Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

میں بہت نرم دل ہوں⁦☺️⁩، کوئی بھی لڑکا خود کشی کا بول دے تو فوراً نمبر دے دیتی ہوں،
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
ایدھی والوں کا،😌😌😌🙆♀😼
#jhali Anu👌😉😂😝😇

@broken_heart@
 

میرے ایک شیخ صاحب دوست نے مجھے گھر دعوت پر مدعو کیا۔
دسترخوان بچھا، دیکھا تو صرف ابلے ہوئے چاول تھے۔
کھانا شروع ہوا تو تھوڑی دیر بعد شیخ کی بیوی نے دستک دی اور بولی مرغی لے آوں ؟
شیخ ! ابھی نہیں
مجھے بہت برا لگا لیکن مروت کے مارے خاموش رہا۔
تھوڑی دیر بعد پھر شیخ کی بیوی بولی! مرغی لے آوں ؟
مجھ سے رہا نہیں گیا اور شیخ کو کہا آنے دو لیکن شیخ خاموش رہا۔
چاول جب ختم ہوگئے تو شیخ نے خود آواز لگائی کہ مرغی لے آو۔
جب مرغی لائی گئی تو دیکھا کہ زندہ مرغی ہے۔
میں نے حیران ہو کر پوچھا یہ کیا ماجرا ہے ؟؟
شیخ صاحب بولے ! جناب یہ دستر خوان سے گرے ہوئے چاول چننے کے لیے رکھی ہے۔ آپ جو سوچ رہے ہیں ایسا کچھ نہیں ہے
#jhali Anu👌😂😝😇

@broken_heart@
 

یہ جو لڑکے چپس کو فرائز کہتے نہیں تھکتے گھر میں یہی پھڈا ڈال کے بیٹھے ہوتے ہیں ؛ میرے حصے دا دوانا کینے کھادا ، 😛🤣😂😜🤪😝😜😂
#jhali Anu de schia ty khria gla.b1👌😂😝😇

Funny joke
@  : شوہر سٹائلش ہونا چاہیئے کیونکہ میں اپنی سیلفیز کا مستقبل نہیں خراب - 
Funny joke
@  : آرام کر کے تھک گئی ہوں سوچ رہی ہوں تھوڑی دیر آرام کر لوں پھر اٹھ کر آرام - 
Funny joke
@  : ہو رہی ہے سازش کسی بیچارے کی بربادی کی ۔۔۔😅😋😋 کر رہے ہیں گھر والے باتیں - 
@broken_heart@
 

ہو رہی ہے سازش کسی بیچارے کی بربادی کی ۔۔۔😅😋😋
کر رہے ہیں گھر والے باتیں میری شادی کی 🙈🙈🙈🙈🙈۔۔۔😝😝🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

❣دل کرتا ہے😘
تمھارے بہت قریب آوں😊
اور تمھیں😂
😜 چونڈی وڈ کے بھاگ جاوں
#jhali Anu 👌😉😂😝😇

Funny joke
@  : ❣دل کرتا ہے😘 تمھارے بہت قریب آوں😊 اور تمھیں😂 😜 چونڈی وڈ کے بھاگ جاوں  - 
@broken_heart@
 

تاریخ گواہ ہے ہینڈ فری کو پلکوں پر بھی بیٹھا لو بیشک....!!
اسکی ایک سائیڈ نے اپنی اوقات دکھانی ہی ہوتی ہے 😂💔😂
#jhali Anu👌😂😝😇

Funny joke
@  : وہ کام کاج کرنے والا لڑکا ، میں رج کے نکمی . ، ہاۓ کیسے مانے گی اس کی امی . - 
Funny joke
@  : شادی تو اس لڑکے سے کروں گی😊❤ جسے قائداعظم کے چودہ نکات آتے ہوں🙄😏 Jhali - 
Funny joke
@  : جب سارے حاجیوں کو پتہ ہے لڑکیاں بے وفا ھوتی ہیں تو ۔۔😕 فر کیوں انبکس جاکے - 
@broken_heart@
 

جب سارے حاجیوں کو پتہ ہے لڑکیاں بے وفا ھوتی ہیں تو ۔۔😕
فر کیوں انبکس جاکے سلامیاں پیش کرتے ہو۔۔۔۔😁😜
#jhali Anu👌😂😝😇

مُجھے چاہیے کوئی میرے جیسا۔۔
کسی بہتر سے میری بنتی نہیں 🙃🖤
Anum malik😇
@  : مُجھے چاہیے کوئی میرے جیسا۔۔ کسی بہتر سے میری بنتی نہیں 🙃🖤 Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

ہم اس قوم سے تعلق رکھتے ہیں جو کرونا کو ڈرامہ اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتی ہے ۔۔😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : اب پھر سے عید آ جائے گی اور میرے سسرال والے نہیں ملنے 🙄😔😒 مطلب اس بار بھی - 
Funny joke
@  : الحَمْدُ ِلله میں ہر وہ کام کر سکتی ہوں جس سے لوگ چڑ جاٸیں😁😂 Jhali - 
@broken_heart@
 

زندگی کا پہلا سال ہے کہ ناران کاغان گلگت بلتستان کا پروگرام کرونا کی وجہ کینسل ہوا ہے ورنہ ہرسال پیسوں کی وجہ سے کینسل ہوتا تھا🙄🙄😬
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

چڑی اڑی، کوا اڑا، اپریل اڑا، مئی اڑا، ایگزامز اڑے، کیرئیر..
😂😂 اڑا، زندگی اڑی😬🙆♂️🤦♂️😂😂
#jhali Anu😂😝😇