Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

پاکستان میں صرف دو ہی اخباریں اچھی ہیں
ایکسپریس اور جھنگ
😊😏🤔
ایکسپریس میں روٹیاں دیر تک گرم رہتی اور جھنگ گھی اچھا جذب کرتی ہیں 🙈🙈😜🤓😆
✌️👍😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میرے چہرے کو چھوڑیے جناب
ایک محترم مرتے ہیں میری شرارتوں پر🙈🙈❤
#jhali Anu😨😂😝😇

@broken_heart@
 

ہمارے ہاں مختصر عرصے کیلئے ایک دوسرے
کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے💯
🙏🙏🙏
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

والل٘ہ کتنا کمال ہو جائے ۔۔۔۔💔
آج رات کو میرا انتقال ہو جائے ۔۔۔💦🔥
#Anu Malik 🔥💯

@broken_heart@
 

لوگ دل مانگتے ہیں ❤
میں تمھارا گردہ مانگوں گی🙈
تاکہ کوئی فائدہ تو ہو✌😜
#jhali Anu 😁🤪😇

@broken_heart@
 

عجیب قسمت نو پھیرلگ گے دکھاں تےدرداں دے ڈھیرلگ گے ساڈی قسمت ھرن دی دیرھای انہاں دے کیکراں تے بیر لگ ے
#Anu Malik 🔥💯😇

@broken_heart@
 

کوئى مڈل سکول ہوندے
ANUM
دور دے سنجڑاں دے راہ تکنڑىں فضول ہوندے
#Anu Malik 🔥💯😇

کیسا گزرا عید کا دوسرا دن____😍
According To Your 👈 4th Emoji
Mine:😏
Anu Malik 🔥💯😇
@  : کیسا گزرا عید کا دوسرا دن____😍 According To Your 👈 4th Emoji Mine:😏 Anu - 
@broken_heart@
 

ٹیچر:بچوں پاسٹ،پریزنٹ اور فیو چر ٹینس کی کو ئی مثال دیں۔
’’جیسا کہ میں خو بصورت تھی،خو بصورت ہوں،خو بصورت رہوں گی۔‘‘
بچہ:آپ کو وہم تھا،وہم ہے اور وہم ر ہے گا۔🤣🤣🤣🤣😂😂
Good night
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

محبت کے بعد جو دوسری چیز شدت سے ہوتی ہے اسے بیزاریت کہتے ہیں!!
🌸
#Anu malik😥😇

@broken_heart@
 

برے لوگ کہاں جلدی مرتے ہیں 🔥
ورنہ آج میری برسی ہوتی🥀
✌️
#Anu malik😍

@broken_heart@
 

"لڑکیوں کے پاس سواۓ خوابوں کے ہوتا ہی کیا ہے اور خواب بھی ایسے جن کو سلجھاتے، سنوارتے الجھتی رہتی ہیں.."♥️✨
All sisters 😊💕💕
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکا کیا پھسے گا🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂
مکّا وی وج سکدا👊👊😂😂
#jhali Anu😱😂😝😇

@broken_heart@
 

جتنا انسان اپنے ہی تصورات اور خیالات سے اپنی ذہنی سطح کو نقصان پہنچاتا ہے اور اپنے آپ کو پریشان حال کرتا ہے اتنا اس سے منسلک لوگ نہیں تکلیف پہنچاتے۔
یہ کونسی سائنس ہے کہ لوگوں کی کہی باتوں کو اتنا اپنے ذہن کی سطح پر جگہ دیں کہ ہم خود اپنے ہی ذہن کے توازن کو کھو دیں۔ ہمیں کبھی کبھی اپنے آپ سے معزرت کرنی چاہیے جتنا ہم اپنے آپ کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
#Anu malik😥😷😇

@broken_heart@
 

Meri personal life itni Personal hai k
mujhy khud bhi nhi pta us me chal kia rha hai.😒
🔥
#Anu malik😥😇

@broken_heart@
 

ہم کو ہمی سے چرا لو🙈🙈
سلائی مشیناں ٹھیک کرا لو
پریشر ککر دیاں ربٹاں پوا لو😬🙄😂
کیسے دی ہے خراب
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پوچھنا یہ تھا ⁦🤔😳🙆♂️
یہ جو ایک طرفہ محبت ہوتی ہے🍂
اس کا منہ کس طرف ہوتا ہے؟؟؟
🤯🧐😂😂😂😒😒😛
#jhali Anu😟😂😝😇

@broken_heart@
 

حیرت کی بات ہے!!!
لوگ میرے ساتھ بھی
ڈرامے کرتے ہیں😕😕
حالانکہ میں خود بہت بڑی فلم ہوں😂😂
#jhali Anu😉😂😝😇

@broken_heart@
 

جن کو باتھ اکیلے جانے سے ڈر لگتا وہ بھی کہہ دیتے تیرے لیے دنیا سے ٹکرا جانا 🤣😂🤣😂🤣
#jhali Anu😱😂😝😇

@broken_heart@
 

یہ جو چار پانج لوگ میری ہر پوسٹ پہ ری ایکٹ کرتے ہیں نا۔😍
من کرتا ہے اپنی ساری پراپرٹی😍
انکے نام کر دوں۔😂😂🙈
میرے پاس کل ساڑھے پانچ روپے ہیں امیر ہوجانا تسی امیررررر😍🙊🙈
#jhali Anu😱😂😝😇