اِدھر آئیں سب ،اِس وقت جس کے دماغ میں جو بات ہے نیچے کمنٹ میں لکھ دیں ،آخر پتا تو چلے آپ کے دماغ میں چل کیا رہا ہے😂😂،،خالى دماغ والے بیشک کچھ نہ لکھیں میں سمجھ جاؤں گی😁😂😂، جیسے میرے دماغ میں ابھى چل رہا ہے کہ بھا ئى کے پیسوں سے آئس کریم کیسے کھانى ہے😂 #jhali Anu😂😝😇
ایک سردار فوتگی والوں کے گھر گیا تو دیکھا میت کے ارد گرد برف پڑی تھی اور گھر والےرو رھے تھے...سردار نے مردے کو پکڑ کر ھلایا اور کہا اٹھ ماما برف دے گاہک روندے پۓنی 😂😂😂🤣😅😀😄🤫😎🤣😂 #jhali Anu😂😛😇
کسی بندے کو بتاؤ کہ آسمان میں 800 ارب ستارے ہیں تو وہ آسانی سے مان لیگا لیکن اگر یہ کہہ دو کہ بھائی دروازے پہ تازہ تازہ پینٹ لگا ہے دور رہنا تو بغیر انگلی سے چیک کئے نہیں مانے گا☹️☹️ #jhali Anu💯😂😛😇
ایک مزاحیہ غزل ... یہ زیادتی ھے۔۔۔ عرض کیا ھے کہ۔۔!!! بینگن جیسی رنگت پر اتراتی ھے، یہ زیادتی ھے۔۔۔ پوڈر کے دو ڈبے روز لگاتی ہے،،،، یہ زیادتی ھے۔۔۔😂 6 من کی ہو کر بھی شرماتی ھے، یہ زیادتی ھے۔۔۔ اس پر پوشاکیں بھی فٹ بنواتی ھے، یہ زیادتی ھے۔۔۔😂 کار پہ ہو تو کار یہ خود فرماتی ھے، یہ زیادتی ھے۔۔۔ بس پر ہو تو بس کی پھر بس ہو جاتی ھے، یہ زیادتی ھے۔۔۔😂 چائنا کے موبائل پر اتراتی ھے،، یہ زیادتی ھے۔۔۔ لوڈ ہمارا کال تمہیں کھڑکاتی ھے، یہ زیادتی ھے۔۔۔😂 اس کا ابا ویسے ہی جذباتی ھے، یہ زیادتی ھے۔۔۔ حالانکہ یہ مسلہ میرا ذاتی ھے، یہ زیادتی ھے۔۔۔!!!😂😂😂 😜😜😜 #jhali Anu🙄🤔💯😂😛😇
بچپن بہت شاندار ہوتا ہے کہ ہم اپنی پسندیدہ چیزیں ہر صورت لیکر رہتے ہیں اور پھر زندگی میں وہ وقت بھی آتا یے کہ ہم دستبردار ہونا تکلیف دہ ہنر سیکھ جاتے ہیں پھر وہ چیزیں ہوں یا ہمارے پسندیدہ لوگ شکایت تک نہیں کرتے......... 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 #Anum Malik💔😇
Ds vy yra(Sana)lrai kithy ni hondi tery bina mood off tery yar da(Anu)💔😭 . . . . Jis din to tusi meno chhd k gai o(sani)khada ni kuj may us itwar da(nra koor ay koor) . . . . Meno dilo piyar sohniay tery nal vy baqi agy pichy kuriya ty hzar ny Yra u ke I'd khrab hy meko to ni pta lgta sehr ke I'd tum kb use krte exact time btao may bat kronge na😤😩 #jhali Anu sana ko mnany k liay chwly marty hoy🙏💔🤗😛😇