Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

کوئی تم سے لاکھ کہے جان دے دوں گا 
لیکن تم یہ نہ بھولنا تم جان ہو اپنے بابا کی❤
Deep 
Anu malik😍😇
@  : کوئی تم سے لاکھ کہے جان دے دوں گا لیکن تم یہ نہ بھولنا تم جان ہو اپنے بابا - 
@broken_heart@
 

ھنڑ رولی تاں ساکوں گولیں ناں..
�اساں لوگ آوارے تھی گئے ھیں..
�جیرھے ہر طوفان کوں جھل گھندن..
�مضبوط کنارے تھی گئے ھیں..
�اوں غم دریا وچ لوڑھیا ھا...
�بڈ بڈ کے تارے تھی گئے ھیں...
�ساکوں "عصمت" کوئی نہ پیار کرے..
�اساں آپ کوں پیارے تھی گئے ھیں..
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

دیکھ فریدا مٹی کھُلی
مٹی اُتے مٹی ڈلہی
مٹی ہسے مٹی رووے
انت مٹی دا مٹی ہووے
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

تیری ڈانٹ کا ڈر ہے🙈
ورنہ🙈
تجھے ٹیگ کرکے کھروس لکھوں😂😂😂
#jhali Anu😉😂😝😇

@broken_heart@
 

اللہ کا شکر ہے جس نے اتنی عزت سے نوازا ہے 😍😍
سارا دن کمپنی والے معزز صارف،معزز صارف کہتے نہیں تھکتے😂🤣
😝😝
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

👈آخری چونا
میری شادی کہیں اور ہو رہی ہے😕،
جسم تو میرا اس کے پاس ہے مگر میں دل سے تمہارا ہوں😟😝🙈😂
The End
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

شکرالحَمْدُ ِلله😍
سسرال گٸی ہوٸی تھی 🙈
خواب میں😒😒
#jhali Anu😉😂😝😇

@broken_heart@
 

_"احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں،
اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں 💯🔥
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

وہ جو کہتا تھا تجھ سے بچھڑا تو مر جاؤں گا
آج کل ، کاٹن کے سوٹ اور ہاتھ میں گھڑیاں پہنے پھر رہا ہے۔۔💕
#Anu malik💔😇

وہ جو کہتا تھا تجھ سے بچھڑا تو مر جاؤں گا
آج کل ، کاٹن کے سوٹ اور ہاتھ میں گھڑیاں پہنے پھر رہا ہے۔۔💕
Anu malik😇
@  : وہ جو کہتا تھا تجھ سے بچھڑا تو مر جاؤں گا آج کل ، کاٹن کے سوٹ اور ہاتھ میں - 
Funny joke
@  : ہماری بھی کیاعید تھی 😭😭😭 وہ میرے سسرال میں اور میں اس کے🤣🤣🤪 Jhali Anu - 
Funny joke
@  : حد ہو گئی یار آج تو بیڈ نے بھی کہہ دیا🙊 اٹھ کے ٹر پھر مینوں وی ساہ لین - 
Funny joke
@  : ایسا کوئی زندگی میں آئے🙊🙊 جس کی امی مجھ سے کام نہ کروائے🙊😍😍😬😬😝 Jhali - 
@broken_heart@
 

انتہائ افسوس ناک خبر
انڈیا نے ہمارا ایک اور جاسوس پکڑ لیا
جاسوس کا نام میجر کبوتر بتایا جا رہا ہے
#jhali Anu 😁😝🤪😇

@broken_heart@
 

مہمان : بیٹا آپکی عیدی ہم نے آپکی امّی کو پکڑا دی ہے ۔
بچہ : انا لله وانا اليه راجعون 🙄
#jhali Anu 😁🤪😇

@broken_heart@
 

یورپ میں18 سال کی عمر میں بچے تحقیق شروع کردیتے ھیں🤔
اور پاکستان میں
یار مینو لگدا نوشین نعمان نال وی گل کردی اے🙄🙄
#jhali Anu 💯🔥😁🤪😇

@broken_heart@
 

اصل کرفیو تو سورج نے لگا رکھا ہے نکلو باہر تہاڈی پین دی س_ر_ی
😂😂😂😆
#jhali Anu 🔥💯😁🤪😇

@broken_heart@
 

اکھاں دے وچ اتھرو لے کے
اس ول تکدے ریندے اں
وچوں دل دے لکھاں ٹوٹے
اتوں ہسدے ریندے اں
#Anu Malik 🔥💯😇

@broken_heart@
 

فرق...
وہ بات بات پر ہنستا ہے،بہت خوش مزاج ہے
وہ بات بات پر ہنستی ہے،بڑی بے حیا ہے🤐
#Anu Malik 😔🔥💯😇

@broken_heart@
 

چونا نمبر 302
تم سے پہلے بہت آئی زندگی میں پر
دل میں پر تم جیسی کوئی نہیں ملی۔
#jhali Anu 😁🤪😇