Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

تعلق اور ظرف کا پتہ تعلق کے بگڑنے پہ چلتا ہے!!!!!!!
#Anum malik💯😇

لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے
یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے
Anum malik💔😇
@  : لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے  - 
Funny joke
@  : May pareshan ni WO mil gya to roz nva katta khula hoga ye ni WO ni ye aisy - 
@broken_heart@
 

ذرا سی بات نہیں کہ بھول جاوں اسے۔۔۔
ہوا ہے عشق کبیرا خدا معاف کرے۔۔۔؟؟
Khuda maf kry koi chngi jai post v ni lb re💔😢
#jhali Anu💔😢😭😇

Funny joke
@  : Shona kitna shona hy Sony jesa tera Mann😍tu mera tu mera tu mera tu mera - 
او گلاں نہ رہیاں او باتاں نہ رہیاں۔
او تختی او قلماں دواتاں نہ رہیاں۔
جدوں رج کے پیندے ساں کھالاں دا پانی۔
او پُکھاں نہ رہیاں پیاساں نہ رہیاں۔
جدوں رو رو منگدے ساں آنہ دوانی۔ 
او دابے او چڑکاں او ٹانٹاں نہ رہیاں۔
او ماسٹر دے ڈر نال اُٹھ اُٹھ پڑھنا۔
او دیوے او بلب۔۔۔لالٹیناں نہ رہیاں۔
Anum malik👌😇
@  : او گلاں نہ رہیاں او باتاں نہ رہیاں۔ او تختی او قلماں دواتاں نہ رہیاں۔ جدوں - 
@broken_heart@
 

انگریجی سیکھ لو
بلیک پیور بلیک
مائی بلیک از سویٹ ہارٹ گیٹ آوٹ دا وائٹنس 😁😁😁😁
ککھ سمجھ آیا؟
نہیں 😒
سکول گئے ہوتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا ۔
اسکا مطلب ہے۔ : کالا شاہ کالا
میرا کالا اے دلدار
تے گوریاں نوں دفعہ کرو💁🙊
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بیشک جب رب فیصلہ کرتا ہے تو کچھ نا ممکن نہیں ہوتا اور میرے رب ک فیصلے بہتر نہیں بہترین ہوتے ہیں___"❤✨
اسلام علیکم
#Anum malik😇

Funny joke
@  : ہولی ہولی بھُل جاواں گے اک دُوجے دیاں شکلاں وی ہولی ہولی سِکھ جاواں گے  - 
Funny joke
@  : Unjani ho tum Jo begani ho tum to pechani lgti ho kiu.d3tum gehri nendo may - 
پنجاب کے ایک گاوں کی کچی مسجد ماشاءاللہ اگر دل خوش ہوا ہے تو اس پیاری سی مسجد کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔جزاک اللہ ❤
Anum malik😇
@  : پنجاب کے ایک گاوں کی کچی مسجد ماشاءاللہ اگر دل خوش ہوا ہے تو اس پیاری سی - 
@broken_heart@
 

Crowd and butterfly😕
.
.
.
.
.
.
Tusi v prhai ich busy o kdi ty aa jaya kro😢
#jhali Anu💔😢😇

@broken_heart@
 

S@h@k@m😕
.
.
.
.
.
.
Yra kidr ho itny dino sy vy miss u innaa sara😢
#jhali Anu💔😢😇

Subha bakhair
@  : Salam zindagi subha bakhair Pakistan post by Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

مگر افسوس کہ وہ شہد سے باہر نہ نکل سکی۔
شہد کی چکنائی کی وجہ سے اس کے پیر زمین سے چپک گئے تھے اور اس میں انہیں ہلانے کی طاقت نہ رہی...!
وہ شہد میں رہ گئی یہاں تک کہ وہ اسی میں ہی مر گئی !
اس کی لذت اندوزی نے شہد کو ہی اس کی قبر میں تبدیل کر دیا!
ایک دانا کا قول ھے:
دنیا شہد کے ایک بہت بڑے قطرے کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے!
پس جو بھی اس قطرہ شہد میں سے تھوڑا اور بقدر کفایت کھانے پر اکتفاء کرے گا وہ نجات پا جائے گا اور جو بھی اس شیرینی میں غوطہ زن ہو گا ہلاکت اس کا مقدر بن جائے گی۔
اللہ ہم سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے .
آمین!
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔
اسے کام سے جانا تھا تو جب وہ جانے لگی تو اس شہد کا مزہ اس کے منہ میں مزید پانی لانے کا سبب بنا، اُس کا منہ بھر آیا:
کیا زبردست اور مزے دارشہد ہے۔
کتنا میٹھا!
آج تک ایسا شہد نہیں کھایا!!
وہ لوٹی اور شہد میں سے تھوڑا سا اور چکھ لیا...
اس نے دوبارہ جانے کا عزم کیا مگر اُس نے محسوس کیا کہ یہ تھوڑا سا شہد کھانا کافی نہیں ہے، اُسے اور کھانا چاھئے۔
وہ رکی اور اس مرتبہ کھانے کے بجائے شہد پر گر پڑی تا کہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لذت حاصل کرلے!
وہ چیونٹی شہد میں غوطہ زن ہو گئی اور لطف اندوز ہونے لگی۔
مگر افسوس کہ وہ شہد سے باہر نہ نکل سکی۔

Funny joke
@  : خوش رہتے ہو میرے بغیر🥺🔥🙃 اتنے بے بغیرت پہلے تو نہیں تھے🤨😒 Good night post - 
@broken_heart@
 

خوش رہتے ہو میرے بغیر🥺🔥🙃
اتنے بے بغیرت پہلے تو نہیں تھے🤨😒
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

یاد رکھیں
ٹکٹالوجی ، واٹساپلوجی , انسٹالوجی ، فیسبالوجی 😜😯✌🏻
وہی چلا سکتے ہیں جو بیستیالوجی کو برداشت کرنے کی استطاعت رکھتے ہوں 😜😂✌
سچالوج🔥
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ہر شہر ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے 🙊
کہیں صاحب، کہیں محترم، کہیں جناب، لکھا ہے🙈
اوپر تلاش گمشدہ 😑نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے 🤣🤣🙈😛😜
#jhali Anu😂😝😇