ایک گاؤں میں ایک گاۓ نے دو بچھڑوں کو جنم دیا، دونوں بھائی مل کر چارہ کھاتے تھے۔ تبھی سے بھائی چارہ شروع ہوا🤪🤪 ہم پاگل نہیں ہیں بھیا ہمارا دماغ خراب ہے 🤗🤗 #jhali Anu😱😂😝😇
ہجر و فراق کی تمازت سلگاۓ گی تجھے دیکھنا یہ لاابالی اک دن رولاۓ گی تجھے بیتے دنوں سے پوچھتے پھرو گے مرا پتا بے اختیار جب میری یاد آۓ گی تجھے خوش فہم نہ ہو جذبات سے کھیل کر کسی نہ کسی کی آہ جلاۓ گی تجھے زندگی کو تماشا سمجھنے والےیاد رکھنا زندگی کیا ہے زندگی ہی بتاۓ گی تجھے میری نصیحت تو تجھے گراں گزرتی ہے گردشِ ایام سارےآداب سکھاۓ گی تجھے اس کی اداٶں سے ایسا لگ رہا ہے کہ وہ پھر سے دیوانہ بناۓ گی تجھے 🥀❤️ #Anu malik😇
عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد مجھے بھوک نہیں لگتی کچھ کھانے کے بعد میرے پاس دو ہی تُرتُرے تھےجو میں نے کھالیے اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد 🙈🙈🙈 #jhali Anu😋😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain