Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

نہ شاکر موت دی دھمکی ڈے
اساں آپ قبرستان دے واقف ہیں .....!!!
#Anu Malik 💯😇

@broken_heart@
 

میں کبھی کسی کا برا نہیں سوچتی وقتی غصہ ہو جاتی ہوں
پھر یہ سوچ کر چپ ہو جاتی اس انسان کا ظرف ہی اتنا تھا 😇😇
#Anu Malik 💯😇

@broken_heart@
 

میں ڈیپریشن میں رہتی ہوں
آپ کہاں رہتے
ہیں😑😑😑
#jhali Anu 😆🤪😇

@broken_heart@
 

مجھے ڈر لگتا ہے اپنا تھوڑا وقت اچھا گزارنے کے لیے کسی کے جزبات سے کھیلنا.......ہاں مجھے ڈر لگتا ہے کسی کو دھوکا دینے سے🔥
#Anu Malik 😇

@broken_heart@
 

ایک ہوتے ہیں حکیم ،، ایک ہوتا ہے ڈاکٹر ،، اور پھر اتے ہیں وہ جو محبوب کے جلے ہاتھ کا موباٸل سے پھونک مار کر بھی علاج کر لیتے ہیں 😂😂 😜😝
#jhali Anu 😆🤪😇

@broken_heart@
 

🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#Anu 🔥🔥Malik🤪😇

@broken_heart@
 

اک آنسو چھپانے كے لیے ہنسی کا پورا جال بچھایا
لوگوں نے کہا وه دیکھو خوشیو ں كے آنسوؤں کا سیلاب آیا
#Anu Malik 😔😪😣🤪😇

@broken_heart@
 

بہت محدود سا اک حلقہ احباب تھا میرا
فقط مستیاں شیطانیاں نادانیاں اور میں
اب بھی خلقہ احباب محدود ہے میرا
فقط خاموشیاں تنہائیاں اداسیاں اور میں🤐😭💔
#Anu Malik 😩😥😣🤒😪😢🤪😇

@broken_heart@
 

*کبھی یک بیک توجہ کبھی دفعتاً تغافل*
*کوئی آزما رہا ہے ہمیں رُخ بدل بدل کر*.💔😭🤐
#Anu Malik 😩🤒😪😞😰🤪😇

@broken_heart@
 

"- ⁦🌹🍁🍂 -"
"- لڑکیاں کبھی ہارتی نہیں، انہیں ہرایا جاتا ہے۔۔۔!!!💔😊
لوگ کیا کہیں گے۔۔۔!!!💔
یہ کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ہے۔۔۔!!!🥀💔🙃-"
"- " 🐥💔
#Anu Malik 😔😇

@broken_heart@
 

ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...! 😜😜😂😂😂
#jhali Anu 😆🤪😇

@broken_heart@
 

کبھی کبھی زندگی مین بے سکونی اتنی برھ جاتی ہے
کہ خور کو ازیت دے کر سکون ملتا ہے
#Anu Malik 😣😇

@broken_heart@
 

خاتون تھوڑی ہنسی پھر اپنے پرس سے اپنے شوھر کا کریڈٹ کارڈ نکالا اور تمام Bills
کی ادائیگی کر دی
(شوہر نے بیوی کا کارڈ بلاک کر
دیا تھا پر اپنا کارڈ نہیں)
👇
سبق - ایک عورت کی طاقت کو کبھی کم
نہیں سمجھنا چاہئے
ایک ہاتھ میں لپسٹک
- دوسرے میں موبائل
- ایک کان پریشر ککر کی سیٹی پر
- دوسرا واٹس اپ کی نوٹیفکیشن پر
- ایک آنکھ ٹی وی پر
- دوسری شوہر کی حرکتوں پر
😬😜😬
کون کہتا ہے عورت کی زندگی آسان ہے ...
🤭
#jhali Anu 😆🤪😇

@broken_heart@
 

😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
ایک خاتون خریداری کرنے مال میں گئی
کیش کاؤنٹر پر ادائیگی کرنے کے لئے اس نے پرس کھولا تو دکاندار نے خواتین کے پرس میں ٹی وی کے ریموٹ دیکھا دکاندار سے رہا نہیں گیا اس نے پوچھا
آپ ٹی وی کے ریموٹ ہمیشہ اپنے ساتھ لے کر چلتی ہیں
نہیں، ہمیشہ نہیں،
"لیکن آج میرے شوہر نے خریداری کے لئے میرے ساتھ آنے سے انکار کر دیا ".
تو میں TV میں cartoon چینل لگا کے آئی ہوں
کہانی ابھی جاری ہے
دکاندار ہنستے ہوئے بولا میں تمام سامان واپس رکھ لیتا ہوں کیوں کہ آپ کے شوہر نے
آپ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کر دیا ہے.
سبق : - اپنے شوہر کے شوق کا احترام کریں.
👈کہانی اب بھی جاری ہے.
#jhali Anu 😁🤪😇

@broken_heart@
 

سن او غافل..! جھلیا بندیا
کیوں اکھیاں وچ پانی اے..
رب دی سن..! او کی کہندا اے
مشکل نال آسانی اے
#Anu Malik 💯😇

@broken_heart@
 

چھوڑنا آسان نہیں ہوتا چاہے کوئی عادت ہو، کوئی گناہ ہو یا کوئی انسان آپ گرتے ہیں، سنبھلتے ہیں، پھر ٹوٹتے ہیں اور یہ وقت ایسا ہوتا ہے نہ آپ چیخ سکتے ہیں ماضی آپ کے سامنے اک ریل کی طرح بھاگتا ہے، ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ
اک وقت آتا ہے کہ آپ جن لوگوں کو اپنے ساتھ سمجھتے ہیں نا، وہ تو آپ کے ساتھ ہوتے ہی نہیں ہیں۔ کسی ویرانے میں کڑی دھوپ میں آپ بے آسرا رہ جاتے ہیں
اس وقت آپ کے ساتھ بس وہ ایک پاک ذات ہوتی ہے
انسان رہ سکتا ہے محبت کے بغیر، لوگوں کے بغیر، رشتوں کے بغیر، ہر شخص کے بغیر
مگر " اللہ " کے بغیر نہیں رہ سکتا 💞
#Anu Malik ❣️💝💖😇

Sab apni Apni job btao

Mai to Veeli Rehti 😔😞
Jhali Anu 💔😪😔
@  : Sab apni Apni job btao Mai to Veeli Rehti 😔😞 Jhali Anu 💔😪😔 - 
@broken_heart@
 

ٹھرکی سے پوچھا گیا
مایوسی کسے کہتے ہیں؟؟
ٹھرکی:
کسی لڑکی کی جانب سے بھائی کا عہدہ ملنے کے بعد طاری ہونے والی کیفیت کو مایوسی کہتے ہیں😂
#jhali Anu😂😝😇

😍😍😍 SUBHANALLAH 😍😍😍
Anu Malik 🤗😇
@  : 😍😍😍 SUBHANALLAH 😍😍😍 Anu Malik 🤗😇 - 
Funny joke
@  : 😨😨😨😂😂😂😝😝😝 Jhali Anu 😂😝😇 -