Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

میرے بارے میں ایک لائن ...!!😒😒
میں آپ کی نظرمیں کیسی ہوں😇☹
No bad comnts....?😼
#Anu Malik😇

@broken_heart@
 

ایک دن ایک مولانا رمضان کے مہینے میں بازار سے واپس آرہے تھے ہاتھ میں ایک تھیلی تھی اور اسمیں کچھ سامان تھا راستے ایک شرارتی سے لڑکے نے پوچھا مولانا کیا لیجا رہے ہیں انھوں نے کہا ایسی چیز کہ جسکے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا تو لڑکے نے ناگواری سے جواب دیا ایسی چیزوں کا علم آپ مولانا لوگ اپنے پاس چُھپا کر رکھتے ہیں اور ہمیں کہا جاتا ہے کچھ بھی کھاوُ گے تو روزہ ٹوٹ جائے گا آخر ہمیں بھی تو خبر ہو کیا ہے اس تھیلی میں تو مولانا نے مُسکرا کر اس لڑکے کے آگے تھیلی کھول دی جسمیں مولانا کی زوجہ مُحترمہ کے جوتے تھے۔
#jhali Anu 😂🤪😇

@broken_heart@
 

سائیں کے دوست نے کل سائیں کو فون کیا
یار سائیں تیری معشوق کسے ہور منڈے نال پھسی ائے ،اج بازار چہ پھردی سی پئی نوئے منڈے نال۔
میں پوچھیا کیڑی۔
اگوں کہندا یارا او جیڑی تیری پنڈ دئ ائے۔
میں فیر پچھیا :- یار پنڈ دیاں بہت معشوقاں نیں، توں کیڑی ویکھی۔
دوست کہندا:- یار جیڑی تیرے مخلے دئی ائے۔
میں ایک واری فیر پچھیاں :- ایتھے وئی چار پنج نیں توں کدی گل کردا۔
کیندا یار جدا گھر تیرے گھر دے نال ائے۔
میں کنفیوز ہو کے پچھیا:- سجے گھر والی یا گھبے گھر والی۔
کیندا :- یار جناں دے گھر نیلے رنگ دا پینٹ ہویا۔
میں آخری واری پچھیا :- یار او تے دو پیناں نیں۔۔۔!
وڈی ویکھی یا نکئ۔۔۔؟
اگوں کیندا یار جنوں اینکاں لگیاں نیں ، او والی
میں غصے چہ جواب دتا۔
"دفعہ کر یار کڑیاں ہندیاں ائی دھوکے باز نیں سالیاں مکار"
Koi Hal ni lrko.d3
#jhali Anu 😂🤪😇

@broken_heart@
 

ابھی ابھی دس مچھروں کی گردنیں اڑا کے آرہی ہوں۔😍😍
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کوئی مجھے ارطغرل سے کم نہ سمجھے😂😂😂
#jhali Anu 😂🤪😇

@broken_heart@
 

ایک جن ایک پیڑ پر رہتا تھا جس کے نیچے ایک چرسی ہر روز چرس پی کر مدہوش رہتا تھا 🤕🤕
ایک دن جن نے سوچا میں بھی ٹرائی کروں گا آخر یہ کیا چیز پی کر مست رہتا ہے 🤔🤔🤔
جن انسانی شکل میں چرسی کے پاس آیا
چرسی نے جن کو ایک سگریٹ دیا 😂 😂 😂
جن نے پیا مزہ آیا تو دوسرا پھر تیسرا اور اسی طرح دس سگریٹ پی گیا 😂😂
چرسی نے پوچھا یار ایک بات بتاؤ تم کو یہ چڑھتی کیوں نہیں ؟؟🤔🤔🤔
جن بولا : کیوں کہ میں ایک جن ہوں 😱😱
چرسی :: لے چڑھ گئی کنجر نو 😂😁
#jhali Anu 😂🤪😇

@broken_heart@
 

وہ لڑکے بھی لڑکیوں سے چوڑیوں کا ساٸز پوچھ رہے ہیں
جنہیں امی دہی کیلٸے بھیجتے وقت کہتی ہے:
بیٹا! مٹھی بند کرکے رکھنا، کوٸی پیسے نہ چھین لے 😅😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مراثی نے گاڑی کے نیچے دے کر بارات کے 50 بندے کچل دیئے.
پولیس نے پوچھا کہ کیسے کچلے گئے اتنے سارے بندے
مراثی:میں گاڑی چلا رہا تھا بریک فیل ہوئے ایک طرف دو بھائی تھے دوسری طرف بارات
بتائیں میں کس طرف گاڑی موڑتا؟
پولیس:ظاہر ہے دو آدمیوں کی طرف!
مراثی: بادشاہو یہی کیا تھا. لیکن ,
پولیس: لیکن کیا.
مراثی: وہ دونوں بھائی بھاگ کر بارات میں گھس گئے.
خان صاحب نے بھی دو بھائیوں کے چکر میں پوری قوم پر گڈی چڑھا دی۔
😄
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

