Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

انسان کی یاد داشت کسی چہرے کو محفوظ نہیں رکھتی البتہ اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے
لہذا لوگوں کے ساتھ ایسا حسن سلوک کرو کہ جب جب آپ یاد آئیں آپ کے لئے دل سے دعا نکلے🥰💓🥰
Good ni8 sweet dreams bye tc
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

مجھے ان باکس میں ایک حسینہ کا میسج آیا بولی بیلینس چاہیے😢
میں نے کہا بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہے 😂😂😂
بس وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکا
اور بولا🙈
میرا نام حاجی عبدالرشید ہے کچھ بھی ضرورت ہو تو بتانا😐😂😂
Lo krlo gal.b1
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

میں عشق محبت کرنے کے لئے نہیں 😜😜🙈🙈
ناک میں دم کرنے کے لئے پیدا ہوئی ہوں 😜😜🙊
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

بہت تنگ کرتی ہوں نا میں 🤦♀️
لیکن ٹینشن نہ لو 😋 میں سدھرنے والی نہیں ☺😊
#jhali Anu👌😉😂😝😇

@broken_heart@
 

جنہیں بہو چاہیے تھی انہوں نے لاک ڈاوُن میں سادگی سے نکاح کر لیا..
لیکن جن کو جہیز چاہیے تھا انہوں نے شادی ملتوی کر دی.
SILENT MSG.........
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ
اُس خاک میں جانے سے پہلے
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں
لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے...!!💔
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

❣_اپنے دل کو اتنا مضبوط بنا لو کہ اندر کہرام بھی مچا ہو تو کسی کو خبر نہ ہونے پائے..
تم کیا امید رکھتے ہو کہ کانچ کا دل لے کر چلو گے اور لوگ پتھراؤ نہیں کریں گے...🍁
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

درد معمولی نہیں ھے میرا😒😕
فریج سے کوک پیتے ہوئے پکڑی گئی ہوں🙄😏
#jhali Anu😂😋😇

Funny joke
@  : آپ سر جھکا کر میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں😋😍 میرے لیۓ یہی عزت کافی ہے یار 🙈😉😁🙈😂😂😂  - 
Funny joke
@  : مرشد ہمارے حسن کی دھجیاں اڑاٸ گٸیں😒 مرشد ہمیں دیکھ کے___چڑیل کہا گیا😕😢  - 
@broken_heart@
 

میرے #دکھ کا #اندازہ کیسے ھوگا تمہیں😞
تمہاری کبھی #کھوئے والی #قلفی گری ھے ☹😐
#jhali Anu dy wady wady dukh😨😭😝😇

@broken_heart@
 

اور پھر میں صبر کی انگلی تھام کے اتنا چلی اتنا چلی 😳😏
کہ صبر رک کے بولا 🙀🙉
بہن میرا گھر آ گیا آگے تو اکیلی چلی جا 🙊😝😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

گھر پہنچا تو سب کچھ نارمل تھا البتہ چھوٹا بھتیجا بتیسیاں نکالے ہسا جا رھا تھا
پوچھا "اِنَّا" کیوں ہس رھا ہے بے
کہنے لگا!
ہی ہی ہی
"وہ شرارتی میسج بابا کے موبائل سے میں نے کیا تھا آپ کو
"چاچو شادی شودی والا کوئ چکر نہیں "
””لو کرلو گل““ 😭😂😙😜😜😁😁😁😇
"ہک واری فر"
*دل کے ارماں آنسؤ میں بہہ گۓ*
Chnga hoya.d3
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

""یونیورسٹی سے چھٹی لےکر جلدی گھر آجاؤ۔جھٹ پٹ سے تمہاری شادی کی بات طے ہوگئ ہے اتوار شام کو نکاح ہے
قریبی رشتہ داروں کو مطلع کیا ہےدیگر انتظام مکمل ہیں جمعہ شام تک ہر صورت پہنچنا
والسلام""
میسج پڑھتے ہی بے اختیار مسکراہٹ چہرے پہ پھیل گئ میسج پڑھنے کے دوران دبی ہنسی کو ہونٹ بھینچ کر قابو کیا
میسج میں لکھے
"اتوار شام کونکاح" کے الفاظ پڑھے تو "دب دب" کے ھاسا نکلنے لگا پاس بیٹھے جنید کو رکھ کے چپیڑ ماری اور میسج پڑھ کے سنایا پھر سب کے چہرے پہ خوشی کی لہر دوڑ گئ
"پُٹھیاں"لڈیاں مارنے لگے
پارٹی ہوئ دوستوں کو وداع کیا
حمام پہ آیا، خط بنوایا،بالوں کی سپیشل کٹنگ کرائ اور خوشی میں باربر کو سو روپے اضافی بھی دے دیے
بیگ تیار کیا اور گھر روانہ ہوا

@broken_heart@
 

"چھوٹے کی شرارت"
راقم ظہیر آفتاب
زندگی دھوپ چھاؤں کا نام ہے
انسان کبھی اداس ہوتا ہے کبھی خوش ہوتا ہے پریشانی میں آہیں اور آنسو جبکہ خوشی میں ہسنتا ہے
جس درجہ کی خوشی اسے ملتی ہے اسی کیفیت میں اس کا چہرہ کِھل اٹھتا ھے
کبھی ہلکی سی مسکان اس کی پیشانی پر نموراد ہوتی ہے تو کبھی زیر لب مسکراتا ہے متبسم لبوں سے خوشی اس کے چہرے سے عیاں ہوتی ہےـ
کبھی ہلکی آواز میں ہنستا ہے جسے صرف وہ خود سنتا ہے اور
جب انتہا درجے کی اچانک خوش کن خبر سنتا ہے تو مارے خوشی کے قریب بیٹھے شخص کے ہاتھ پر زوردار چماٹا مار کر بآواز بلند بتیسیاں نکالے ہنسنے لگتا ہے
ایک بار ایسا ہوا کہ
دوستوں کے ساتھ چاۓ پی رہا تھا کہ ابو کا میسج آیا
Continue

@broken_heart@
 

لڑکی کی ماں: بیٹا کیا کام کرتے ہو؟🤔🤔
لڑکا: جی میں بھلائی کاکام کرتا ہوں لوگوں کو گناہ کرنے سے روکتا ہوں .😊😊
لڑکی کی ماں: مطلب.....؟🤔🤔
لڑکا : لوگ ٹی وی دیکھ کے گناہ کرتے ہیں. اے سی لگا کے خدا کی یاد سے غافل ہو کے جہنم کی گرمی کو بھول جاتے ہیں .موبائل چارج کر کے نا محرم سے عاشقی معشوقی کرتے ہیں ۔میں ان کوان سب کاموں سے روکتا ہوں ۔☺☺🙂🙂
لڑکی کی ماں:( حیرانی سے) وہ کیسے ...؟😲🤔
لڑکا :جی میں واپڈا میں ہوں۔🤭🤭
#jhali Anu😨👌😂😝😇

@broken_heart@
 

زندگی میں اگر بہت پریشان ہو تو
ایک لمبی رسی لو اور درخت پر باندھ لو_
-
-
-
-
-
-
نہ نہ خودکشی نہیں کرنی______
وچ اک پھٹی پاؤ، پینگ بناؤ، جھولے شولے لو
انجوائے کرو، دنیا دے رولے تے نہیں مکنے___
☺️☺️☺️
________
😂😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

اللہ تو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے نہ پھر وہ تمہاری حاضری کو کیسے قبول نہ کرے گا؟
نازو اسکی بات سن کر مسکرادی ہاں سچ کہا صائمہ نے اگر وہ اوپر والے کے سامنے حاضری دے گی روز جائے گی تو بھلا کیسے ممکن ہے کے وہ اسکی حاضری کو قبول نہ کرے گا اسکا دل نہ بدلے گا جبکہ اسکا تو نام ہی رحیم وغفور ہے۔
نازو کو لگا جیسے کوئی بھاری بوجھ اسکے دل پرسے ہٹ گیا هو. اسنے یہ بات تسلیم کی تھی بیشک اسکا اللہ رحیم وغفور ہے وہ اسکی حاضری ضرور قبول کر گا
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

اور کہا دیکھو نازو
تمہارے ایسے سجدے تو اللہ کو بےحد پسند ہے جس میں تم اپنے نفس کیساتھ لڑ کر اللہ کو پانا چاہتی ہو ۔۔پھر بھلا وہ تمہارے سجدے قبول کیوں نہ کرے گا جبکہ اسمیں تمہاری جہاد ہے نفس کے ساتھ جہاد اور اللہ کو تو نفس کی جہاد بے حد پسند ہے۔
صائمہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا
دیکھو نازو۔۔!!
ایک نالائق طالب علم تھا وہ بلکل نہیں پڑھتا تھا دل لگا کر وہ روز کلاس میں جاتا تھا اور ایسے ہی بیٹھ کر آجاتا تھا پڑھائی میں اسکی دلچسپی بلکل نہیں تھی پر جب رزلٹ آیا تو اسے بھی انعام دیا گیا جانتی ہو نازو کیوں؟ کیونکہ اسکی حاضری پوری تھی۔
نازو تم نماز پڑھو روز اللہ کو حاضری دو جب تم روز اللہ کے پاس جاؤگی تو کیا ممکن ہے وہ تمہارا دل نہیں بدلے گا؟
اللہ تو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے نہ پھر وہ تمہاری حاضری کو کیسے قبول نہ کرے گا؟