بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی
#jhali Anu😱😂😝😇
سردار نے رشتے کے لیے فوٹو کھچوایا پیچھے گدا بھی آگیا
لکھوا کر بھیجا ھم آگے والے ہے 🤣🤣🤣
#jhali Anu😱😂😝😇
لڑکیوں کے بِکھرے بال ہوں تو چڑیل لگتی ہیں
آدمی کا کیا ہے
بِکھرے بال میں بھی
آئن اسٹائن، جون ایلیا اور چاچا کُکڑ لگتے ہیں
#jhali Anu😱😂😝😇
لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو صاحب🤔🤔🤔
لگتا ہے سانپ فرائ کر کہ کھاتے ہو😜😜😜🙉🙉🙉🤣
#jhali Anu😱😂😝😇
کہیں کِھلدیں کِھلدیں عید منائی کہیں رُوندیں رُوندیں عید منائی
کہیں پیر زمین تے نَئیں لایا کہیں پیریں پوندیں عید منائی
#Anu malik😇
کیا شخص تها وہ یاروں🔥
خوبصورت بهی اور لعنتی بهی💯🌚
#jhali Anu😱😉😂😝😇
محبوب کو قدموں میں لانے کا آسان نسخہ
محبوب کے گھر کا اوپر والا فلور کرائے پر لے لو، محبوب سمیت پورا ٹبر تمھارے قدموں تلے ھو گا😝
#jhali Anu😂😝😇
دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لیے بات کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے
#Anu malik☺😇
اچھا ہے ان آنسوں😭 کا کوئی رنگ نہیںے ورنا صبح کے بھیگے تکیہے نہ جانے کتنے راز کھول دیتے🥺🥺
#Anu malik😇
ﺗﻮ ﭼﺎﻧﺪ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺖ
ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺤﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮﮞ
#Anu malik😇

Pata nahi kiun mujhe feel hota hai ke Jis trah mn zindgi ji rhi hun Aik din zindgi mujh se hissa mangy gi aur mn chuka nahi paun gi
🙄😌
#Anu malik wastage time😭
میری قدر کیا کرو
اگر میں نہ ہوتی تو پاکستان کی آبادی بائیس کروڑ کی بجائے۔۔۔۔😏
اکیس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار نو سو ننانوے ہوتی
اور پھر آپ لوگوں کو گنتی کرنے میں کتنی مشکل پیش آتی
😂😂😛😜😋
#jhali Anu😥😝😇
میرے اور میرے پورے ٹبر کی طرف سے آپ کو اور آپکے پورے ٹبر کو نکّی عید کے تسیرے دن کی ڈھیر ساری ودائیاں 😜😂😂😂😂
#jhali Anu😉😂😝😇
کرونا ویکسین تیار گدھے پر ٹیسٹ کریں گے: برطانوی حکومت
میاں صاحب کو کچھ ہوا تو لندن کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے مریم نواز 😂
#jhali Anu😱😂😝😇
کچھ لڑکوں 🤵 اور لڑکیوں 👰کی عید کی سلفیاں دیکھ 👀 کر یہ سوچتی🤔 ہوں ۔۔۔۔
کے اس سے اچھے تو میں
رمضان 🌙میں پکوڑے 🍲بنالیتی تھی👸😂😂😂
😒💫💥😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
Bht sunliya Eid Mubarik ab
Shadi Mubarik sun naw chati hn.
#jhali Anu😉😂😝😇
بیوی شوہر سے
اچھا بتائیں نا آج کھانا کیسا بنا تھا
شوہر: تم بھی نا بس لڑنے کا کوئ نا کوئ بہانہ تلاش کرتی رہتی ہو 😂🤭
#jhali Anu😂😝😇
نیا چونہ..
تم بالکل حلیمہ جیسی ہو.. 😐😒
او بس کر دو پلاسٹک دے عاشقو😂
#jhali Anu😂😝😇
Only Pakistanis
عید سے پہلے:
عید کب آۓ گی،عید کب آۓ گی؟🤔
عید کے دوران:
کتنی بور گزر رہی ہے عید۔😑
عید کے بعد:
عید آئ اور چلی بھی گئ پتہ ہی نہی چلا😵🙄
😁😂🤣
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain