنا " امی حضور آداب " ۔۔۔ کھانا کھانے سے پہلے ھاتھ دھونا ۔۔۔۔ چھوٹے نوالے لینا اور پلیٹ میں بالکل تھوڑا کھانا ڈالنا ۔۔۔ ایک اہم بات ! لکھنؤ کے لوگ کھیر کو سویٹ ڈش کہتے ھیں ، تم بھی سویٹ ڈش ہی کہنا " ۔۔۔۔ بارات لکھنؤ پہنچی سسر آیا تو دلہا بولا " ابا حضور آداب " ! سسر بہت خوش ھوا بولا " کتنا مہذب ہے ھمارا بیٹا " !! Continue