Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

اکھیاں دے اتھرو سک جاندے نے
دل دے اتھرو سکدے نئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#Anu malik😑😇

@broken_heart@
 

کوئی مجھ سا بھی پریشانِ حال اور
دکھی انسان ہو گا دنیا میں بھلا ،
سحری میں سحری بند ہونے سے پہلے پانی نہ پینے کا دکھ ،
پھر افطاری تک سحری میں کم کھایا والا دکھ ، پھر افطاری میں پانی کم پیا والی پریشانی ، پکوڑے زیادہ نہ کھا سکنے والا دکھ ،
پانی زیادہ پی لینے کی وجہ سے بریانی نہ کھا سکنے کا دکھ ،
افطاری میں سامنے رکھے پھلوں سے انصاف نہ کر سکنے کا دکھ
اور نجانے کون کون سے دکھوں سے لبریز میری یہ زندگانی ہے میں بیان کرنے سے قاصر ہوں ، آپ سبھی کی دعاؤں کا متمنی
#jhali Anu 😆🤪😇

@broken_heart@
 

کچھ لوگوں کا پچھلے سال عید کا چاند اور تھا😜
اور اس سال اور ہے😂🖐️
#jhali Anu 😆🤪😇

@broken_heart@
 

آج سے ٹھیک 19 دن پہلے ایک حسینہ نرس کے یونیفارم میں روز میری گلی سے گزر کر جاتی اور میں صرف دیکھ کر دل ہی دل میں اپنی زوجہ تسلیم کرنے لگا تھا
خیر ان 19 دنوں میں ھر روز کوئی نئی ترکیب لڑا کر نمبر دینے کی کوشش کرتا اور کل کے دن میں کامیاب ھوا
کال پر بات کرنے دوران میں نے امپریس کرنے کے لیے کہا کہ
کاش میرے ساتھ کوئی ایسا حادثہ ھو جاۓ کہ میں ھسپتال ہی رهوں اور تم میری خدمت کرو
یقین کریں شرم سے پانی پانی ھو کر کال کاٹی اور بلاک کر دیا جب اس نے کہا
میرے پاس آپکو کوئی حادثہ نہیں صرف معجزہ ہی لا سکتا ہے
""'کیونکہ میں ڈیلیوری وارڈ میں ھوتی ھوں"""😲😲😲
Haha koi Hal ni lrko
#jhali Anu 😆🤪😇

Funny joke
@  : آپ لوگ عید پر کیا کرو گئے؟؟ میں نے تو اچھے سے تیار ہو کر سو جانا یے😜😂🤣😝  - 
@broken_heart@
 

لینڈنگ میں صرف 1 منٹ باقی تھا،کبھی منزل کے اتنے قریب پہنچ کر بھی منزل چھوٹ جاتی ہے.
زندگی کتنی بے اعتبار ہے😓
#Anu Malik😰😭😔

@broken_heart@
 

سوچتی ہوں جب جہاز نے لڑکھڑانا شروع کیا ہوگا اور زمین کا رخ کیا ہوگا تو کیا بیتی ہوگی ان لوگوں پہ کہ بس اب جہاز زمین سے ٹکرانے والا ہے اور زندگی ختم یہ سوچ سوچ کے جسم ٹوٹ سا گیا ان کی یہ کیفیت کو محسوس کرتی ہوں تو دل روتا ہے اﷲ سے دعا کرتی ہوں ان کو اس تکلیف کے بدلے بخش دینا اور جنت عطا فرمانا___!!!
Aameen sumameen
#Anu Malik 😰😭😔

@broken_heart@
 

آج امّی نے ڈیجیٹل سزا دی😐
چارجر ہی اُٹھا کر لے گئیں😒😒
#jhali Anu 😰🤪😇

Funny joke
@  : 💝💝💝 نہ کر منصوبے چھوڑن دے ,,,, تو حکم تا کر میں مر ویساں ,,,,,💝😔💘💝 🌸  - 
@broken_heart@
 

فاشلہ اش لئے بھی لاجم تھا💕💯💯
کہ وہ ہڑ کشی کہ قڑیب تھا 💔✌💯
#jhali Anu 😩😁🤪😇

@broken_heart@
 

لڑکیوں اگر آپکا والا آپ سے بات نہیں کر رہا تو اسکی عزت کرو..
وہ نیک انسان رمضان کا احترام کر رہا ہے .. ❤
جھوٹ نہیں بولنا چاہتا😉
کہ
"میری جان تمہارے بغیر مر جاؤں گا"
" مرگی کے دورے پڑنے لگتے ہیں مجھے اگر بات نہ ہو تو.." 😜
#jhali Anu 😁🤪😇

اللہ تعالیٰ اس حادثے میں شہید ہونے والوں کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت یاب اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔ 💔

( آمین )
Anu Malik 😭😢😔
@  : اللہ تعالیٰ اس حادثے میں شہید ہونے والوں کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت - 
جس قدر جس کی قدر کی
اس قدر بے قدر ہوۓ ہم 💔🔥
Thanks nishu
Anu Malik 😇
@  : جس قدر جس کی قدر کی اس قدر بے قدر ہوۓ ہم 💔🔥 Thanks nishu Anu Malik 😇 - 
@broken_heart@
 

رات سونے سے پہلے اک مچھر ضرور مار دیا کریں🤔
تا کہ باقی مچھر اس کے جنازے پہ چلے جائیں 🤣💥اور آپ آرام سے سو سکیں😃😃🤣
#jhali Anu 😆🤪😇

@broken_heart@
 

ملتانی مٹی میں کیامکس کرکےلگاؤ؟🤔
کےعید والےدن 👇
چٹی لگوں... لشکارے ماروں 😂😆
#jhali Anu😆🤪😇

@broken_heart@
 

اللہ PIAطیارے میں جاں بحق ہونے والے تمام مسافروں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
#Anu Malik 😭😢😔

@broken_heart@
 

سب جهوٹے رشتے ناطے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
احساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
اخلاق سے خالی لوگ یہاں
سب اصلی روپ چهپاتے ہیں
اک بار نظر میں آ کر وہ
پھر ساری عمر رلآتے ہیں
یہ عشق ومحبت مہرو وفا
سب رسمی رسمی باتیں ہیں
ہر شخص خودی کی مستی میں
بس اپنی خاطر جیتا ہے.......!!!
#Anu Malik 💯😇

@broken_heart@
 

میں نے کبھی ایسا شخص نہیں دیکھا جس نے کسی کو رُلایا ہو اور خود رویا نہ ہو ۔۔۔ کبھی سکون سے جی پایا ہو۔
جو رُلاے گا وہ روئے گا۔ جو خوشیاں بانٹنے گا وہ خوشیاں پائے گا.. سکون پائے گا.۔۔ اور جو دھوکہ دے گا وہ (جرمانے سمیت) دھوکہ ہی وآپس پائے گا..
زندگی مکافات عمل ہے ۔۔ سوچ سمجھ کر بانٹیں۔۔ اللہ تعالی کے حُکم سے واپسی ہو گی.....!!
#Anu Malik 💯😇

@broken_heart@
 

وہ مہینہ آرہاہے جسکا صرف ایک دن عید ہوتا ہے
لیکن وہ مہینہ جارہاہے جسکی ہر شام عید ہوتی ہے
الوداع رمضان
😥😥😥😔😔😥
#Anu Malik 😭😢😧😞😣😪😩😇😔

@broken_heart@
 

ہمیں پہچان کرانے کی ضرورت نہیں پڑتی.🔥
ہوائیں جس کا پتہ دیں وہ چراغ ہیں ہم.🔥
#Anu Malik 💯😇