لڑکی: جب تم میرے پاپا سے ملو خود کو امیر شو کرنا
اسد: اپنے پاپا سے کہنا میں غریبوں سے نہیں ملتا
🤪🤪
#jhali Anu😂😝😇

مرشد کی Love story😂
مرشد : I Love You💖😂
لڑکی: 😳😳😒😮
مرشد : تیرے عشق میں کرونا ہو جاٶں گا😂😜
تو مجھے چھو لے میں تیرا ہو جاٶں گا😅
لڑکی : یہ کیسی باتیں کر رہے ہو مرشد 😒😒
مرشد : یہی تو قیامت ہے😱😅😜
لڑکی : کیا کر سکتے ہو آپ میرے لیۓ؟😒
مرشد : تیرے عشق میں پاگل ہو جاٶں گا😜
چھت سے گروں گا اور مر جاٶں گا😥😔
لڑکی : اچھی بات ہے میری جان چھڑ جاۓ گی 👊😒
مرشد : میں پھر زندہ ہو جاٶں گا اور کہوں گا آگیا میں جوان ہو کے😂😜😎
لڑکی : مگر کیسے😳😯
مرشد : میں نہیں بتاٶں گا😜😄
لڑکی : مگر کیوں ؟😒
مرشد : ایسی باتیں بتاٸ نہیں جاتی نظر لگ جاتی ہے😂😅
😂😂
#jhali Anu👌😂😝😇



دنیا بھر میں کرونا نے تباہی مچائی ہوئی ہے اور پاکستان کی عوام اس انتظار میں ہیں کہ کوئی رشتہ دار مرے تو یقین کریں گے۔
😐😓
کوئی سیریس لے ہی نہیں رہا
#jhali Anu😂😝😇





اب شادیوں پہ یہ گانے چلیں گے___
بہاروں سینیٹاٸزر چھڑکاٶ میرا محبوب آیا ہے..😌🧴😂
#jhali Anu😉😂😝😇

ہمارے معاشرے میں بدتمیز انسان سے لوگ عموماً بہت تمیز سے بات کرتے ہیں.
کہ کتے بندے نوں کی منہ لانا۔۔۔
✌️😅😜🙃👏
#jhali Anu👌😉😂😝😇
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں🤔
کوئی مجھے بھی خدا سے مانگتا ہو گا🤲
پھر میں سوچتی ہوں 🤔
جتنی میں سر پھری ہوں🤭🤣
پناہ ھی مانگتا ہو گا 🙆👏🙏
#jhali Anu👌😉😂😝😇

کلاس روم کی ڈسک پر سر رکھ کر ڈهولکی کس کس نے بجائ,,حاضری لگواۓ,,,😁🙈😀
Me:🙌
#jhali Anu😉😂😝😇
یوں لگتا اسکے بغیر مر ہی جائیں گے اور اسی نشے میں سب صحیح غلط بھول جاتے ہیں
خدارا محبت اور نشے میں فرق کرنا سیکھیں
وہ تو لڑکا ہے اسکو فرق نہیں پڑے گا
لیکن آپ اپنے آپکو کبھی معاف نہیں کر پائیں گی
اور کبھی ختم نا ہونے والے دکھ میں مبتلا ہو جائیں گی
اگر آپکو محبت ہو بھی گئی ہے تو جلد از جلد نکاح کر لیں تا کہ شیطان آپکو گمراہ نا کر رے
اور جس لڑکے نے ٹائم آنے پہ بات کرنےکا چونا لگا رکھا ہے
اسکو بولیں پھر محبت کو بھی ٹائم دے
ٹائم آنے پہ محبت بھی کر لیں گی آپ اس سے
نادان مت بنیں خدارا 👆👆👆
محبت کتنی بھی سچی کیوں نا ہو نکاح کے بغیر کوئی وجود نہیں اسکا
روز بروز آپ سے آپکی رنگ برنگی تصویریں نہیں مانگے گا
اور اگر آپ بھی اپنی اہمیت جانتی ہوں گی تو یوں ایک نا محرم کو اپنی پاکیزگی نہیں سونپیں گی
اگر وہ واقعی آپ سے محبت کرتا تو آپکو چھپا کے رکھے گا دنیا سے نا کہ سب کے ساتھ باتیں کرتا پھرے گا آپکی
اگر وہ واقعی آپ سے محبت کرتا ہے تو پردے کا کہے گا آپ سے تا کہ آپ ڈھکی ہوئی رہیں دنیا کی گندی نظروں سے بچی رہیں
اگر وہ واقعی آپ سے محبت کرتا تو دوستوں کو بتانے کی بجائے اپنے گھر میں بتائے گا کیونکہ آپ اسکی عزت ہیں اور عزتیں تو گھر میں ہی محفوظ رہ سکتی ہیں نا
اگر وہ آپ سے واقعی محبت کرتا تو نکاح سے پہلے ہی آپکی پاکیزگی کا خیال رکھے گا
محبت اور نشے میں فرق ہوتا بعض اوقات ہیں کسی انسان کا نشہ سا ہوتا جس کے اثر میں ہمیں لگتا ہم اسکے بغیر کبھی رہ ہی نہیں سکتے پل پل وہ انسان چاہیئے ہوتا یوں لگتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain