Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آتا مطلب یہ کہ اس کے ہر ایموشن میں شدت پائی جائے گی،ہنسنے لگے گا تو بہت زیادہ ہنسے گا،چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرے گا،خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت زیادہ انگیج ہوجائے گا،اور تنہا رہےگا تو سائے کو بھی برداشت نہیں کرے گا💔
#Anu Malik 🔥💯😇

@broken_heart@
 

مزے تو جانوں مانوں والوں کے ہیں😍
ہماری جب بیڑری لو ھو گی سو جاٸیں گے😳😳😳۔
کسے نے ہن ہاہا کیتا تے میں چپیڑاں مارنیاں😂🤣😝🖐🏼
#jhali Anu 💯🔥😁🤪😇

@broken_heart@
 

یار گواچے لبھ جاندے نے
😢😢
۔
پر یاراں نوں دتے پیسے نی لبھدے😔
#jhali Anu 😁🤪😇

@broken_heart@
 

چونا نمبر 4:
تم نہیں ملی تو لاشیں بچھا دونگا لاشیں🔪👀😂😂
#jhali Anu 😝🤪😇

@broken_heart@
 

کل سے خیر مبارک کہتے کہتے عادت سی ہوگئی ہے
آج امی نے کہا تمہارے لیے ایک رشتہ آیا ہے میں نے کہا امی خیر مبارک
😔⁦☹️⁩
#jhali Anu 😁😝🤪😇

@broken_heart@
 

عیدی اور چندے میں فرق ہوتا یے۔۔۔۔
لیکن _______ رشتے دار کہاں سمجھتے اس بات کو😌🙄😐😂😂😂😂
#jhali Anu 💯🔥😁🤪😇

@broken_heart@
 

جنکی عیدی 7000 سے اوپر ہوئی ہے
انکو نیب والے ڈھونڈ رہے ہیں 🤣
#jhali Anu 😁😜🤪😇

@broken_heart@
 

میں چاہتی ہوں کہ وہ اور جی لے 💯💍
لیکن وہ تو مجھ پہ مرتا جا رہا ہے❤😉
┏╮/╱
╰ 💐 ╮🌹🌹
╱/ ╰┛🌸
#jhali Anu 💯🔥😝🤪😇

@broken_heart@
 

پیچھے ہٹ جاؤ آج میں بڑا سوہنا فوجی دیکھ کے آئی ہوں مارکیٹ میں😍😍😍😍 اس نے مجھے بولا میم پلیز ماسک لگائیں ہائے اتنی فکر,🙈🙈😌
#jhali Anu 🔥💯😁😜🤪😇

@broken_heart@
 

چونا نمبر 1111.
ابھی میں تم کو ہی یاد کر رہا تھا کہ تمہاری کال آ گئی
#jhali Anu 💯🔥😁😝😇

@broken_heart@
 

بہن بھائی کا قومی مزاق
تم ہماری سگی بہن نہیں ہو
ہم نے تم کو کچرے کے ڈبے سے لایا ہے 😜
کون کون کرتا ایسے ؟😂😂
#jhali Anu 😁😝😇

@broken_heart@
 

میں چاہتی ہوں جب وہ میری موت کی خبر سنے
تو اسکے منہ سے الحَمْد للهْ نکلے 💔🔥
#Anu Malik 🔥💯😇

@broken_heart@
 

کیا کہا
عید امی کو پکڑا دی
اناللہ وانا الیہ راجعون
😂😂
#jhali Anu 😁😝😇

@broken_heart@
 

خوشی تو اِنسان کِسی کے ساتھ بھی بغیر سوچے سمجھے بڑے فخر سے بانٹ سکتا ہے لیکن درد کو بڑے دھیان سے سوچ سمجھ کر شئیر کرنا ہوتا ہے کِسے بتائیں اور کِس سے چُھپائیں!
کیونکہ درد کو سمجھنے کیلیئے ایک خاص ذِہنی پُختگی درکار ہوتی ہے جو درد کو سمجھتی ہے جو ہر کِسی کے پاس نہیں ہوتی!
#Anu malik😇

Funny joke
@  : لڑکیوں کے بِکھرے بال ہوں تو چڑیل لگتی ہیں آدمی کا کیا ہے بِکھرے بال میں - 
@broken_heart@
 

مرشد۔کہتے ھیں...🔥✌
کمال وہ ھوتا ہے #جسکی تعریف #دشمن کرے🔥
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

کسی کے پاس کوئی ایسا شخص جو تمہیں کھونے سے ڈرتا ہو؟؟؟؟
ہے کوئی خوش قسمت
#Anu malik💕😟😇

@broken_heart@
 

⚔️
مقدر اور دل کی کبھی آپس میں نہیں بنی 🥀
_
🦋🥀
#Anu malik😥💔😇

⚔️
مقدر اور دل کی کبھی آپس میں نہیں بنی 🥀
_
🦋🥀
Anu malik💔😇
@  : ⚔️ مقدر اور دل کی کبھی آپس میں نہیں بنی 🥀 _ 🦋🥀 Anu malik💔😇 - 
@broken_heart@
 

Sb inbox may busy hain or may ye soch re
.
.
.
.
.
.
.
.
K ye kawy(crow)apni wali ko kesy pechanty hongy.b1
#jhali Anu😱😂😝😇