ایک شیخ فلیٹ کی تیسری منزل پر رہتا تھا۔ ایک دن اس کی بیوی کھانا پکا رہی تھی۔ اس نے خاوند سے کہا پلیز چھت پر کپڑے ڈال آئیں۔ شیخ آٹھویں منزل کی چھت پر کپڑے ڈالتے ہوئے گر پڑا ۔ گرتے ہوئے جب اپنی کھڑکی کے پاس پہنچا تو زور سے بولا۔۔۔ شبانہ میری روٹی نہ پکائیں 😀😃😁😀😃 #jhali Anu😨😂😝😇
میرے بابا جان کہتے ہیں کبھی بھی کسی کو بد دعا نہیں دینا ـ بہت زیادہ دل دُکھے تو اللہ سے صبر مانگ لینا اگر کسی کو بد دعا دی اور اس کے ساتھ بہت برا ہوا تو تم خود کو کبھی معاف نہیں کرسکوگی اپنی نظر میں گرنا کسی پہاڑ سے گرنے سے بدتر ہوتا ہے ـ🖤🥀😌 #Anum malik😇
🍂___"میں بہت شرارتیں کیا کرتی تھی.. مجھے بس یہ ہوتا تھا کہ زندگی کا ہر لمحہ انجوائے کرو.. ❤️ لیکن جب قسمت کی مار پڑتی ہے نا اور جب انسان خوابوں سے نکل کر حقیقت کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تو سارا بچپنا کہیں پیچھے رہ جاتا ہے🙃.. وقت ،حالات رویے انسان کو تلخ بنا دیتے ہیں اور لوگ تلخ کیوں ہوتے ہیں ان کے پیچھے کہانیاں چھپی ہوتی ہیں جو کسی سے کہیں نہیں جاتی.. لوگوں کو جج کرنا چھوڑ دیں آپ نہیں جانتے کون کیسی جنگ لڑ رہا ہے 🖤 #Anum malik wqt bdlty dair ni lgti😭😇