آپ لوگ 🙆 کمنٹ کیوں نہیں کرتے 😔😔😔
انگلیوں پر بھی لوک ڈاؤن ہے کیا
😒😋😒
#jhali Anu😩😝😇

@broken_heart@
 

آج کی رات بہت اہم اور برکت والی رات ہے
میری دعا ہے اللہ پاک سب کی مشکلات آسان
فرمائے
جو بے رزق ہے اللہ پاک ان کو رزق عطا فرمائے
جن بیٹیوں کے رشتے رکے ہوئے ہیں اللہ پاک ان
کے اچھے سے اچھا نصیب عطا فرمائے
جو بے اولاد اللہ پاک ان کو نیک اولاد عطا فرمائے
جو بھی کوئی پریشان حال میں ہے اللہ پاک ان کی پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب الامین
مجھے بھی سب دعا میں ضرور یاد رکھنا
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

کوئی یہ نہ سوچے کی میں اب تک کس لیئے جاگ رہی ہوں۔۔۔۔۔😅
فریج میں کھیر پڑی ہوئی ہے۔۔۔سب کے سونے کا انتظار کر رہی ہوں 😅😂
#jhali Anu😋😉😂😝😇

@broken_heart@
 

آغاز ریلیشن شپ : میلا بچہ 🥰
اختتام ریلیشن شپ : کتے کا بچہ 🙊
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

دنیا مجھ سے______ قدرے بہتر ہے !!!
یوں کریں آپ____ دنیا ہی رکھ لیں.😏
#Anu malik😎😝😇

@broken_heart@
 

جن لوگوں کی پھوپھو نے ماتھا چوم کر 5 ہزار عیدی دی ہے،
وہ عید کی نہیں بلکہ اپنی شادی کی تیاری کریں😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بس اتنا امیر ہونا چاہتی کہ
جب بھی دل ٹوٹے
فرانس چلی جاؤں😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بچپن میں صورتحال تب بڑی مذیدار ہو جایا کرتی تھی جب تازہ تازہ پھینٹی کھا کر بیٹھتے تھے اور اسی وقت مہمان بھی آ جاتے...
بندہ نہ رونے کا نہ ہنسنے کا... 😂
#jhali Anu missing those days😭

@broken_heart@
 

میری پوسٹس پہ دل ول نہ دیا کیجئے
مجھے گردہ چاہیے گردہ 😅
آئی فون لینا ہے 😝
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : دعا سفر کی پڑھی اور پھونک دی اس پر اسے لگا تھا میں پاؤں پکڑ کے روکوں گی 🔥  - 
مزاج کی تلخ______ ، انا زادی_____ ضدی ہوں!!👑💋💝
المختصر_____، تمہارے تو بس کی نہیں ہوں میں!!💯
Anu malik😇
@  : مزاج کی تلخ______ ، انا زادی_____ ضدی ہوں!!👑💋💝 المختصر_____، تمہارے تو بس - 
@broken_heart@
 

چونا ہے یا ماسٹر پینٹ
سیلری پوچھو تو
ڈیڑھ لاکھ
اور حقیقت میں سال کی بھی اتنی نہیں بنتی 😂😂😂
Baz ajao lrko lmbi lmbi na chora kro😆😝😇
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مصری حیرانگی سے ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگے اور بیک زبان پوچھا کہ تم تو کہتے تھے تیرا ابا کئی سال پہلے فوت ہوگیا ہے؟انڈین کہنے لگا جی ابا تو کئی سال پہلے فوت ہوئے تھے ہم نے اس کی ارتھی بھی جلائی تھی ابا کے شریر کی راکھ سے تھوڑی سی میں ایک برتن میں اپنے ساتھ لے آیا تھا اور مصالحہ جات والے ڈبوں کے ساتھ رکھی تھی وہ راکھ غائب ہے،مصری پھٹی آنکھوں سے ایک دوسرے کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھ رہے تھے کہ
مطلب وہ کالی مرچیں نہیں تھیں؟
#jhali Anu😂😝😇