تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے🥀
جنازہ اپنی مرضی سے__کہاں کندھا بدلتا ہے💔 🤣🤣🤣🤣
#Anu malik😇
آدمی ہسپتال میں بیٹھا زور زور سے رو رہا تھا کسی نے پوچھا کیا ہوا؟
آدمی بولا 15 سال بعد لڑکا ہوا ہے وہ بھی
چھوٹا سا
#jhali Anu😨😂😝😇
میری نظر موبائل پہ اور کان
دروازے کی طرف متوجہ ہوتے ہیں
جیسے ہی کسی کے آنے کی آہٹ آئے میں پلک جھپکتے موبائل رکھ کر کتاب اٹھا لیتی ہوں😄🤓😍
#jhali Anu😂😝😇
ہماری سوچ 🙂
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ کسی کے ساتھ نہیں ہیں، آپ دل شکتہ ہیں. اگر آپ کسی کے ساتھ نہیں ہیں، آپ کامل نہیں ہیں. اگر آپ کسی کے ساتھ نہیں ہیں، آپ نامکمل ہیں“
اس کے نتیجے میں ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہمیں خود کو مکمل محسوس کرنے کے لیے ایک ساتھی کی ضرورت ہے. اس کا مطلب ہے بہت سے سمجھوتے اور اختتام ایک غلط شخص کے انتخاب پر ہوتا ہے .ہم اس غلط شخص کو اپنی زندگی میں زبردستی شامل کرتے ہیں کیونکہ ہمیں کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر لگتا ہے..۔۔۔۔🙂
#Anu malik😇
تم نا سہی_____ تمہاری یاد ہی سہی..!!!
میں تمھاری شکل کا بکرا خرید لائی ہوں
🙊🙉🙈✌😋😁😀
#jhali Anu😉😂😝😇
فاصلہ رکھیں
میرے ہاتھ میں چونا ہے
پھر نا کہنا
ہمیں کیوں لگایا 🍁🥀🍂😬😅😂
#jhali Anu😉😂😝😇
کاش سورج کی بھی بیوی ہوتی🙈
اسے تھوڑا🙊
کنٹرول میں تورکھتی😛
#jhali Anu😂😝😇
جو لڑکے بائیک بہت تیز چلاتے ہے نا وہ لڑکے 🙄
بہت پیارے ہوتے ہے بہت ہی پیارے مجھے نہیں 😝🤧
اللہ پاک کو 🙊😂😂
#jhali Anu 💯😁🤪😇
انتظار__امید__دلاسے__اور أس کا خیال۔۔
رات بھی کتنے مزاق کرتی ھے۔۔
Good ni8 sweet dreams bye tc
#Anu malik😇
لوہار کی بند دکان کی دیوار میں موجود ایک سوراخ سے سانپ دکان میں داخل ہوا.... اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا گیا... اور وہ ہلکا سا زخمی ہو گیا....گھبراہٹ میں سانپ نے پلٹ کر پوری قوت سے آری کو ڈسا... سانپ کے منہ سے خون بہنے لگا.. وہ اب آری کے گرد لپٹ گیا...اور لہو لہان ہو گیا... دوسرے دن جب لوہار نے دکان کھولی تو سامنے آری کے گرد لپٹے سانپ کو مردہ پایا.. جو صرف اور صرف اپنی طیش اور بیوقوفی کی بھینٹ چڑھ گیا تھا..
بعض اوقات ہم غصے میں دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں... مگر وقت گزرنے کے بعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم نے اپنا نقصان ذیادہ کیا ہے..
اچھی زندگی کے لیے بعض اوقات ہمیں..
کچھ چیزوں کو
کچھ حوادث کو
کچھ باتوں کو
کچھ کاموں کو
کچھ لوگوں کو
نطر انداز کرنا چاہیے..
#Anu malik😇
مجھے بھول جاو اسد میری شادی ہو رہی ہے لڑکا:کون اسد میں تو ارسلان ہوں۔ لڑکی:ارسلان تم بھی بھول جاو اور اسد کو بھی میسج کر دینا
#jhali Anu

☔#خدا سلامت #رکھے ہم
#_____ویلوں کو😁😁
فیسبک #پر رونق #ہمارے ہی
#________دم سے ہیں😏😂💚✌
#jhali Anu de khushfehmia
#somEonE...
How riCh u r???
#__mE🙈
GHer #___mein sb K pAss apnA #___chArgEr hAi .... ALLAH kA shuker hAi 😜🙊💃💃
#jhali Anu😱😨😉😂😝😇
😭😭😭😭
مجھے نہیں پتا 👀مجھے پہلے
🙈اڑ کر دیکھاؤ 😒😢
Iqbal k shaheeno
#jhali Anu😂😝😇
اس طوطے 🦜کا نام بتاٸیں جس میں آپکی جان قیدہے
😝😝منشن کرو
#jhali Anu😉😂😝😇
چابی سے کان صاف کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں 🙈کہیں
خدانخواستہ آپ سٹارٹ
ہی نہ ہو جائیں 😝
#jhali Anu😱😉😂😝😇
دیکھ کے تم کو پاگل ہم ہو جائیں گے 🙈👀😝🙈
واہ صدقے جاواں تیری ایہناں
خوش فہمیاں تے😎😏
#jhali Anu😉😂😝😇
اوہ ڈھول وفا دارا
اوہ ڈھول وفا دارا
تیری گڈی اوتھے به جانوا
اوہ چڈ پھرے یو کے نوں
تینوں گوجرانوالہ لے جانوا
اوہ ڈھول وفا دارا

Nice song py malkoo
#jhali Anu😆😝😇
گلی کے موڑ پہ دیکھا اُسے تو کیسی خوشی...
کسی کے واسطے ہو گا رُکا ہوا وہ بھی
― پروین شاکر
#Anu Malik 💯👍😇
یہ راز تو اب میزانِ عمل پر ہی کھولے گا 💔
ہر شخص یہ کہتا ہے میری جان وفادار ہیں ہم.
#Anu Malik 😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain