صائمہ نے نماز پڑھ کر جب سلام پھیرا تو دیکھا کے نازو آنسو بھری نظروں سے بے حد عاجزی کیساتھ اسے دیکھ رہی تھی اسکی نظروں میں بےحد حسرت تھی کسی چیز کو پاہ لینے کی چاہ
صائمہ اسکی طرف دیکھ کر مسکرادی۔۔
کیا دیکھ رہی ہو نازو؟؟؟
نازو نے اسکی طرف نم آنکھوں سے دیکھتے ہوئے کہا جب آپ نماز پڑھتی ہو تو ایسا لگتا ہے آپکا انگ انگ اللہ سے ملاقات کے لیے بے تاب ہے آپکا چہرہ روشن ہوتا ہے میں یہ نہیں کرپاتی مجھے لگتا ہے اللہ میرے ساتھ ناراض ہے میں جب بھی نماز پڑھتی ہوں میرا دھیان بھٹک جاتا ہے دنیاوی سوچیں مجھے چمٹ جاتیں ہیں میں عاجزی کیساتھ اللہ سے ملاقات نہیں کرپاتی۔
میں جو بے دھیانی میں سجدے کرتی ہوں بھلا وہ سجدے مجھے کیسے بچائے گے؟؟
صائمہ اسکی بات سن کر مسکرادی۔
(جاری ہے)
میں نیم مردہ اسیر انساں کا قہقہہ ہوں
میں سرخ اینٹوں کے خونی پنجروں میں رہ چکی ہوں
#Anu malik👌😇





Kash k koi mjhe kahe ...."Anum tm mera past thi..present ho...mn tmhn apna future bnana chahta hn..."or mn reject kr dn...😂😂😂😂 haye maza hi aa jae😂😂😂😂
#jhali Anu👌😉😂😝😇


میں کہ رہی تھی کہ خاموشی بہتر ہے لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں۔۔۔پھر بھی امی پوچھتی جا رہی نیا گلاس کس نے توڑا 🙄🙄😔😋😋😋😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

مندری تولے دی
منہ پھیر کے لنگ ونجنڑاں
ہے عادت ڈھولے دی
💔💔
Hy khotia
#jhali Anu👌😉💕😂😝😇
نہ کوئی رنگ ہوگا نہ کوئی تنگ ہوگا جو ہمارے سنگ ہوگا وہ مست ملنگ ہوگا
#jhali Anu👌😉💕😂😝😇
ہوندا فرق بڑا #پرواز دے وچ....🔥
کیہڑا جوڑ اے #باز تے کاواں دا️....💪
Hy oy baza
#jhali Anu😉👌💕😂😝😇

فلماں ویکھ ، ڈرامے ویکھ
ویکھ لے ، جو دل کہندا
پر خبراں ناں ویکھیں “ مختاریا “
بندہ تندرست نئیں رہندا
😂😆
#jhali Anu😂😝😇
لڑ کی: کیسی لگ رہی ہوں میں آج😝😂
لڑکا: اچھی لگ رہی ہو😝😂
لڑکی: ایک شعر کہو نہ میرے لئے😝😂
لڑکا: یہ جو لگ رہی ہو تم اتنی پیاری😂😂
اس پر لگ جاتی ہے میری تنخواہ ساری🤣🤣🤣🤣😝
#jhali Anu👌😂😝😇
If you treat me like a queen👸 I also treat you like a king🤴
But if you treat me like a Game🤨
Than I'll show you
How it's play😎
#Anum malik👌😝💕😇

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain