السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر انسان کو یہ سمجھ آجائے کہ اسکا اپنے ساتھ صحیح ہوجانا کس قدر ضروری ہے تو وہ کبھی دنیا کے ہاتھوں خوار نہ ہو مگر انسان اس حقیقت کو پانے میں اتنی دیر لگا دیتا ہے کہ اس کے پاس بچتا ہی کچھ نہیں۔ اپنے ساتھ مخلص ہو جائیں ، خود کو دھوکہ مت دیں... دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ Good night #Anu malik😴😇
مرشد فرماتے ہیں! سوشل میڈیا پہ کسی سے محبت ہونا ایک عام سی بات ہے. یہ ایک ایسا جذبہ ہےکہ جب پیدا ہوجائے تو ایک جگہ پہ نہیں ٹِکتا 😂 #jhali Anu de sachia ty khria gla😂😝😇
ایک شیخ صاب کو بجلی کا شارٹ لگا اور بیہوش ھو گئے جب ھوش آیا تو بیوی نے پوچھا آپ ٹھیک ھیں تو شیخ بولا مینوں گولی مارو باھرجاکے ویکھو کنے یونٹ ڈگے نے #jhali Anu😂😝😇
" کل تمہاری ماجد صاحب کے نوکر سے لڑاٸ کیوں ہو گٸ .. " " وہ مجھ سے پوچھ رہا تھا . کیف حالک یا عزیزی .. " " تو اس میں لڑنے والی کونسی بات ہے .. " " عزیزی میں اپنی بیگم کو کہتا ہوں پیار سے . وہ کمینہ کون ہوتا ہے میری بیوی کا حال پوچھنے والا ... " #jhali Anu😂😝😇
وہ بھی کیا دن تھے جب Ptv پر تین دن یہ دیکھنے کو ملتا تھا۔ لآڈو صابن اور گائے سوپ بنانے والوں کی طرف سے تمام اہل وطن کو دِلی عید مبارک۔۔۔ 😂😂 #jhali Anu😩😝😇